دنیا کا سب سے بڑا کالا پانی



  • Mr. Der,

    Your post is nothing more than an act of spitting venom.

    I cannot play like a hypocrite with fake emotionalism about Pakistan.

    Whenever I make a call to Pakistan, 100% people cry loudly,

    کی دسیے ، پاکستان وچ انہی پئی ہوئی اے

    I am glad where you are optimistic about bright future of Pakistan where:

    Every 2nd person tells a Lie

    Every 3rd person is Dishonest

    Every 4th person is Corrupt

    Every 5th person is Black Marketer

    Every 6th person is victim of Fraud

    Every 7th person sells Adulterated Food and Medication

    Every 8th person is Confused

    Every 9th person is victim of professional negligence

    Every 10th person is scared of being kidnapped

    Every 11th person is scared of Suicide Attack


    اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت

    دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ

    آج سے 30 - 40 سال پہلے مجھے بھی تمہاری طرح حب الوطنی کا ڈینگی بخار ہوا تھا

    لیکن بہت جلد ایک آواز آئ ... پاکستان زندہ باد اور پاکستان سے زندہ بھاگ

    وہی نفرتیں ، وہی گندگی ، وہی زندگی وہی بندگی

    میں کیسے اعتبار انقلاب پاکستاں کر لوں

    لیکن جب کبھی ، میری زندگی میں ، پاکستان ایک مثالی معاشرہ بن جائے گا تو پھر میری بکواس بھی بند ہو جائے گی -



  • شرم کرو ۔ غریب پاکستانیوں کو گالی دینے والے ۔ اگر گالی دینی ہے تو پاکستان کی اشرفیا اور پاکستان کے حکمرانوں کو دو ۔ جو برسوں سے ملک و قوم کو لوٹتے ا رہے ہیں ۔ لیکن چونکہ تم خود اس کو حصہ ہو یا رہ چوکے ہو اس لیے تم کبھی ایسا نہیں کرو گے ۔۔۔۔۔

    یہ پاکستان کی غریب عوام نہیں بلکہ پاکستان کی اشرفیا اور پاکستان کے حکمران ہیں جو

    جھوٹے ہیں ۔

    دغاباز ہیں ۔

    جو کرپٹ ہیں ۔

    جو بلیک میلر ہیں ۔

    جو فراڈیا ہیں ۔

    جو ملاوٹ کرنے والے ہیں ۔

    جو کنفوژ ہیں ۔

    جو اغوا ہو جانے یا خودکش حملے سے خوفزدہ ہیں ۔۔

    لیکن تم کبھی ، اپنی زندگی میں ، پاکستان کو ایک مثالی معاشرہ نہیں بننے دو گے اور تمھاری پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کے خلاف بکواس بھی بند نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔



  • @ Moomin,

    نواں آیا ایں سوہنیا

    جب پاکستان ایک مثالی ریاست اور پر امن معاشرہ بن جائے گا ، مجھے اطلاح کرنا . میں اپنی شکست تسلیم کر لوں گا

    اور جب پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بھنے لگیں تو مجھے بتلانا میں بھی اپنی خالی بوتل لے کر آ جاؤں گا

