Nawaz Sharif – Insha Allah, 3rd Time Prime Minister



  • .

    .

    تمام عوامی سروے، زمینی حقائق، سیاسی تجزیے اور تبصرے، لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس، سفارتکاروں کے اپنے ملکوں کو بھیجے جانے والے خفیہ مراسلے اور رپورٹیں. پس پردہ ہونے والی سیاسی اور سفارتی سرگرمیاں، عالمی اور ملکی اسٹبلشمنٹ کی سوچ میں نمایاں تبدیلی، حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج، مخالف نظریات کی حامل سیاسی قوتوں کا سب اختلافات بھلا کر ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا، بیرونی ممالک سے سیاسی و مذہبی بابے بلانا اور سیاسی پنڈتوں کی پشین گوئیاں اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ نواز شریف پاکستان کے مقبول ترین سیاست دان ہیں اور وہ آنے والے انتخابات میں بھاری اکثریت لیکر جیتیں گے اور پاکستان کے تیسری بار منتخب ہونے والے وزیر اعظم کا اعزاز پائیں گے

    **

    انشاء الله

    **