PTI Approved Mian Amir Mehmood for Care taker CM!



  • تحریک انصاف میاں عامر کو پنجاب کا CM لگانا چاہتی ہے

    میاں عامر چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کا خاص دوست ہے اور کافی مراعات لے چکا ہے

    میاں عامر ، ملک ریاض کے لئے کام کرتا ہے اور چیف جسٹس کے خلاف پروگرام کروا چکا ہے

    ملک ریاض آصف زرداری کا خاص دوست ہے جس نے آصف زرداری اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان حالت کو نارمل رکھا

    آصف زرداری کون ہے ... سب جانتے ہیں

    کیا آپ کو اب بھی اصل نورا کشتی کا اندازہ نہیں ہوا ؟

    http://sphotos-g.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/164409_395054207259804_516025965_n.png

    http://sphotos-f.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash4/486582_395121447253080_1987495691_n.jpg

    تحریک انصاف نے دنیا ٹی وی کے ما لک میاں عامر کی بطور نگران وزیراعلی پنجاب حمایت کر دی۔ اب تو مفت اشتہارات چلیں گے