    اور بکواس بند کر دوں گا

    میں خالی، کھوکھلے اور پھوکے جذباتی فقروں پر یقین نہیں کرتا



  • جناب شیخ صاحب

    آپ کی باتوں سے آپ سے کا تعصب کھل کر سامنے آ رہا ہے - اچھے برے لوگ ہر معاشرے میں ہوتے - اور اس سے پتا چل رہا ہے کہ آپ پرسنل ہو چکے ہیں - اگر ایک انسان کا واسطہ کچھ برے لوگوں سے پڑے تو وہ ان لوگوں کو بنیاد بنا کر سارے معاشرے کو گالیاں دینا شروع کر دے تو مرے خیال اس سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہے - آپ کو کون کہ رہا آپ جیلی منافق بن جائیں - مرے اندر کوئی جذبات نہیں ہیں . میں تو پاکستان کے خلاف بھی باتیں کر جاتا ہوں . لیکن سچ میں کشش ہوتی ہے . اس کو جھوٹی کہانیوں کی ضرورت نہی رہتی - جیسے آپ نے ١٨ کروڑ عوام کے بارے میں جھوٹ بولا - مانا کہ یہاں پہ لوگ جھوٹ ، دغا ، اور فراڈ کرتے ہیں . لیکن سب لوگ تو ایسے نہیں ہیں . ١٠ آدمیوں میں چار یا پانچ آدمی ایسے ضرور ہوتے ہیں جو ایماندارہیں - اس حساب سے دیکھا جاے تو امریکا میں زنا سب سے زیادہ ہے - کیا ہم اس بات کو بنیاد کر سارے امریکوں کو دو نمبر نہیں کہہ سکتے - ریڈ انڈین کو کس قتل نے کیا - ان کو وہاں سے کس نے بیدخل کیا - ان کی ماؤں بہنوں کی عزتوں کو کس نے لوٹا - کیا میں سب امریکوں کو زانی ، ڈاکو ، چور کہنا شروع کر دوں - شیخ جی میں اس طرح بڑی کوئی چول بناؤ لیکن میں بےقوف اور بدیانت نہیں ہوں -میں اگر ایسے کروں گا تو میں بدیانتی کروں گا اپنے ساتھ - کیوں کہ مجھے پتا ہے اچھے لوگ وہاں بھی ہیں

    اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت

    دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ

    آپ اس وقت پریشانی اور اضطراب کے عالم میں ہیں - اور غلط اشعار غلط جگہ پوسٹ کر ہیں - میں پاکستایوں میں سب سے زیادہ کیڑے نکالتا ہوں - میں نے کسی کی پاکی داماں کی حکایات کو نہیں بڑایا - سچ بات لکھی ہے - پاکستانیوں میں برے لوگ بھی ہیں - مانا کہ برے زیادہ ہیں لیکن اچھے لوگ بھی ہیں - جن کی وجہ سے معاشرہ چل رہا ہے

    اتنی نہ کر چولوں کی برسات

    مالش کو ذرا دیکھ ذرا تیل کی شیشی دیکھ

    آخری بات آپ نے بھاگنے والی کی - تو آپ نے کون سا تیر مار لیا ہے - مزہ تو تب تھا ایسی جگہ بھاگ جاتے جہاں آپ کو موت نہیں اتی - مرنا تو آپ نے وہاں بھی ہے جانا آخر مٹی میں ہی ہے - لیکن مٹی اگر اپنی ہو تو مزہ ہی کچھ اور ہے - وہ مٹی جس میں آپ کے ماں باپ دفن ہیں - جن کے اپر آپ نے کتنے جھوٹے الزامات لگانے- مجھے تو حیرانی ہو رہی اپ اپنے ہی جھوٹوں پہ یقین کرتے ہیں - اپ قبر میں کس طرح جائیں گے - اور اتنے لوگوں پر بہتان کے ساتھ -آپ وہاں پہ کون قبرستان میں دفن ہونا پسند کریں گے - ایک ہمارے یہاں شاعر گزرا ہے - جس نے ایک شعر بولا تھا

    کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے

    دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں

    ایسا نہ ہو امریکا والے بھی آپ کو بیدخل کر دیں آپ کی چولوں کی وجہ سے اور آپ یہ شعر کوپی کریں

    کتنا ہے بدنصیب شیخ مالش کے لئے

    دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں



  • Pointing towards the problem needs knowledge..

    Thinking about a solution to that could be difficult..

    And runaway from it is the most easiest thing to do!!!

    I partially agree to sheikh sahab that unfortunately most of our nation is corrupt in out own frames.....but i cant blame the whole nation for that as there are loads of nobles living among us because of which we arre still existing!!!



