Chaudhry Nawaz Sharif Hi Rahay Ga - Kami (Awam) Chaudhry Nahi Bn Sakti - Ahsan I

  • ہم لوگ ہی چودھری رہیں گے. ایک عام شخص یا کامی چودھری نہیں بن سکتا - احسن اقبال

    Ahsan Iqbal is apparently against filling of new Election Commission forms and claims that all this is being done to keep them out. These forms will not the serve the “evil” purpose, they have been designed for, as even if I were taken out, my younger brother will come into power. [paraphrased]

    Here is another link

    "حسن اقبال انشاالله تمہاری غرور سے اکڑی گردنیں ہم جکائیں گے۔

    ن لیگ پی پی کو ہمارے کرپٹ انتخابی نظام کی وجہ سے اپنے آپ پر کتنا غرور ہے

    یہ لوگ خود کو تو شریف بھٹو خاندان کا غلام مانتے ہیں اور ہم کو بھی سکھانے کی کوشش میں ہیں کہ ہم بھی یہ غلامی قبول کر لیں"

    What a shameless idiot. boot licking self serving Elite that wants to keep all the control to themselves.

  • Mr. Ahsan Iqbal, you should not worry if you haven't done anything wrong. Remember, you are innocent until proven guilty. Just fill the "damn" forms. All citizens of your "Kingdom" have to fill out all kind of ridiculous forms for trivial things. Here we are putting the future of our un-kingdom on the line. Also remember, any information you provide deemed malicious can be and will be used against you. This is the law of the land that you yourself wrote or could not undo. Many countries have similar laws.

    However, if you are a loan defaulter, utility bill delinquent, tax evader or an outright liar under oath then I am sorry but you have to sit outside with a positive mental attitude. Your son or your nephew, who you suggest would be the replacement candidate, would not have the same baggage. You see, there is always some good behind every bad. Isn't it moving in the right direction? If the above scenario happens to materialize, one thing is sure, your son or nephew will not be a loan defaulter, utility bill delinquent, tax evader or a liar under oath in the future. I guarantee it. Alas, true but unfortunate. In case you are not sure of this, just read the criminal punishment theories of law.

    Now, if you are going to copy the mantra of your colleagues that all this should be left to the voting public, then lets dismantle already ineffective bar and the court. Court of public opinion should be equally good for ordinary criminals and not just for the thief politicians.

    It would be interesting to learn the opinion of some alumni of Wharton Business School at U Penn about your talk on this talk show. UET graduates are already appalled. Truely, today it seemed you had only a middle school education.

  • The reason most of the current parliamentarians do not want to fill out forms because if they tell the truth, they end up contradicting themselves as to what they had previously asserted in their declarations.

    That is why they are resisting declaring their education, income, wealth, tax, nationality, etc.

  • Ahsan Iqbal was trying to be funny but did a gaffe .

  • بات تو ٹھیک ہے یار

    چوہدری تو ساری دنیا میں چوہدری ہی ہوتا ہے. جیسے امریکہ چوہدری ہے تو اسکے کام بھی چوہدریوں والے ہیں

    کمی چوہدری بننے کی کوشش کرتے ہیں تو پھر وہی ہوتا ہے جو صدام حسین کے ساتھ ہوا ہے، جو کرنل قذافی کے ساتھ ہوا ہے، جو اسامہ بن لادن کے ساتھ ہوا یا پھر اس مراثی کے ساتھ جو چوہدری سے رشتہ داری جوڑ کر چوہدری بننے نکلا تھا


