Incompetent people elect Incompetent leaders!!



  • کافر جی

    جو باتیں میں نے مسلمانوں اور کافروں کے بارے میں لکھی ہیں وہ سو فیصد تو نہیں لیکن کم از کم نوے فیصد مسلمانوں اور کافروں پر اپلائی ہوتی ہیں . آپ جن مسلمانوں کو بنیاد بنا کر مسلمانوں پر تنقید کر رہے ہیں وہ وہ دس فیصد مسلمان ہیں جو کافروں کی طرح ایمان فروشی، ضمیر فروشی، ملت فروشی اور وطن فروشی پر تیار ہو جاتے ہیں. وہ دس فیصد نوے فیصد مسلمانوں کی نمایندگی نہیں کرتے ہیں کیونکہ کافروں کی طرح انکا ضمیر مر چکا ہے اور دولت اور عہدوں کی لالچ میں گھناؤنے سمجھوتے کر چکا ہے. کافروں میں ترقی ان کافروں نے کی ہے جنہوں نے مسلمانوں کی تعلیمات کو اپنایا ہے ورنہ تو کافروں کو ہڈی کا لالچ دے کر ایمان فروشی، جسم فروشی، ضمیر فروشی، ملت فروشی اور وطن فروشی سمیت ہر گھٹیا ہے گھٹیا کام کروایا جا سکتا ہے

    جن کی اپنی سوچ ہوتی ہے وہ خود غرض ہوتا ہے اور ہمیشہ اپنا مفاد عزیز رکھتا ہے. جو مذھب کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتا ہے وہ اپنا ذاتی مفاد نہیں خلق خدا کے بارے میں سوچتا ہے اور دوسروں کی بھلائی چاہتا ہے

    کافروں میں عورت کا جو مقام اور احترام ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے بلکہ اب تو انٹرنیٹ نے یہ "احترام" اور بھی اچھی طرح نمایاں کر دیا ہے. کافروں نے عورت کو گھر کی چاردیواری سے نکال کر تین کاٹی والی فلموں کی زینت بنا دیا ہے

    اسمیں کوئی شک نہیں کہ سزا اور جزا اور جوابدہی کا خوف انسان کو راہ راست پر رکھتا ہے اور راستہ بھٹکنے نہیں دیتا ہے

    .

    .



  • @gujjar...since you have mentioned life in 50's....I must respect you and end the discussion from my side on a note that we will get better one day



  • لگ رہا ہے کہ "کافر" کے روپ میں کوئی اور ہے جسے فورم پر بین کردیا گیا تھا۔ اب وہ روپ بدل کر واپس آیا ہے۔ ان "کافروں" کی پاکستان میں انٹرنیٹ ورلڈ پر آہستہ آہستہ شامت آرہی ہے۔ پہلے ان "کافروں" کے آقاؤں کی پھیلائی گئی فحش سائٹس کو بلاک کردیا گیا اور اب ان "کافروں" اور ان کے آقاؤں کی ویب سائٹس اور ان کے فیس بک اور ٹوئیٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوچکا ہے۔ اب یہ بھیس بدل بدل کر خود آتے رہیں گے یا اپنے ساتھیوں کو بھیجتے رہیں گے اور منھہ کی کھاتے رہیں گے۔



  • To EasyDo! If someone criticize something it do not necessarily mean that he/she has a solution of that also. In fact even west thinkers are also worried and started thinking about democracy as it was chocking for many that both Bush and Blaire won their elections after they attacked Iraq without any mandate and evidence. Mostly people of west were very angra on them yet a majority elected them, means "Aggression" won. So I am sure that World need a new system and it will come, how, when ? I don't know. In Pakistan, democracy has been failure and rich elite "misuse" it in it's favour.



  • To Bawa and Kafir! Bawa! what you wrote sounds fantastic and wonderful, BUT where these things are? In Pakistan? Noway Sir. I wish you should be right but sorry that state which you describe do not exist anywhere, but exactly a Islamic state should look like that. Then what you write about Kafirs.....certainly I do not agree with you. I don't know how many kafirs you personally know? Good and bad people exist in every society but there are so called kafirs which are much better than many many so called "muslims". Here Mr Kafir is quite right. Bawa! you are measuring 'kafir' and 'musalman' with only one perspective, By material wealth, daulat, Money etc etc. I Believe many of muslims want also that and they try to get it by all means, What about "Rishwat" (bribe)...? You cannot do anything in Pakistan without giving rishwat, even The Quran very clearly declare itself. مسلمان کو ایسی ترقی نہیں چاہئیے جو ایمان فروشی، جسم فروشی، ضمیر فروشی، ملت فروشی اور وطن فروشی سے حاصل ہوتی ہو

    WHO told you such things? Exactly these things I am seeing in muslims not in kafirs.

