مسلم لیگ ق کی پارٹی رہنماﺅں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر اتحاد توڑنے کی دھمکی



  • Moral of the story:

    Never trust Zardari even in a million years

    And, for Chaudhris of Gujrat,

    کچھ سیٹوں کے چکر میں عزت سادات بھی گئی

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق نے پارٹی رہنماﺅں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر اتحاد توڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات میں چوہدری برادران نے بائیکاٹ کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے آج گورنر ہاو¿س میں مذاکرات ہونا تھے جس میں دونوں جماعتوں کے درمیان ایڈجسٹمنٹ کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی۔ مذاکرات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قمر زمان کائرہ، منظور وٹو اور دیگر رہنما موجود تھے تاہم مذاکرات کیلئے چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی نے مذاکرات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے سیکنڈ لیڈر شپ کو بھیج دیا۔ راجہ بشارت چوہدری ظہیر اور دیگر وفد نے پیپلز پارٹی سے بات چیت سے انکار کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماو¿ں کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا یہ اقدام اتحاد کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔



  • Muzakarat at governor house?

    Under which law Governr house can be used for such negotiations by politcal parties?



  • Have you ask this question in 1996~1998

    please read the history, be little bit logical some time



  • Because something wrong was done in past, is it must to redo it? Can be logical for PTI lads though



  • ہور چوپو



  • Q or N; after they all belongs to one League...

    Lotta league!!!



  • No difference, Q League and N League both are for catering Fuedal Lotas in Pakistan by establishment.



  • ^^ yep, both are catering for feudal lotas like shah mehmood qureshi, javed hashmi, jahangir tareen, legharis, and a bunch of other evil jageerdars ;)



  • دنیا گواہ ہے کہ (ن) ایک عرصے سے پوٹیوں اور مہا پوٹی کو حواس باختہ کئیے ہوے ہے



  • ق لیگ کی حالت غریب کی اس جھونپڑی کی مانند ہے جو بارش میں ہر طرف سے ٹپکتی ہے غریب کے گھر کے برتن ختم ہو جاتے ہیں مگر چھت ٹپکنے والی جگہ ختم نہیں ہوتی -ق لیگ کے لوگ خزان کے پتوں کی طرح نوں لیگ ،تحریک انصاف اور زرداری لیگ کی جھولی میں گر رہے ہیں

    سر چھپا یں تو بدن جلکتا ہے

    زیست مفلس کی قبا ہو جیسے