    گاؤں کا مراثی ایک گاڑیوں کے مکینک کا منت ترلا کرکے بچپن میں گاڑی کی ڈرائیونگ سیکھ گیا تھا. گاؤں میں کوئی ڈرائیور نہ ہونے کی وجہ سے گاؤں کے چوہدری نے اسے اپنا ڈرائیور رکھ لیا لیکن جلد اسکے جھوٹ بولنے اور چوری چکاری کی عادتوں کی وجہ سے اسے نوکری سے نکال دیا. چوہدری کی جوان سال بیٹی کبھی کبھار گلی سے گزرتے اسکے بیٹے کو بلا کر بازار سے سودا سلف منگوا لیتی تھی. گاؤں کے ہر خبر پر نظر رکھنے والے آوارہ لوگوں نے مراثی کو بتایا کہ اسکے بیٹے سے چوہدری کی بیٹی کے تعلقات ہیں. بس پھر کیا تھا مراثی جہاں بھی بیٹھتا وہاں باتیں کرتا کہ اسکی عنقریب چوہدری سے رشتہ داری قایم ہونے والی ہے. ایک دن یہ بات پہنچتے پہنچتے چوہدری کے کانوں تک بھی پہنچ گئی. چوہدری نے مراثی کو بلا کر خوب برا بھلا کہا اور بے عزتی کی. مراثی نے منت ترلا کرتے ہوئے معافی مانگی اور آیندہ کوئی بات زبان پر نہ لانے کا عہد کیا. چوہدری نے اپنی بیٹی کو بھی مراثی کے بیٹے سے سودا سلف منگوانے سے منع کر دیا. کچھ عرصۂ بعد چوہدری کی بیٹی کی منگنی کسی دوسرے گاؤں کے چوہدری کے بیٹے سے ہو گئی لیکن چند ماہ بعد ہی کسی وجہ سے یہ رشتہ ختم ہوگیا. یہ بات پھیلتے پھیلتے مراثی کے کانوں تک بھی پہنچ گئی. مراثی نے اسے ایک اچھا موقع سمجھا. اس نے نیا سوٹ، نیا جوتا اور نئی پگڑی پہنی اور چوہدری کے ڈیرے پر پہنچ گیا. اس نے چوہدری کے ملازموں کو کہا کہ میں چوہدری کو اسکے آنے کی اطلاع کر دیں. تھوڑی دیر بعد چوہدری آگیا تو مراثی نے کہا کہ میں آپ سے علیحدگی میں بات کرنا چاہتا ہوں. چوہدری نے ملازموں کو باہر بھیج دیا. مراثی نے پہلے تو چوہدری کی بیٹی کی منگنی ٹوٹنے پر اظہار افسوس کیا اور پھر بولا کہ چوہدری صاحب کیوں نہ ہم اپنی “دوستی” کو “رشتہ داری” میں بدل لیں؟ چوہدری کو مراثی کی حرکت پر سخت غصہ آیا لیکن وہ بظاہر اپنا غصہ پی گیا اور بولا کہ ہاں ہاں کیوں نہیں. چوہدری نے اپنے ملازموں کو آواز دی اور ان سے اپنے مخصوس انداز میں بولا کہ مہمان کے لیے کوئی مٹھائی وغیرہ کا انتظام کرو. مراثی دل ہی دل میں بہت خوش ہوا. چند لمحوں بعد ملازم اپنا اپنا “سامان” لیکر آگئے. مراثی کو پکڑ پر اسکی گھونسوں، لاتوں، جوتوں اور لاٹھیوں سے پریڈ شروع کر دی اور مار مار کر ادھ موا کر دیا. جب کافی تھکائی ہو چکی تو چوہدری نے اپنے ملازموں کو اسے چھوڑ دینے کا حکم دیا اور مراثی سے بولا کہ دفع ہو جاو اور دوبارہ کبھی ادھر کا رخ کرنا اور نہ کبھی ایسی بات زبان پر لانا. مراثی لڑکھڑاتا ہوا اٹھا، کپڑے جھاڑے اور پگڑی زمین سے اٹھا کر دروازے کی طرف جاتا ہوا بولا

    چوہدری صاحب – کیا میں پھر اسے انکار ہی سمجھوں؟

  • Najam Sethi was also jumping up and down on his seat and mocking the new nomination forms the previous day on his show. Showing his pro status-quo face.