    کیا کبھی کسی کافر نے سوچا ہے کہ تمام تر سہولتیں اور عیاشیوں کا سامان میسر ہونے کے باوجود کافروں میں خود کشی کا رجحان اور ذہنی بیماریاں کیوں عروج پر پہنچ گئی ہیں؟؟؟؟ جب سزا اور جزا کا تصور نہیں ہوگا تو کافروں کو ترقی کے باوجود سکون حاصل نہیں ہوگا

    The suicide rate has become much higher in Pakistan and mental disturbances are by noway less than any kafir-country. Do we have "skoon" in Pakistan?

    To mr. Kafir! Many of things you write I agree with. In fact your comments are showing that frustration which probably most of Pakistanis are feeling now-a-Days. People here take it negatively but instead they should try to Think on it.....but Ahh! most of them do not Think, and it is a message of 'mulla'ism also that don't Think and just fear from Allah (which mostly do not). On the other end I am a believer of Islam and have lot of study on it. I Believe that Islam is The BEST, but which islam....not that which we are seeing in Pakistan. In Pakistan there is NO Islam, it is rather "Mulla'ism" and it is Another religion, or a industry to earn Money and becoming rich. So you are quite right in your criticism in many sense. Islam should be visible NOT hear-able from loudspeakers of masjids. I visible Islam is in kafirs countries, not in Pakistan and most of so-called muslims countries.

    Lastly, pkpoliticians......mr kafir has his opinion and let others read and reply. It is not good to ban people as long as they express their views. Problem is our nation is quite "emotional" and as soon as we feel hurt which we often do...so we try to get rid of it without giving and thinking.......thinking? mulla has stole it from many many.



  • ....

    .

    .

    .

    .

    موحترم باوا ~~~~ میں نے ٩٠ فیصد مسلمانون کی بات کی ہے ~~~ ١٠ فیصد مسلمانون کی نہیں ~~~~~ اگر ٩٠ فیصد ٹھیک ہیں تو پاکستان اس وقت ترقی کیوں نہیں کر رہا ~~~~~ ویسے اگر اپ کی باتوں کو دیکھا جاے تو ذہنی بدیانتی ایک عمدہ مثال ہے ~~~~ اپ نے حقائق کو کیسے توڑا اور مروڑا ~~~ یہ فن کسی جزا اور سزا کے عقیدے سے کم نہیں بہرحال جو بھی ہے آج سب سے زیادہ وطن، ملت اور ضمیر فروشی مسلمانون میں پائی جاتی ہے~ پاکستان ایک کرپٹ ترین ریاست کیوں ہے ~~~~ ظاہر سی بات ہے ~~~ جہاں پہ ٩٠ فیصد لوگ برے ہیں تو تب ہی ایسا ہو گا ~~~~ بہرحال کیا کیا جاتا سکتا ہے

    جس کے پاس اپنی سوچ ہوتی وہ کبی ضمیر فروش نہیں ہوتا ~~~~~ کیوں کہ وہ ایمانداری سے ایک نتیجے پر پونچتا ہے ~~~~ یعنی اس کی سوچ اس کی اپنی تخلیق ہوتی ہے ~~~~~ جس نے اپنی سوچ کچھ پرانی کہانیوں سے بنائی ہوتی ہے ~~~~جس کے خدا نے اس سے کسی اور زبان میں بات کی ہوتی ہے ~~~~ وہی ضمیر فروش ہوتا ہے ~~~~

    اس کی وجہ آسان سی ہے وہ دوسروں کے ذہنوں پر بہت انحصار کرتا ہے کیوں خود تو سمجھ نہیں سکتا مولانا رومی ~~~ الرازی ~~~~ ابن خلد ~~~~~ ال بیرونی ~~~~ غالب ~~~~ شکپیر اور جتنے بھی نامور مفکر ، شاعر اور فلسفی گزرے ہیں ~~~ ان لوگوں اپنی سوچ ایمانداری سے بنائی~ یہ سب کےسب کافر تھے ~~~~

