عمران نیازی کا مستقبل



  • .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    ..

    .

    ..

    .

    .

    Banami Transaction of Imran Khan

    For those who say they will bring change i have;;CHALLENGED;;the nomination papers of leader of PTI;; IMRAN KHAN; FILED FROM NA 56 rawalpindi,imran khan admitted in his book page no 227 & 228 that he ;GAMBLED; and it is clear in news that he had relation with SEETA WHITE;;how a person who is disqualified by constitution of pakistan can be ;SADIQ & AMEEN;;and how such person will bring change;;;SHAME

    M.HANIF ABASSI

    امریکی عدالت کا عمران خان کے خلاف فیصلہ





  • I'm not sure how Imran would cross these insurmountable hurdles; these are undeniable proofs.



  • دیکھتا جا شرماتا جا

    http://www.youtube.com/watch?v=b0E-_f6LsV0



  • @ Ali Ch

    ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا ، شیر آگیا ہے فورم پر اب تحریکی منوں کی خیر نہیں

    wink ^^^^wink ^^^wink ^^^^^



  • @ Arain71

    آرائیں بھائی جان ، آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے



  • اسلام علیکم عابد بھائی جی کیسے ہیں مزاج حضور

    بھائی جی ایڈمن صاحب اگر تھوڑی سی کرم نوازی انقلابی بچوں پر بھی کر دیں تو ماحول چوکس ہو جائے گا

    میرا مطلب کیڑی کوئی ایڈی گل ہیگی

    ویکھی تکی جائے گی آہو



  • جی علی بھائی ، اڈمن جی کو یہ گزارش منظور کر لینی چاہۓ ، مزہ تو پھر ہی اے گا .



  • Salam Rana Saheb!

    چودھری صاحب نے تو ثبوتوں کے انبار لگا دیے ہیں



  • ایڈمن بھائی جی اپ سے گزارش ہے کہ باوا بھائی جی پر بھی نظر کرم کریں

    خوب گزرے جب مل بیٹھیں گے بچھڑے ہوے دیوانے



  • ارائیں بھائی جی اور عابد بھائی جی

    جناب اگر اب بھی خان صاحب کے کاغذات منظور ہو گئے تو ہم ٹیرن خان کو عدالت میں پیش کر دیں گے

    :) :) :)



  • @ Arain71

    جی ارائیں بھائی جی ،، پچلھے کافی دنوں سے کم تو آپ نے بھی نہیں کی ، آپ نے اور اعوان بھائی نے تحریکیوں اور بوری بند گروپ کو ناکوں ناک کیے رکھا ہے..

    علی بھائی جس کام میں ہاتھ ڈالیں پھر اس کو پورا کرتے ہیں ، ہم نے تو ان کے آتے ہی کہہ دیا تھا اب انقلابیوں کی خیر نہیں

    wink ^^^wink ^^^wink ^^^



  • @ Ali CH

    ارائیں بھائی جی اور عابد بھائی جی

    جناب اگر اب بھی خان صاحب کے کاغذات منظور ہو گئے تو ہم ٹیرن خان کو عدالت میں پیش کر

    .

    .

    .

    ٹیرین کی ٹکٹ اور پاکستان میں رہنے کا خرچ میرے ذمے رہا ،

    باقی اب اڈمن جی سے ہم گزارش کریں گے کہ باوا جی ، پیر دھماکے شاہ ،لاہوری بھائی اور پی کے پولیٹیشن بھائی کو جلد سے جلد بحال کردیں ،

    اس کے علاوہ وو تمام تحرکی منے جو بین ہونے کا دعوے دار ہیں ان کو بھی بحال کردیں اور مستقل قومی مصیبت المعروف بوری بند گروپ کے بین لوگوں کو واپس فورم پر آنے کا موقعہ ملنا چاہۓ . مزہ پھر ہی اے گا



  • Chanda mangna

    Mazi hal aur mustaqbil



  • عابد بھائی لگتا ہے آپ ٹیرن خان کا خرچ اٹھانے کے بہانے خان صاحب کے داماد بننے کی کنڈی ڈالنے جا رہے ہیں -اب خان صاحب کی صاحبزادی ہے آپ سوچ لیں سفید ہاتھی پالنے والی بات ہے -چلو ایک فائدہ ہو گا ہمارے فورم پر تحریک انصاف کو ایک جیالا مل جائے گا -یہاں ہم سب نون لیگی ہی ہر طرف نظر آ رہے ہیں -اڈمن سے میں نے انقلابیوں کی پاپندی اٹھانے کی درخواست کی تھی مگر اڈمن نے وو تھریڈ ہی گھنٹے بحد ہٹا دیا -





  • @Ali Ch

    Sheeda views about Iftikhar Ch. in 2nd video:

    No wonder he will face music by contesting against ALI KURD!



  • عمران خان کی اوقات کی کہانی - "کل تک" کے اینکر جاوید چوہدری کی زبانی

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=rAFZ-8TblU4&feature=related



  • Imran Khan once again disowns his daughter. Imran lawyer tells returning officer that Imran has categorically stated previously that he isn't related to any Tyrian Khan so these 'absurd' accusations should be dismissed.



  • @ Na`Maloom(NQM)

    ویل ڈن نا معلوم جی ، خوش کر دیا آپ نے تو

    wink ^^^wink ^^^wink ^^^^