  • Mr. Der,

    All material at your post is nothing but an emotional meaningless sermon filled with imaginary assumptions.

    Molvis in Pakistan also start talking about death in order to market their bu*sht.

    This debate is not about number count for Good and Bad people of Pakistan.

    I unfolded an overall impression of a picture which might have some attractive colors also.

    Habib Jalib declared all Pakistanis as Jahil and Donkeys, where he was also part of them.

    Such messages are to prompt the People of Pakistan to understand and realize the problem.

    A wake up call is for good as well as for bad both.

    What could be an honest impression about Pakistan from ground realities since 1947?

    Positive---or

    Negative?

    Don't dodge yourself like Ostrich.



  • Dear Mr Javed Shaikh

    My post are filled with honest thoughts. I explained what i have seen and observed with my own eyes. I know many honest pakistanis in many fields. I know many honest pakistanis who are living abroad. They are not cheater. They are not dishonest. They are not corrupt. They are not looter. I swear to God. I also swear to your god america.I also swear to Jesus christ. That I am very honest in writing my thoughts. I haven't brought my emotions in my posts and i am not personal with you and I am not molive. Death is ultimate reality. Death is necessary because how can you die in peace when you falsely accused 18000000 for the crimes they haven't committed.

    I tell you about ground realities, Pakistan is just 50 years old. You can't Judge Pakistan and Pakistanis with in this limited time span. when Pakistan came into existence, it had no resource and there was also British conspiracy behind it.

    British gave rich parts to hindu and much of their capital... and it was thought, pakistan would break and merged into india after few years.... But with so many conspiracies it had not only survived but also became Muslims atomic power and still is existing on the map of world.

    Habib Jalib declared all Pakistanis as Jahil and Donkeys, where he was also part of them.

    Such messages are to prompt the People of Pakistan to understand and realize the problem.

    A wake up call is for good as well as for bad both.

    Habib Jalib, a poet by trade and a marxist-leninist by ideology...and true die hard patriotic Pakistani...revolutionary and a guiding light to lost souls..... He was not some malishi who use lies to torch reason..... You can also call pakistani as donkeys.. He said it in love not in some bias or malish... But Mr shaikh what you said about 180000000 people is bias.. It has nothing to do with ground realities... and I am sure you wouldn't become Habib Jalib for this.

    Criticising those who supported Ayub Khan's regime Jalib said:

    Kahin gas ka dhuan hae

    kahin golion ki baarish

    Shab-e-ehd-e-kum nigahi

    tujhay kis tarah sarahein

    Whose light shines only in palaces

    And carries the joys of only a few people

    That derives its strength from others' weaknesses

    That system, like a dawn without light

    and in the last the answer to your question is positive. Because with so many conspiracies and corrption... The state and is still there and progressing. Every leader looted it but still it is standing there.

    for this your can also read this link

    http://en.wikipedia.org/wiki/American_frontier

    America has seen more harsh condition than Pakistan... Mr Shaikh...



  • ڈر صاحب آپ کے شعر میں ذرا سا بدلاؤ معذرت کے ساتھ

    اتنی نہ کر مالش و بوٹ پالش

    تیل دیکھ ، تیل کی دھار دیکھ



  • Mr. Der,

    You people very quickly start jumping from Pakistan to Europe and America without realizing that those countries achieved progress and prosperity after kicking the Religion out of Politics and State affairs.

    Pakistan cannot, cannot, cannot progress without removing the Theocratic Virus out of her soil. Full Stop



  • خیر تو ہے؟

    آج ہر کوئی ہاتھ میں بڑا سا چھتر پکڑے مہا کوڑھی جی کی چھترول میں مصروف ہے

    ویسے کوڑھیوں کے مقدر میں ہی جوتے کھانا لکھا ہوا ہے

    دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی

    :) :)



