ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف ہیں، اقوام متحدہ



  • اسلام آ باد: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے انسداد دہشت گردی اورانسانی حقوق بین ایمرسن نے ڈرون حملوں کو پاکستان کی خود مختاری اورسالمیت کے خلاف قراردیتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے میں معصوم اوربے گناہ پاکستانی جاں بحق ہورہے ہیں۔

    اقوام متحدہ کی ٹیم نے بین امرسن کی قیادت میں ڈرون حملوں کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستان کا 3روزہ دورہ کیا جس کے دوران پاکستانی حکام نے انہیں بتایا کہ ڈرون حملوں میں اب تک 400 معصوم لوگ مارے جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ٹیم کو تجزیہ نگار امتیاز گل نے ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہوئے نقصان اور ہلاکتوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی ٹيم کو ایسے 25 کیسوں کے حوالے سے بتایا جن میں کئی معصوم افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

    پاکستان میں ڈرون حملوں کے حوالے سے امریکا کا ہمیشہ یہی مؤقف رہا کہ ان حملوں میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہ حملے پاکستانی حکومت کی مرضی سے کئے جاتے ہیں جبکہ دوسری جانب پاکستانی حکومت متعدد بار کہہ چکی ہے کہ ڈرون حملوں کے حوالے سے امریکا کوکوئی اجازت نہیں دی گئی،حملوں میں معصوم افراد کی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے اور یہ حملے پاکستان کے عوام میں امریکا کے خلاف نفرت کا سبب بھی بنتے ہیں۔

    http://www.express.pk/story/102883/



  • سر پنچوں کا کہنا سر آنکھوں پر ، پر ، پرنالہ وہیں گرے گا

    امریکہ بہادر

    ف ج



  • پہلےکونسی ساری دنیا اقوام متحدہ کی مرضی سے چل رہی ہے، آج بھی ڈنڈے کا راج ہی لگتا ہے



  • I don't condone drone attacks because the collateral damage is too high. But while condemning drones, did anybody think about a quick way of stopping them?

    Stop the infiltration into Afghanistan!

    Pakistan is a sovereign country bound by all international laws. If we are not able to stop our people from crossing the border and meddling with Afghan affairs then someone else will do it for us - in the form of drones.

    I keep hearing from my conservatives friends on this forum how bad drones are and how Americans are killing our women and children, but not even one person has talked about our incapability of controlling our own people from crossing the border.

    Americans aren't just testing their drones on FATA; they are doing it in retaliation. It's true that, by doing so, Americans are also violating international laws, but are we not to be blamed equally?



  • pkpolitician بھائی ۔


    یہ اپ نے کیا لکھ دیا ؟ ابھی شیرازی صاحب اور دیگر لبرل دہشت گرد ائیں گیں اور اپ پر طالبان ہونے کا ڈھپا لگا دیں گیں ۔۔۔۔

    اپ کی اور اقوام متحدہ یہ جرات کہ کہیں کہ ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف ہیں،

    ۔



  • What about Jihadis from all over the globe? Are they good for Pakistan's sovereignty and solidarity?



  • Pakistan shall decide whether it wants to stay neutral and concentrate on its development or indulge in international political activism . if it decides to play a role in international power politics then it has to consider potential consequences.

    Once cannot achieve power without inviting trouble.

    I think our priorities shall be to develop our country economically and socially. But then I may be one of very few swimming against the tide.



  • @آصف رشید

    آصف بھائی سلام عرض ہے امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔

    بھائی جی ہم کسی سے نہیں ڈرتے چاہے وہ کالی بھیڑ کوڑھی لبرل فاشسٹ دہشت گرد ہو یا اس کا چیلا شیرازی کوڑھی لبرل فاشسٹ دہشت گرد۔



  • pkpolitician بھائی ۔

    ‎بھائی جی ہم کسی سے نہیں ڈرتے چاہے وہ کالی بھیڑ کوڑھی لبرل فاشسٹ دہشت گرد ہو یا اس کا چیلا شیرازی کوڑھی لبرل فاشسٹ دہشت گرد۔

    بلکل ٹھیک کرتے ہیں اپ ۔ ایسے دہشت گردوں سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ یہ ظالم تو اپنے خاندان کے افراد پر بھی ڈرون اور بم مارنے سے نہیں کھبراتے ۔۔۔۔

    اور اگر اس ڈرون اور بم دھماکے میں ان کے خاندان کے ننھے منھے بچے ۔ ننھی منھی بچیاں ۔ بوڑھے اور عورتیں بھی ماری جائیں تو ان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔

    لیکن میں پھر بھی ان کے خاندان پر ڈرون حملے کی مخالفت کروں گا کہ ممکن ہے ان کے خاندان میں ننھے منھے بچے ۔ ننھی منھی بچیاں ۔ بوڑھے اور عورتیں بھی ہوں جن کا اس دہشت گردی سے کوئی تعلق نہ ہو ۔ اور شرازی صاحب کے دہشت گرد رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ یہ بے چارے ننھے منھے بچے ۔ ننھی منھی بچیاں ۔ بوڑھے اور عورتیں بھی اس ڈرون حملے میں ماریں جائیں ۔۔۔۔۔۔