    آپ نے اقبال کا شعر پیش کیا لیکن مجھے یقین ہے آپ اقبال کو

    سمجھ نہیں سکتے .... آپ جس کو مومن سمج رہے ہیں اقبال نے اس کو کافر بولا ہے ~~~~ اور جو اپ کافر کہ رہے ہیں وہ اقبال کی نظر میں مومن ہے ~~~~

    شعر کچھ اس طرح سے ہے

    کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے

    مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق

    مومن جس کو آپ کافر سمجھ رہے ہیں اس میں جانے کتنے آفاق گم ہوتے ہیں تو پھر وہ نئی نئی ایجادات کرتا ہے ~~~اقبال کے افکار میں مومن کلمہ پڑھنے والا مسلمان نہیں ہے بلکے کامل انسان ہے ~~~ جس سے انسانیت کو فائدہ پونچے ~~~~جو خودی کی خلوتوں میں گم ہو ~~~~~~~ اس کلئے وہ ” مرد حق“ ”بندہ آفاقی“ ”بندہ مومن“ ”مرد خدا“ اور اس قسم کی بہت سی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں ~حقیقتاً یہ ایک ہی ہستی کے مختلف نام ہیں جو اقبال کے تصور خودی کا مثالی پیکر ہے اور خودی اکثر کافروں میں زیادہ ہوتی ~~~~~~ اقبال اصل میں رومی کا شاگرد تھا ~~~~ جس کو اکثر ملا اسلام سے خارج قرار دے کر کافر قرار دیتے ہیں~رومی کا ایک شعر ہے

    آدمی دید است باقی پوست است

    دید آں باشد کہ دید دوست است

    جملہ تن را در گداز اندر بصر

    در نظر رو در نظر رو در نظر

    اقبال نے اس کی یوں تشریح کی ہے

    خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں

    ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں

    مرد مومن جرات مند ، بے خوف اور حق گو ہوتا ہے~~~~~ اسے نہ جابر و قاہر انسان خوفزدہ کر سکتے ہیں اور نہ موت اسے ڈرا سکتی ہے~~وہ حق و صداقت کا پرچم بلند کرتا ہے اور شر کی قوتوں کے مقابلہ میں پوری قوت کے ساتھ اس طرح ڈٹ جاتا ہے کہ انہیں پسپا ہونا پڑتا ہے جیسے کہ بڑے بڑے مفکروں نے کیا ~~~~ کسی پہ کافر کا فتویٰ لگا ~~~ کسی پہ کس چیز کا ~~~~ کسی کو جلا دیا گیا ~~~~ کسی زندہ درگور کر دیا گیا



  • ف ج





  • ہا ہا ہا ہا

    **

    شر کی قوتوں

    **

    کافر بھی مذھب کے خلاف مذہبی اصطلاحات کو استمعال کر رہا ہے

    سادہ مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



  • کافر جی

    آپ اپنی تحریروں کو دوبارہ غور سے پڑھیں گے تو اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ

    کافر کی زندگی آغاز سے لیکر انجام تک انکار، منافقت اور ڈھٹائی سے بھری ہوئی ہے. حقیقت کا انکار کرنا اور نہات مکاری اور منافقت سے حقائق مروڑ کر پیش کرنا اور بغیر دلیل ڈھٹائی سے اپنی غلط بات پر اڑنا کافری کی اہم علامات ہیں

    نوے فیصد مسلمانوں سے انکار کرکے اسے دس فیصد کہنا اور پھر بغیر دلیل اپنی بات پر اڑنا اور ڈھٹائی دکھانے ہوئے دس فیصد ضمیر فروش حکمرانوں کے کالے کرتوتوں کا ملبہ نہایت منافقت سے نوے فیصد محنت کش، محب وطن، خود دار اور خوف خدا رکھنے والی عوام پر ڈالنا، مولانا رومی، الرازی، ابن خلد، ال بیرونی، غالب اور شکپیر اور امریکہ کو خدا ماننا اور اقبال کے کافر کو مومن اور مومن کو کافر کہنا، سب کافر کے انکار، منافقت اور ڈھٹائی کے کھلے ثبوت ہیں

    کافر کی مثال اس کالی بھیڑ کی ہے جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہوئے دوسری بھیڑوں سے الگ راستے پر چل نکلتی ہے اور وہ ہمیشہ کے لیے راستہ بھٹک جاتی ہے اور واپسی کا راستہ نہ ملنے پر بالاخر نفسیاتی مریض بن کر خود کشی کر لیتی ہے یا مذھب دشمن بھیڑیوں کا لقمہ بن جاتی ہے

