مسلم لیگ اور ملک ریاض کے زر خرید صحافی. نیا سکینڈل آنے کو ہے



  • ابھی ابھی چوندی چوندی اطلاع ملی ہے کہ احمد نورانی ، کل کے اخبار میں مسلم لیگی اور ملک ریاض کے زیر خرید صحافیوں کو بے نقاب کرنے کا سکینڈل چھاپ رہا ہے ، تمام تر پیسہ وصولی ثبوتوں کے ساتھ

    اڈمن جی ، اس دھاگے کو ختم مت کیجئے گا ، بس کل تک کا انتظار کر لیں

    مزید تفصیلات کیلئے احمد نورانی کا ٹویٹر ملاحضہ کریں

    https://twitter.com/Ahmad_Noorani

    ف ج



  • Looks like you are late, mate. TVanchor already started the thread.



  • ر ق صاحب

    ٹی وی اینکر صاحب کا دھاگہ شہباز شریف کے زیر خرید صحافیوں کے بارے میں ہے ، میرے دھاگے والی ٹویٹ احمد نورانی نے شہباز شریف کے زیر خرید صحافیوں کی ٹویٹ کے بعد کی تھی ، دونوں میں تھوڑا فرق ہے

    ف ج



  • ف ج

    احمد نورانی کون ہوتا ہے خادم اعلی پر یہ الزام لگانے والا ۔۔۔ اس کے پیسے ہیں جس کو دے اس کی مرضی ۔۔ کوئی ملک و قوم کا لوٹا ہوا مال تھوڑی ہے ۔



  • جناب میم صاحب

    ویسے کیا خادم اعلیٰ نے ان پیسوں کا اپنے ٹیکس گوشواروں میں ذکر کیا تھا

    یا پرویز رشید صاحب المعروف کرسیاں گنن والی سرکار یہ بیان دیں گیں کہہ کچھ صحافی حضرات رات کے اندھیرے میں پستول کی نوک پر خادم اعلیٰ سے کروڑوں روپیہ لوٹ کر فرار ہو گئے تھے اور خادم اعلیٰ نے انکے ضرورت مند ہونے کی وجہ سے پولیس میں رپورٹ درج نہیں کروائی تھی

    ہیں جی .. ہاں جی

    سردار جی آپاں ہن پھڑے گئے آں والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



  • خادم اعلی نے کوئی ٹیکس دینے کا ٹھیکا اٹھایا ہوا ہے ۔۔۔ سڑکیں بھی بنائیں اور ٹیکس بھی جمع کرائے ۔۔۔ نہ بابا نہ یہ ساری شرارت بابے نیازی کی ہے ۔۔۔۔

    سردار جی آپاں ہن بچ گئے آں والی مسکراہٹ کے ساتھ



  • السلام و علیکم جذباتی بھائی

    جس کا جو بھی کردار ہے وہ عوام کے سامنے آنا چاہئیے تاکہ عوام انتخابات میں درست فیصلہ کر سکیں لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے کیونکہ عوام کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں اور انہیں کسی کی اخلاقی یا مالی کرپشن سے کوئی سر و کار نہیں ہوتا ہے

    آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں بظاہر جو معاملات سادہ نظر آتے ہیں وہ اتنے سادہ ہوتے نہیں ہیں

    میری اطلاع کے مطابق نواز شریف کے عالمی اسٹبلشمنٹ سے معاملات طے پا چکے ہیں لیکن ملکی اسٹبلشمنٹ سے معاملات طے ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا. تب تک یہ ملکی اسٹبلشمنٹ کے احمد نورانی، شاہین صہبائی، انصار عباسی، ڈاکٹر شاہد مسعود، عامر میر، ارشاد احمد عارف، حسن نثار، ہارون الرشید، جواد نظیر، اور منصور آفاق جیسے ایجنٹ نواز شریف کو نشانے پر رکھیں گے اور جب اسبلشمنٹ سے نواز شریف کے معاملات طے پا جائیں گے تو یہی صحافی دن رات نواز شریف کے قصیدے پڑھیں گے

    آج صبح نواز شریف نے جامعہ نعیمیہ میں جو تقریر کی ہے اس سے بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ فوج سے معملات ابھی الجھن کا شکار ہیں

    نواز شریف نے کہا تھا کہ

    .

    .



  • This post is deleted!


  • Eagerly waiting for This development!

    I think he gave 48 hrs time.



  • Aside from corruption I wish more journalists will follow Ahmed Noorani and do Investigative journalism like Rauf Klasra and others.I am tired of reading columns for same stories.

    Even now I can just read the names of Auria Maqbool Jaan/Ata ul Haq Qasmi/Irfan Siddiqui/Dr Shahid Masood etc.....and can predict the matter inside their columns.



  • People should punish the rich criminal though their votes – Nawaz Sharif, A news

    Wouldn't it be fair to have a jury system for every indicted poor criminal which decides through a vote - Public

    Government is printing Rs.3 billion daily – Nawaz Sharif, Another news.

    You would do the same. Here is the math:

    Yearly remittance from overseas Pakistanis = $14 billion

    Yearly conversion of overseas Pakistanis wealth = Rs.1400 billion

    Daily cushion provided by overseas Pakistani = 1400/365 = 3.83 billion



  • Whether any news comes out or not, Hamid Mir is without a doubt a beneficiary.



  • Main sadqay .. Bawa ji .. aap ko dekh kay bahut khushi hoi .. kuch to main khud bhi busy raha lakin gaahey bagaahey idher ka chakker laga kay aap ka deedar karnay ki try karta raha . aaj aap mil hi gaey ... hope all is well there.

    BR



  • The people who inspired me to write on this forum were Bawa Ji, and MK Siddiqui. They are very rare on this forum these days, I assume they are busy somewhere. I spend a month in Pakistan, three weeks in Lahore and was disappear those times but now here we have nothing to do especially week ends to watch Pakistan politics.



  • "اڈمن جی ، اس دھاگے کو ختم مت کیجئے گا ، بس کل تک کا انتظار کر لیں "

    Do you guys know our admin name.... you know, will help us in cross checking name..

    "ab admin ji ke naam se tu koi check ya gift nhi de ga na"

    ( :



  • Any update on this ???

    Or was it just "Hawaiiii"



  • Ahmad noorani has removed that particular Tweet from his timeline about exposing yellow journalists in 48 hours.

    Instead he has gone after "N" "ANSAR ABBASI-STYLE".

    http://www.thenews.com.pk/Todays-News-2-167356-Was-Shahbaz-behind-move-to-exclude-Islamic-subjects



  • he got his new "LIFAFA" with enough m..........y to full fill current wish list.



  • There we go: a new promise from noorani.