مثالی حکومت؟؟؟ - شرم تم کو مگر نہیں آتی



  • .

    .

    .

    .

    **

    Imran allowed Khattak to live in CM House

    **

    Monday, 24 Jun 2013 8:44 pm

    **

    PESHAWAR - Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan has allowed Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Pervaiz Khattak to live at the Chief Minister’s House.

    **

    Addressing a press conference, he said the decision had been made due to security reasons and keeping in view the cost of expenditure occurring on his security. He said the provincial government was spending a large amount to give security to Khattak from his house in Hayatabad to his office in Peshawar.

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    Athar Minallah ‏@MinallahAthar 8h

    7:21 AM - 16 Jun 13 • Details

    It is claimed that a known Timber smuggler has been given the portfolio of Minister for Forests in KPK.

    Another Member of Cabinet given Communication and Works portfolio in KPK is alleged to have a fake degree. Initially nomination pprs rejctd

    CM appointed them and has to take the responsibiliy

    https://twitter.com/MinallahAthar

    .

    .

    اور پھر چپکے چپکے مثالی وزیر اعلی اسی مولانا فضل الرحمان کے پاؤں پکڑنے اسکے گھر پہنچ گئے جسے بابا نیازی اور اسکے انقلابی دن رات گالیاں دیتے تھے. مولانا کے گھر کے باہر صحافیوں کا مجمع دیکھ پرویز خٹک صحافیوں کا سامنے کرنے اور شرمندگی سے کے لیے چوروں کی طرح پچھلی گلی سے نکل گئے اورپھر مولانا نے گھر سے باہر آ کر مولانا کا صحافیوں کو اس ملاقات کی تصدیق کی

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=fKVb67B_hs0

    .

    .

    مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بارے میں کہاکہ خیر سگالی کے علاوہ اس کا کوئی ایجنڈا طے نہیں تھا، پرویز خٹک نے ان سے ملاقات کا پیغام بھیجا اور آج ملنے آئے ، یہ روایات کا حصہ ہے اور وہ اچھی رویات برقرار رکھنا چاہتے ہیں

    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=106719



  • **

    Zardari gifted mangoes to Imran khan & Imran distributed those mangoes in poors

    **

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=Ieu9QVnnLHc

    .

    .

    ممی ڈیڈی انقلابی صاف صاف بتایا کریں کہ عمران خان نے آم کھانے کی بجائے غریبوں میں کیوں تقسیم کیے ہیں؟؟؟

    میں نے پڑھا ہے کہ غالب نے کہا تھا کہ

    **

    گدھے آم نہیں کھاتے ہیں

    **

    :) :)



  • .

    .

    **

    وزیراعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہ کے معاملات مولانا فضل الرحمان کی مدد کے بغیر چلانا ممکن نہیں ہیں

    **

    http://www.abbtakk.tv/stories/270613/khattak-in-table-talk/

    .

    .

    کیا بابے نیازی اور ممی ڈیڈی انقلابیوں کو ڈوب مرنے کے لیے چلو بھر پانی لا دوں؟

    چلے تھے مثالی حکومت قائم کرنے اور گر گئے مولوی ڈیزل کے قدموں میں

    جی چاہتا ہے کہ

    **

    لا لاں جوتی تے پا لاں لمبیاں

    **

    :) :)



  • مبارک ہو، مبارک ہو، سب کہو مبارک ہو - انقلاب آئیگا نہیں بلکہ انقلاب آ چکا ہے

    .

    .

    .

    .

    میں منتظر ہوں کہ

    کب انقلابی پرویز خٹک کے خلاف جاوید ہاشمی کی طرح گالی گلوچ کی مہم کا آغاز کرتے ہیں

    اور کب بابا نیازی پرویز خٹک سے پریس کانفرنس کروا کے اپنا تھوکا ہوا چاٹنے پر مجبور کرتا ہے



  • Akheeer laanat PTI par..!!!

    KPK kia diesel kay baap ki meeraas hay jo us kay baghair kpk chalay ga nahee!!!



  • شرم تم کو مگر نہیں آتی

    .

    .



  • bawa je eye opening facts indeed....i am PTI supporter but we have not voted them for these stupid things



  • This post is deleted!


