لیکن ووٹ پھر بھی شاہی خاندانوں کو ہی دیں گیں



  • بلا تبصرہ

    یہ ہیں ہمارے شاہی خاندان

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    ف ج



  • Very touchy article. I can't also comment. Klasra Saab didn't leave much to comment on. Perhaps few can come and start bashing Klasra but on issues his complaints are so genuine and deep rooted that no one can spin it. The Lahore Shining and Feudals flying all over on tax payers money are realities that rest of the Pakistan is paying price for.



  • شیرازی جی

    شریفوں کی لاہور سے محبت کا تو کیا ہی کہنا وہ سبھی جانتے ہیں لیکن گیلانی صاحب کو بھی توفیق نا ہوسکی کہ ملتان اور اسکے نواحی علاقوں میں صحت کی سہولیات کیلئے ہی کچھ کر جاتے

    انکا سارا زور بھی پیسے کمانے پر ہی لگا رہا ہے

    افسوس ہمارے حکمرانوں پر

    ف ج



  • Really sad, Kalasara sb has left no room for commenting anything.

    But left wide space for cursing himself by PMLnar, Let see after Juma prayer.



  • انکا سارا زور بھی پیسے کمانے پر ہی لگا رہا ہے

    shahi khandan awam ko lotne main lagain hain aur awam rone main lagi he. Hasab barabar!!!



  • @FJ Saab

    The bigger problem is they don't have an incentive to change the course. After elections they all will win and business as usual will continue.



  • لوگ خوف خدا کا ذکر کرتے ہیں

    لوگ خوف خلق کا تذکرہ کرتے ہیں

    لوگ اپنے اندر کے خوف کا پرچار کرتے ہیں

    کیا یه سب خوف حقیقت ہیں یا صرف باتیں ہیں

    ان میں سے کیا کوئی خوف انسان کو غلط کام کرنے سے روک سکتا ہے روکتا ہے یا نہیں

    یا یه سب خوف پیسے اور طاقت کے آگے هیچ ہیں



  • غریب قائم علی شاہ



  • اور شاید بعد از زندگی کا بھی ساماں کر گئے ہونگے میرے اور آپ سب کے نمایندے



  • کیا یه سب خوف حقیقت ہیں یا صرف باتیں ہیں

    ======

    خوف تو سارے حقیقت ہی لگتے ہیں مگر یہ سب شائد عام انسانوں کے لئے ہیں

    لیڈرز کے لئے خوف کی نسبت تحریک زیادہ اہم لگتی ہے، وہ کیی قائدین میں ان کے ممالک کو دیکھہ کر محسوس ہوتی ہے پر اپنے ہاں ابھی انتظار باقی ہے