    کافر کا دو رتی وزن اور چنے کے سائز کا دماغ کبھی اس حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا ہے کہ ایک چھوٹے سے ملک کی حکومت لاکھوں لوگ ملکر چلاتے ہیں تو کائنات کا اتنا وسیع و عریض نظام کس طرح خود بخود چل رہا ہے؟

    چونکہ کافر کے پاس انکار، منافقت اور ڈھٹائی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اس لیے اپنی بات اس جملے کے ساتھ ختم کرتا ہے کہ

    **

    عقل وہ جو خدا کو پہچان لے اور خدا وہ جو عقل میں نہ آ سکے

    **



  • عقل وہ جو خدا کو پہچان لے اور خدا وہ جو عقل میں نہ آ سکے

    It means that God can be recognized only by stupid and no sensible person can conceive the Concept of God.

    Very much true.



  • مہا کوڑھی

    مجھے پتہ تھا کہ تو ضرور چول مارے گا کیونکہ یہ کوڑھیوں اور کافروں کی ناقص عقل میں آنے والی بات نہیں ہے

    :) :)



  • محترم جذباتی صاحب

    ..

    .

    .

    .

    خدا یہ کس زبان میں بات کر رہا ہے میرے تو سر کے اوپر سے گزر گئی ~~~~~ اور اس زبان کو سمجنے اور کتاب کو سمجنے کے لئے کتنے لوگوں کی تفسیریں اور ترجمے پڑھنے پڑیں گے ~~~~ صرف دوسری آیت میں ایک بات سمجھ آ رہی ہے ~~~~ کہیں جہنم کا لفظ آیا ~~~~~ کیا لوگوں کو ڈرانا ضروری ہے ~~~~ بہت عرصہ گزر چکا ہے خدا کو آتشی کوڑھے برسانے ہوے~~~~ اور لوگوں کو خون اور پیپ پلاتے ہوے ~~~ ابھی خدا کا کام بنتا ہے کہ وہ دکھی دلوں کو اطمینان دے ~~~~~ اور ان کو پریشان نہ کرے ~~~~ انسان ہونے کے ناطے آپ کا فرض بھی بنتا ہے لوگوں کو جہنم کی تصویروں سے نہ ڈرائیں~~~~~ کیوں کہ یہ عقیدہ ذہنوں کو ماؤف کر دیتا ہے ~~~~ یہ عقیدہ ، سنگدلی ، جہالت اور بزدلی سے نکلتا ہے ~~~~ آپ جیسی شخصیت اور جہنم کا ذکر ~~~~~ اور جہنم بھی صرف کافروں کے لئے ~~~~ عجیب سی بات لگتی ہے

    .

    .

    .

    .

    .

    محترم باوا

    .

    .

    .

    .

    .

    کافر اپنی سوچ بناتا ہے اس کو قائل کرنا بہت آسان ہوتا ہے ~~~~ جو ادھاری سوچ پر چل رہا ہوتا ہے جیسا کہ ایک دینی انسان ~~~ اس کو قائل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے ~~~~ وجہ صرف یہ کیوں کہ اس کے دل میں جذباتی صاحب نے جہنم کا خوف اور حوروں کی تڑپ ڈالی ہوتی ہے ~~~~ اس لئے اس کو کسی صورت بھی قائل نہیں کیا جا سکتا ~~~~ یہ ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں ~~~~ اس میں صرف مسلمان نہیں آتے بلکے ہر مذہب والا آ جاتی ہے ~~~~ کسی بھی مذہب کے مآ ننے والے کو آپ قائل نہیں کر سکتے ~!~ کیوں کہ ان کا یقین خیالی باتوں پر ہوتا ہے ~~~ جیسے خدا ~~~ جیسے فرشتے ~~~~ جیسے یونی کارن ~~~~ ان باتوں کے مآ ننے والوں کو کیسے قائل کیا جاتا سکتا ~~~~ ہان جھوٹ پہ جھوٹ بولو ~~~~~ تو یہ مان جائیں گے

    **

    کافَرِ عِشقَم، مُسلمانی مرا درکار نیست

    ہر رگِ من تار گشتہ، حاجتِ زنّار نیست

    **

    میں عشق کا کافر ہوں، مجھے مسلمانی درکار نہیں، میری ہر رگ تار تار ہوچکی ہے، مجھے زُنار کی حاجت نہیں۔



  • If you understand folk....behind the name of 'kafir' a hidden person is who really LOVE Islam...but he has chosen his way to show his dissatisfaction against so called muslims like bawa.