  • اچھا شیخ جی۔

    ھم تو نہایت خراب لوگ ھیں، آپ اچھے لوگوں میں پہنچ گئے ھیں، شکر کیجیے کہ اس زندان سے زندہ بھاگ گئے، اب آگے دیکھیئے پیچھے مڑ مڑ کر دیکھنے کا کیا فائدہ۔

    یا شاید جس بات کا اندازہ میں نے لگایا ہے وہ صحیح ہے کہ آپ کو اپنے بھاگ نکلنے کے فیصلے کے درست ہونے کا اتنا یقین نہیں ہے، اور آپ کا دل ابھی تک ادھر ہی اٹکا ہوا ہے۔

    یعنی بقول شخصے۔۔۔

    جسم تو کالا پانی سے نجات پا گیا لیکن روح ابھی ادھر ہی بھٹک رہی ہے۔



  • Dear Mr Shaikh

    There are two things ---- Christian faith and Islamic faith


    West has history with christian faith ---- both faiths have ruled upon different sides of world--- If you remove glasses of bias and prejudice --- you will see that Islam has contributed so much to the world in medieval times --- Christian church was busy in killing scientists and philosopher and Muslims were translating Greek into Arabic--- Christian faith is outdated and can't be updated --- Islam has ability to update itself with modern times --- West has to kick out religion from politics because it was outdated-- For this now they are paying the prices-- Their politics and economy is in few hands-- and they are controlling it---

    یہ سرمایہ دارانہ نظام اس قدر طاقتور ہے کہ جہاں غریب ممالک پر اس کی گرفت مضبوط ہے وہاں امریکہ اور یورپ کے لوگ بھی اس کے پنجوں سے آزاد نہیں۔ علامہ اقبال نے تقریبا ایک صدی پہلے یورپ کے متعلق کہہ دیاتھا۔

    تاک میں بیٹھے ہیں مدّت سے یہودی سُود خوار !

    جن کی روباہی کے آگے، ہیچ ہے زورِ پلنگ

    خود بخود گرنے کو ہے پکّے ہوئے پھل کی طرح !

    دیکھیے پڑتا ہے آخر کس کی جھولی میں فرنگ

    (سود خور یہودی جن کی مکاری کے آگے چیتے کا زور بھی نہیں چلتا مدت سے گھات لگائے بیٹھے تھے اور اب یورپ خود بخود ان کے پھندےمیں آنے والا ہے)

    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی



  • جڑا ہو دین سیاست سے تو ہو جاتی ہے خوں ریزی



  • شیخ صاحب چولیں نہ ماریں -

    تری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کی مالش کا فسوں

    :) :) :)



  • ڈاکٹر بے شمار ہیں

    تشخیص پہ تشخیص

    نشتر پہ نشتر

    نسخہ ایسے لکھتے ہیں کہ پڑھنا مشکل

    نتیجہ علاج ندارد

    ایسا پیغام، ایسا طریقہ جو ہر دفعہ فیل ہو جایے اسکو بار بار کیا آزمانا، زیادہ عقل والے کو زیادہ قابل ہونا چاہیۓ کہ وہ اپنی بات دوسروں تک پہنچا تو سکے

    اور جالب یہ بھی کہتے ہیں

    وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں

    حقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں

    جو بیٹھا ہے صفِ ماتم بچھائے مرگِ ظلمت پر

    وہ نوحہ گر ہے خطرے میں، وہ دانشور ہے خطرے میں

    اگر تشویش لاحق ہے تو سلطانوں کو لاحق ہے

    نہ تیرا گھر ہے خطرے میں، نہ میرا گھر ہے خطرے میں

    جہاں اقبال بھی نذرِ خطِ تنسیخ ہو جالب

    وہاں تجھ کو شکایت ہے، تیرا جوہر ہے خطرے میں



  • something i really dont understand -

    if Habib Jalid said soemthing why would JS take it as granted and say whatever he wants to about us, the pakistanis

    who do you think you are?

    why would you compare yourself with habib jalib?

    he said that becasue he loves his nation - and thats why he is still loved and remembered with great respect

    for you - you are doing nothing but exposing filthy cells of your brain - which is unacceptable



  • I also love Humanity which was dodged by the British Colonialists and their Agents in 1947.

