مثالی حکومت؟؟؟ - شرم تم کو مگر نہیں آتی



  • ادناک جی

    وزیر عظم کا نواز شریف کس سے کرو علاج

    بابا نیازی ہر رنگ میں جلے گا اگلے انتخاب ہونا ہوتے تک

    ہمارے پیتسے میں اب صرف پتیسا ہے

    کھلا کہ پتیسا عرضِ فورمولا پر خاک نہیں

    شاعر کہ رہا ہے کہ اس کے پتیسے کا فارمولا کسی نے چوری کر لیا اور دوکان سجا لی

    اب وہ رات کو دکھی انڈین گانے سنتا ہے ... بہت دکھی انسان بن گیا .. بڑا ترس آیا



  • میری معصوم سی خواہش پھر پتیسے کے نام پر گول کر گئے؟



  • پتیسا سایۂ گل پاۓ تخت تھا

    جاہ و جلالِ اور مزہ اب نہ پوچھ

    کہنے کا مطلب کبی لوگ وہ پتیسا کھاتے تھے ... اور جاہ و جلالِ سے کھاتے ... لیکن اب نے پوچھ .. مطلب اب کوئی پتیسا نہیں ہے ... نہ وہ پتیسا ہے نہ وہ ساون بھی دکھ دکھ ہی ہے ...

    اپ کی معصوم سی خوایش نو سو چوہے کھا کر کر اب پتیسوں پر نظر مار رہی ہے ..



  • چلیں آپ کی مرضی فئیر جی - خوش رہیں آباد رہیں



  • اچھا ادناک جی اپ کی خویش پوری ہی کر دیتے ہیں ... لیکن کیسے ...



  • شکریہ فئیر جی - ذرا باہر نکلا ہوا تھا - آپکو تو پتہ ہے کس لئے



  • ادناک جی .. پونڈی کس منہ سے کرتے ہو ... شرم تم کو مگر نہیں اتی

    تھریڈ کی مناسبت سے ..



  • فئیر جی - میں اکیلا نہیں یہاں شرم کسی کو بھی نہیں آتی اور ہر بےشرم [آپکو چھوڑ کے] دوسرے کو شرم کا احساس دلا رہا ہوتا ہے - تھریڈ کی مناسبت سے



  • ادناک جی ہاتھ ہولا رکھا کریں ..مرے مونڈے پہ رکھ کر کس کو فائر مارا آپ نے ... ہا ہا ہا



  • "ادناک جی ہاتھ ہولا رکھا کریں"

    اچھا جی؟ چلیں آپکی فرمائش پر اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں بشرطیکہ پتیسے کا وعدہ کریں



  • آن لائن ایف آئی آر کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کے منہ پر پنجاب حکومت کا کرارا تھپٹر

    جلن زیادہ ہونے کی صورت میں برنل کام نہ کرے تو پانی میں برف ڈال کر استمال کریں

    .

    .

    .

    .

    .

    .



  • پپو جی ۔۔

    جیسے یہ خبر ٹھس ہوئی ہے اسی طرح شاہی خاندان کی حکومت بھی ٹھس ہو جائے گی ۔۔۔



  • مومن بھائی جان ،

    ویسے خبر ٹھس کیسے ہوگئی ، کوئی ثبوت ، کوئی لنک ، کوئی اخباری تراشا ...؟

    جلنے کی بو آ رہی ہے

    ہم نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ برنال کام نہ کریں تو پانی میں برف ڈال کر استمعال کریں



  • ایک اور طمانچہ ، پاس کر یاں برداشت کر

    .

    .

    .

    .



  • ‎ویسے خبر ٹھس کیسے ہوگئی ، کوئی ثبوت ، کوئی لنک ، کوئی اخباری تراشا ...؟

    پپو جی ۔۔

    میرے پاس تو اپکی خبر ٹھس بن کر ا رہی ہے ۔۔



  • لو کر لو گل

    شرمناک خان اب مسلمانوں کو مسلمان کرے گا

    کیا کسی مسلمان کو مسلمان کرنے سے پہلے شرمناک خان خود مسلمان ہونا پسند کرے گا؟؟؟؟؟؟؟

    .

    .




Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.