بیسیویں ترمیم میں کمی



  • کتنے بےشرم مولوی ہیں یہ، دو نمبریوں میں غیر مذہبی جماعتوں سے بھی دو ہاتھہ آگے

    یہ تو ایک طرح فراڈ لگتا ہے کہ جس دن نگران مقرر کرنا ہو اس دن حکومت کا ایک حصہ اپوزشن میں چلا جایے

    اگلی حکومت کو اس ترمیم میں مزید ترمیم کرنی چاہیے جو اپوزیشن میں ہونے کو کسی مناسب مدت سے مشروط کرے

    .

    .

    .



  • دو نمبر مولوی‘ دو نمبر حرکتیں