برطانیہ کا اعتراف شکست



  • لندن: برطانیہ نے افغانستان جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اتحادی فوج ایسی جنگ کا حصہ ہے جو کبھی نہیں جیتی جاسکتی۔

    وزارت دفاع کے مطابق برطانوی فوج افغانستان میں اس مہم کا حصہ ہے جس میں بیرونی وغیرملکی نظریہ افغان عوام پرمسلط کیاجا رہاہے۔ یہ ممکن دکھائی نہیں دیتاکہ اس مہم میں اتحادی فوج کو مقررہ مدت میں کوئی کامیابی حاصل ہو۔

    ری جانب ایک برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ ہے کہ اتحادی فوج افغانوں کے تحفظ اور طالبان کے ٹھکانے ختم کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ آئندہ سال فوجی انخلا کے بعد بھی افغانوں کے تحفظ کی کوئی ضمانت نہیں۔

    http://www.express.pk/story/104818/



  • قربان جانے کو دل چاھتا ھے اس خوشی پر - شکست کے معنے مغربی دنیا کے اور ھمارے اور

    رپورٹ کے مطابق وہ اپنی حفاظت کا نہں افغانوں کی حفاظت کا ذکر کر رھے ھیں

    اگر اپ ان سے لاکھ افغان اور مارنے کا کہیں تو انھیں مشکل نہ ھوگی

    شکست کا مطلب غیر محظب معاشرے کو محظب نہ کرنے میں ھے