    But ECP has already ordered printing the new nomination forms and SC is backing the ECP to take whatever steps necessary to ensure transparent elections.

    Ahsan Iqbal and all other candidates would have to fill these forms if they want to contest, no matter how much they scream and cry.

    ECP has plans to make all nomination forms of the candidates, public (and on website I think) , so that the whole nation could know, what is the true face of our politicians.

    Meanwhile, CEC Fakkhuruddin Ibrahim has announced that he'll not be meeting any politician or other till 18th March. A good step indeed as not to come into pressure.

  • Hes right .. Infact the kid was he himself who asked his mother after the death of Mian sharif that who would be the next chaudry of Raiwind.

    Then they complain IK bashes their family limited companies.

    JC also had his share of fun by immediately bringing up NS. LOL

  • @admin

    Admin sahib, please take note of the misleading title of the thread. There is also no link provided to this alleged statement of Ahsan Iqbal

  • Yap very much true... in Pakistan its all about chudary and his family. "Kami kameen hi rehta hey"

  • Donkey Brain Ahsan Iqbal finally spoke the truth, he will always be the "Kammi" of Nawaz and his decendents.

    No matter how hard Khawja Asif, Ch Nisar, Khawaja Saad R. and Ahsan Iqbal try, they will always be the "Kammi" of Sharif family.

  • Ghulam ibne Ghulam ibne Ghulam.


  • Shame on this arrogant person for delivering scornful remarks.

    he commented amusingly, which show his disrespect, lowest vision and mission for commoner.

  • اسی لئے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو

    لیکن تولنے کے لئے عقل کی ضرورت ہے اور وہ ان چمچوں تو کیا

    گنجی دیگ کے پاس بھی نہیں ہے

    اس کمی کی فضول کہانی کا نتیجہ جاوید چودہری کا زور کا تھپڑ

    اور یہ دوسرا تھپڑ ہے ، میرے خیال میں ایک طلعت حسین سے بھی کھا چکا ہے

    اگر عقل والا ہوتا تو پہلے تھپڑ سے ہی سبق سیکھ لیتا لیکن

  • کیا کہنا ہے شاہی خاندان کے پچاری کا ۔

    پاکستانی معاشرہ اس وقت تک بدل نہیں سکتا جب تک امیر غریب ۔ کالے سفید ۔ پتلے موٹے ۔ چویدری کمی ۔ کا فرق ختم نہیں ہو جاتا ۔ جس معاشرے کے افراد فرقہ واریت ۔ لسانیت اور ذات پات کے چکروں میں پڑے رہتے ہیں وہ معاشرہ کبھی ترقی کی راہوں پر نہیں چل سکتا ۔ یہ چودراہٹ ہماری نسلوں میں رچ بس گئی ہے ۔ چویدری تو چویدری ۔ کمی بھی اس کو اپنی تقدیر سمجھتا ہے اور چویدری کا غلام بن کر رہنے میں اپنی خوش نصیبی سمجھتا ہے ۔۔

    ہمارا معاشرہ اس دن تبدیلی کی طرف بڑھنا شروع کر دے گا جس دن کمی کہے گا کہ چویدریوں کی ایسی کی تیسی ۔

  • Can someone confirm that this shameless and retarded AI also put title of Chaudhry in his name?

    This Schmuck doesn’t even know that Islam does not give any superiority to one on other.

    His comment is similar to Hindu Brahmins views for Scheduled Caste.

  • This Schmuck doesn’t even know that Islam does not give any superiority to one on other.


    یہ اپ نے کیا لکھ دیا ؟ ابھی شیرازی صاحب اور دیگر لبرل دہشت گرد ائیں گیں اور اپ پر طالبان ہونے کا ڈھپا لگا دیں گیں ۔۔۔۔ اپ کی یہ جرات کہ اپ اسلام کی ایسی خوبی بیان کریں ۔

Log in to reply

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.