    Millions of people were uprooted from their birthplace.

    Millions of innocents were killed as a result of Two Nations Theory.

    پاکستان بنایا گیا کیونکہ ہندو اور مسلمان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے تھے

    جو کیی صدیوں تک ایک ساتھ رھے . کسی مغل بادشاہ کو بھی ہندو اور مسلمانوں کو الگ کرنے کا خیال نہ آیا

    یہ بھی کہتے ہیں کہ ہندو اور مسلمان آپس میں لڑتے تھے

    اور اب پاکستان میں مسلمان اور مسلمان ایک دوسرے کو قتل کر رھے ہیں ، یہ کیا بات ہے ؟

    تو کیا اب ایک اور نیا پاکستان بناؤ گے؟


    حبیب جالب نے جب سارے پاکستان کے لوگوں کو جاہل اور گدھے قرار دیا تو آپ لوگ خاموش رھے

    میں نے پاکستان میں ہونے والے جرائم کی تفصیل بیان کی


    تو آپ لوگ باں باں کر اٹھے

    شتر مرغ نہ بنو



  • یہ جمہوریت کے چیمین یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ بادشاہت اور جمہوریت میں بہت فرق ہوتا ہے ۔۔۔ جب مغل بادشاہت ختم ہوئی تو کیا اس کے بعد ہندوستان میں جمہوریت کے ذریعے کبھی یہ ممکن ہو سکتا تھا کہ مسلمانوں کو حکومت میں شامل کیا جائے گا جہاں اکشریت ہندوں کی ہے ۔۔۔

    کیا اج ہندوستان میں ہندوستان کے مسلمان حکومت میں ہیں یا ہندو اور سکھ ۔۔۔

    ہاں اگر جمہوریت کا بلتکار کیا جائے ۔ اور عوام کے وٹ کا احترام نہ کرتے ہوئے دھندلی سے باری حاصل کر لی جائے ۔ جیسا کہ اج کل پاکستان میں ہو رہا ہے ۔ تو شاہد ممکن ہو سکتا ہے کہ ایک متحدہ ہندوستان میں بھی ہمارے بادشاہ سلامت حکومت حاصل کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور متحدہ ہندوستان میں پچاری ۔ پٹواری نعرہ لگائیں کہ ۔ دیکھو دیکھو کون ایا ۔۔۔ شیر ایا شیر ایا ۔۔۔



  • اور یہ بے غیرت جمھوریت کے چیمپین تماشائی بن کر جمہوریت کا بلتکار ہوتے ہوئے دیکھتے رہے اور ان کو شرم بھی نہیں ائی ۔۔۔۔۔



  • CAN some figures (statistics) good enough to give a verdict to a whole Nation?

    Every 2nd person tells a Lie.....means 50% do not lie

    Every 3rd person is Dishonest......means 12 cror are NOT

    dishonest

    Every 4th person is Corrupt.....means 13,5 cror are NOT corrupt

    Every 5th person is Black Marketer......means 14,4 cror are not Black Merketer;

    Every 6th person is victim of Fraud.....means 3 cror of 18 cror do Fraud;

    Every 7th person sells Adulterated Food and Medication......means 15,4 cror do not guilty of Adulteration.

    Every 8th person is Confused.......confuse?????? anyway means 16,75 cror are NOT confused.

    Every 9th person is victim of professional negligence.....means 16 cror of 18 are NOT victims of any professional negligence.

    Every 10th person is scared of being kidnapped.....means 1,8 cror of 18 are affraid of kidnapping while 16,2 cror are NOT afraid for same thing.

    Every 11th person is scared of Suicide Attack.....means 1,6 cror of 18 cror are scared of suicide attack, while 16,4 cror do not scared of that threat.

    Result is......?????? You are THE JUDGE.