راجہ رینٹل کے مزید فراڈ



  • خیر سے راجہ رینٹل صاحب ناصرف سی ڈی اے کے نا دھندہ ہیں بلکہ لوگوں سے فراڈ کے مرتکب بھی ہیں

    http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-21770-PM-Ashraf-is-a-defaulter-CDA-informs-SC

    ف ج



  • Finally, PTI supporters has seen some thing beyond PML(N). Please PTI supporters come out of PML(N) phobia and see how much damage PPP's Zardari, Gilani and Raja Rental has caused to Pakistan. It is never too late, highlight in your election campaign all the corruption scandals of PPP government.



  • اعوان جی

    آپ کا مجھے پی ٹی آئی کا حمایتی ہونے کا لیبل لگانے کا ایک بار پھر شکریہ

    لگتا ہے آپ تو اپنے سائے پر بھی پی ٹی آئی کا حمایتی ہونے کا شک کرتے ہونگے

    آپ سے اب اس موضوع پر مزید کوئی بحث نہیں کروں گا

    ف ج



  • بلا تبصرہ

    ف ج



  • فارغ جذباتی جی

    راجہ رینٹل' گیلانی' اینڈ کمپنی - یہ سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں



  • @فارغ جذباتی

    تحریک انصاف کا سپورٹر ہونا کوئی جرم نہیں میں خود بھی خان صاحب کا فین ہوں البتہ ایسی عینک پہننا جس سے صرف نوں لیگ نظر آتی ہو ضرور جرم ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں 65 سال کے قرض سے بھی زیادہ جو قرض بڑھا ہے وہ کہاں گیا-نوں لیگ پر تو الزام ہے کرپشن کر کے کارخانے لگا دیے بھائی اگر سچ ہے بھی تو اسی ملک کے مزدور کو رزق مل رہا ہے زرداری صاحب تو مال کو ہوا بھی لگنے نہیں دیتے کے کس جگا دفن ہے مہلوم تو ہو -جس دن تحریک انصاف کو یہ انصاف کرنا آ گیا کہ اصل مجرم کون ہیں ہم بھی چپ کر کے ان کے پیچھے کھڑے ہو جاییں گے -اللہ آپ کو خوش رکھے -جسے چاہے سپورٹ کریں -