Jamsheed Dasti Allowed to Contest Elections





  • I think it is a good news. Dasti is real leader of the masses. Whatever public humiliation he has suffered so far is good enough a punishment. If people want to still vote for him, he should be allowed to contest.



  • @Gujjar Talwar

    Gujjar Bhai I was fan of Dasti as well, but if you read the column of Khalid Masood you will know that how much is the difference between reality and media reports. Remember Khalid Masood belong to Multan, always had a detail knowledge of South Punjab politics and a trustable reporter.

    http://www.awaztoday.com/singlecolumn/8859/Khalid-Masood-Khan/Insaf-Aur-Qanoon-Ka-Daira.aspx



  • خالد مسعود کا مصمون تو خالص جھوٹ کا پلندہ لگتا ھے ---حنا ربانی اور اسکا خاندان اس ملک کی اشرافیہ کا ایک بڑا چور خاندان ھے ، موصوف نے حنا ربانی کے متعلق کچھہ نھیں لکھا جیسے وہ دودھہ کی دھلی اور فرشتہ صفت ھے --کتنے پیسے لئیے تھے یہ مصموں لکھنے کے لیئے حنا سے



  • Don't know but if what Khalid Masood is saying is true, they should be able to take him to the courts. I am more skeptical of our journalists than the politicians. They are a lot of noise and very little substance. They can call anyone to be a crook but never have proof.



  • Popular Will of a constituency, must be respected as the Real Will.



  • I will trust Khalid Masood much more than Dasti. I don't know much about Dasti but Khalid Masood is not unknown, he is in an old journalist and I have never found him very biased. He is old friend of Hashmi and this way had soft for PML(N) but in recent past he has been criticizing both Punjab government and federal government for their poor performance in South Punjab.



  • The Khar and Nawabzada families are the biggest crooks of that area. Dasti, thought may not be perfect, but better than those feudal lords.

    As that I know, Dasti's degree was never proven to be fake; he just failed to recite Ayatul Kursi and answer some questions about Islam when confronted by the judges in the court. Perhaps, he got nervous in the court. Personally, I never like the idea of any judge or returning officer quizzing candidates about their education credentials on the spot. For instance, I assure you that if someone questions me about the Algebra formulas of intermediate class, I would most likely fail, but that doesn't mean my FSc degree is a fake.



  • If People of Kasur vote for Baba Bhulle Shah and rejct Allama Iqbal, their choice must be repsected.



  • جعلی ڈگری ہولڈر جمشید دستی "با عزت " رہا-الیکشن لڑنے کی بھی اجازت

    کیا عدلیہ دیسی لبرلز کی بلیک میلنگ کا شکار ہو گئی ؟کیا سیاست سے اخلاقیات کا جنازہ دھوم دھم سے اٹھ جانے پر فاتحہ پڑھ لی جائے ؟



  • ڈگری ڈگری ہوتی ہے – اصلی ہو یا نقلی - اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے

    :) :)

    اصلی ڈگری کے بارے میں آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ ڈگری ڈگری ہولڈر نے پڑھکر، محنت سے اور بغیر نقل کیے لی ہے؟ یہاں ایسے ایسے پھدو لوگ ڈگریاں اٹھائے پھرتے ہیں جن کو بڑی اے بی سی بھی پوری نہیں آتی ہے

    پھر بندے بندے کی طرح ڈگری ڈگری میں بھی فرق ہوتا ہے. کئی یونیورسٹیاں تو ڈگری بانٹنے کے لیے بندے ڈھونڈتی ہیں اور کسی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے لوگوں کو سالہا سال دھکے کھانے پڑتے ہیں

    گدھے کے گلے میں ڈگری ڈال دینے سے گدھا سیاستدان نہیں بن جاتا ہے بلکہ گدھا ہی رہتا ہے. بہت سارے سیاستدان بڑی بڑی غیر ملکی ڈگریاں لئے پھرتے ہیں لیکن سیاست کی الف بے سے بھی ناواقف ہیں. انکے پاس نہ کوئی نظریہ، نہ کوئی وژن، نہ کوئی پروگرام اور نہ ہی کوئی سوچ ہوتی ہے. ایسے لوگ خبروں میں زندہ رہنے کے لیے لوگوں کو اکٹھا کرکے نت نئے ڈرامے کرتے ہیں. اسی طرح اکثر سیاستدان صرف رسمی تعلیم سے اور بغیر کوئی ڈگری لیے ملکی و غیر ملکی معاملات کو نہایت باریک بینی سے دیکھتے ہیں اور سمجھنے کا ادراک رکھتے ہیں. یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو عوامی مسائل کو سمجھ اور حل کر سکتے ہیں

    ویسے بھی اصلی ڈگری نقلی ڈگری ثابت کی جا سکتی ہے اور نقلی ڈگری اصلی ثابت کی جا سکتی ہے اور ایسا پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں ہوتا ہے اور میرے پاس اسکی مثالیں موجود ہیں

    یہاں کینیڈا میں میرے ایک دوست کو اس بنا پر یونیورسٹی میں داخلہ نہ مل سکا کہ اس نے ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سے اصلی ڈگری لی تھی جو ایک ایجنسی کے ذریعے تصدیق کروانے کے لیے بھیجی گئی اور اسکی تصدیق ہو کر واپس نہ گئی اور یوں وہ دوست یونیورسٹی میں داخلے سے محروم رہا اور اسکی اصلی ڈگری نقلی ڈگری بن گئی

    اسی طرح ایک اور دوست کے پاس ایم سی ایس کی نقلی ڈگری تھی. اس نے یہاں آئی ٹی کی ایک جاب کے لیے اپلائی کیا تو اسے کمپنی کی طرف سے ایک لسٹ دے گئی کہ ان میں سے کسی ایک ایجنسی کو اپنی ڈگری اور تصدیق کی فیس بھیج کر اپنی ڈگری کی تصدیق کروائیں. اس دوست نے لسٹ میں سے ایک ایجنسی کو اپنی نقلی ڈگری اور فیس بھیج دی اور اسکی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اسکی ڈگری کی تصدیق ہو کر واپس آ گئی اور اسکے ساتھ اس ایجنسی کا لیٹر تھا کہ آپکی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے. اگرچہ انٹرویو میں فیل ہو جانے کی وجہ سے اسے وہ جاب تو نہ مل سکی لیکن اسکی نقلی ڈگری اب اصلی ہو چکی ہے اور اس نے اس ڈگری کی بنیاد پر اپنا کمپیوٹرز کا بزنس شروع کر رکھا ہے



  • Can someone help me out, what degree Dasti declared that he possesses when he ran for election in 2008?



  • @Sipahi Bahi

    If my memory is not ditching me it was MA Islamiyat.

    :)

    Jamshed Dasti was poorest MP and it's good omen by court to punish him for his indefensible act and at the same time let poors have say in our democratic process beside voting.



  • Dusti stands against the feudals

    He should be out of pakistan's politics for his biggest misdeed!!!



  • Rules of Democracy:

    1. If People of Kasur vote for Baba Bhulle Shah and reject Allama Iqbal, their choice must be respected.

    2. Rickshaw Drivers, Taxi Drivers, Ironsmiths, Carpenters, Butchers, Sweet Merchants, Hair Dressers, Shoe Makers


    must have representation at the Legislatures.