Happy Pakistan Day



  • تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک ہو

    .

    .

    .

    .

    اس وطن کی مٹی میں،خون ہے شہیدوں کا

    ارضِ پاک مرکز ہے،قوم کی اۡمیدوں کا

    نفرتوں کے دروازے، خود پہ بند ہی رکھنا

    اس وطن کے پرچم کو، سر بلند ہی رکھنا