  • پٹھا جی

    سب سے اہم چیز یہی ہے کہ ہمیں سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہئیے

    ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک نے اپنا اپنا بت بنایا ہوا ہے اور اسکی پوجا میں مصروف رہتے ہیں. کوئی نواز شریف کی پوجا کرتا ہے تو کوئی زرداری کی، کسی نے اپنی آستین میں عمران خان کا بت چھپا رکھا تو کسی نے الطاف حسین کا، کوئی چیف جسٹس کو فرشتہ ثابت کرنے پر تلا ہے تو کوئی جنرل کیانی کو. غرض کسی کو خدا کا خوف ہی نہیں کہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہے. ذرا سی انکے خداؤں پر تنقید کر دو بس پھر آپکی خیر نہیں. ایسا لگتا ہے لوگوں کی برداشت بالکل ختم ہوگئی ہے

    جب تک ہم شخصیت پرستی اور ذاتی مفاد کے بتوں کو توڑ کر قومی سوچ اور قومی مفاد نہیں اپنائیں گے تب تک تباہی اور ذلت ہماری قسمت میں لکھی رہے گی

    الله تعالیٰ ہماری حالت پر رحم کرے اور ہمیں سچا پاکستانی بننے کی توفیق دے - آمین




  • .

    .

    پرویز خٹک نے تو وزیر اعلی ہاؤس میں جا کر اپنی سیکیورٹی یقینی بنا لی ہے

    عوام کی سیکیورٹی کا زمہ دار کون ہے؟

    کیا یہی مثالی حکومت کی نشانیاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟




  • .

    .

    تحریک انصاف کی قیادت شہداء کے نماز جنازہ میں شرکت سے گھبراتی کیوں ہے؟

    تحریک انصاف کے ایم پی ایز شہید ہوئے تو بھی پارٹی قیادت کو انکے نماز جنازہ میں شرکت کی توفیق نہ ہوئی



  • **

    مبارک ہو

    **

    بابے نیازی کی "مثالی حکومت" نے عوامی نمائندوں سے آزادی اظہار بھی چھین لیا ہے

    .

    .


    .

    .

    جو پارٹی عوام کے منتخب نمائندوں سے آزادی اظہار کا حق چھین چکی ہے وہ عوام کا حق آزادی اظہار کہاں برداشت کرے گی؟



  • **

    مبارک ہو

    **

    خیبر پختون خواہ کی "مثالی حکومت" کی مثالی اچیومنٹ

    صوبے کے کونے کونے میں تحریک طالبان کی مقامی برانچیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں

    .

    .



  • مثالی حکومت

    .

    .



  • جمہوریت کے بلتکاروں کے منہ پر طمانچہ ۔۔۔۔

    http://www.dailymotion.com/video/x11gvox_imran-khan-interview-with-muhammad-malick-2nd-july-2013_news

    جمہوریت کے بلتکارو ۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں اتی ۔۔۔۔



  • مومن جی

    آپ نے یہ ویڈیو پوسٹ کرنے کا تکلف ہی کیا ہے. چوالیس منٹ بابے نیازی کی چولیں کون سنے گا؟

    ویسے اگر جمہوریت اتنی بری ہے تو بابے نیازی نے الیکشن میں حصہ امب لینے کے لیے لیا تھا؟

    جن لوگوں کی سوچ واضح نہیں ہوتی ہے وہ اسی طرح جمہوریت اور آمریت کے درمیان دھکے کھاتے رہتے ہیں اور بالآخر منہ کے بل زمین پر گرتے ہیں اور گردن تڑوا بیٹھتے ہیں

    نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

    نہ ادھر کے رہے اور نہ ادھر کے ہم

    :) :)



  • شاہی خاندان کے پچاریوں کے لیے بادشاہ سلامت کی چولوں کی ویڈیو تو نہیں ۔۔۔۔

    اگر پچاریوں کو پادشاہ سلامت کی پوجا پاٹ کا اتنا شوق ہو رہا ہے تو بادشاہ سلامت سے گزارش کریں کے وہ قوم سے خطاب کریں ۔۔۔۔۔





  • مومن پائی جان - مائینڈ ای کر گئے او

    میں نے مذاق کر رہا تھا. ہم تو بابے نیازی کے انٹرویو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سنتے ہیں

    اتنا لطف تو کامڈی ڈرامے دیکھنے کا نہیں آتا ہے جتنا بابے نیازی کی چولیں سننے کا آتا ہے - قسم آپکی

    ہماری تو دعا ہے - الله کرے زور چولاں اور زیادہ

    .

    .