  • جی رہاب جی

    بس دنیا میں اصل مسلمان تو بابا نیازی ہی ہے. اور اسکے ماضی کے سارے کرتوت بھی مسلمانوں والے ہی ہیں

    جو اسکی اور اسکے ممی ڈیڈی انقلابیوں کی اوقات دکھاتا ہے وہ نام نہاد مسلمان ہے

    |^^| :wink: :wink: |^^|



  • بہت عرصہ گزر چکا ہے خدا کو آتشی کوڑھے برسانے ہوے~~~~ اور لوگوں کو خون اور پیپ پلاتے ہوے

    .

    .

    کافر جی

    اب آپ جیسے ناقص علم والے بندے کے ساتھ کیا مغز ماری کریں کہ جس کو اتنا بھی پتہ نہیں ہے کہ سزا اور جزا کا عمل یوم حساب یعنی قیامت کے روز ہوگا

    پہلے اپنی معلومات درست کر لیں پھر یہ بحث بھی کر لیجیے گا

    نیم حکیم خطرہ جان - نیم ملا خطرہ ایمان

    |^^||^^|



  • Mr. Kafir looks to be a genius.

    His approach is very rational, realistic and free of allusive mythology.



  • My friends in USA have been asked by me on phone. They say they would be happy with flames of Jahannum in life after death. But in their this life, let them enjoy as much as they can.



  • محترم امتیاز صاحب

    .

    .

    .

    .

    بات لطف اندوزی کی نہیں بات حقائق کی ہے ~~~~~میں نے ایک بہت مشکل زندگی دیکھی ہے ~~~~ جس میں دور دور تک کوئی لطف اندوزی نہیں ہے ~~~~~ نہ میں زانی ہوں ~~~~ نہ میں دوسروں کا حق غصب کرتا ہوں ~~~~ نہ میں بلاوجہ کسی کو تکلیف دیتا ہوں ~~~~ کوشش کرتا ہوں لوگوں کے ساتھ معملات میں ٹھیک رہوں ~~~~~~~~ آج انسان اتنا خود شناس اور خود نگر ہو چکا ہے ~~~ کہ اس کو اپنی اصلاح کے لئے کسی جہنم کی ضرورت نہیں ~~~~ میں نے مختلف مذاہیب کا تفصیلی مشاہدہ کیا ہے ~~~ کسی بھی دین کو سمجنے کے لئے سب پہلے اپ کو ان دین کے فونڈرز کو سمجنا پڑتا ہے ~~~~ اور اتنا وقت ہر کسی کے پاس کہاں ~~~~ کچھ ایسے سوال ہوتے ہیں جن کا جواب صرف اس دین کا خدا یا پیغمبر ہی دے سکتا ہے ~~~~ جس سے دین میں فرقے پیدا ہوتے ہیں ~~~~~کیوںکہ ہر آدمی پر وحی نہیں اترتی ~~~~ ہر آدمی پیغمبر یا خدا نہیں ہوتا ~~~~ ~~~ ان سوالوں کے جواب دینے کے اکثر دینی حضرات خود خدا بن جاتے ہیں ~~~ ~~~اور دین بھی کسی اور زبان میں ہو تو پھر سمجھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے ~~~~ دین و مذاہیب کا سب سے بڑا مسلہ یہ کہ لوگوں کو ڈرایا گیا ہے اور لالچ دی گئی ~~~اور ساتھ چوائس کی بات بھی کی گئی ہے ~~~~~ چوائس ہمیشہ تب ہوتی ہے جب کوئی پریشر نہ ہو ~~~میں اپ کو ایک کام بتاؤں کہ یہ کام کرواور ساتھ میں یہ بھی کہوں کہ اپ نے یہ کیا تو اگ میں جلو گے تو اپ کے پاس چوائس ختم ہو گئی!!!!!! امید ہے اپ کو بات سمجھ ا گئی ہو گی ~~~~ نیکی اور بدی کی تمیز ہر انسان میں ہوتی ہے ~~~~ کوئی بھی انسان ہے اس کا تعلق کسی بھی مذھب سے ہے ~~~~ غلط کام کر کہ اس ضمیر مطمئن نہیں ہوتا ~~~~ چاہے وہ کوئی کٹر سے کٹر کافر ہی کیوں نہ ہو ~~~~ ~~~~



  • Mr. Kafir. you claim each individual can differentiate between right and wrong. On what grounds one decides what is right and what is wrong?