90 days of performance



  • پیپسی برگر سن لیں - تبدیلی آ گئی ہے

    :) :)

    .

    .



  • باواجی

    آپ فکر نہ کریں جتنے بھی پنگے باز ہیں ان سے نبڑ لے گے ۔۔۔۔ ہم نے بھی بہت سارے

    ظلمات میں گھوڑے دوڑاے ہیں ۔۔۔

    باقی اپ ہار بھی رکھیں اور جیالی بھی ۔۔۔ ہم اب شکایت ہی لگایا کریں گے

    ہاہاہا واہ کمال ہے یہاں جیالی کو کوئی بھی آمین کہنے کو تیار نہیں - لگتا ہے پپو میاں کو ہی قربانی دینی پڑے گی



  • ساہیٹ بھائی ۔۔۔۔

    یار میرے جو ہمساے ہیں میں ان کا نیٹ چوری کرتا ہوں اور ان کو پتہ چل گیا ہے ۔۔ اور وہ ہر

    گھنٹے بعد بند کردیتے ہیں ۔یار ان لوگوں کا خدا کا بھی ڈر نہیں کہہ اگلے جہان ہمسایوں

    حقوق کے بارے بات ہوگی ۔ میں تو ان کو معافی نہیں دوُں گا۔

    ملنگی جی بھی بہت کامن بات کرتے ہیں اور وہ ایسے ہی طبقے سے نالان ہیں ۔ جس نے اس ملک کو تباہ کردیا ہے۔۔

    کسی دن فورم کے علاوہ اپ سے بات کر کے خوشی ہوگی ۔



  • مولوی ہر بندے کو مسلمان بنانا چاہتا ہے اور کوڑھی ہر ایک کو کوڑھ میں مبتلا کرنے کی خواہش میں مبتلا نظر آتا ہے

    .

    .

    یہی بنیادی مسئلہ ہے کہ ہر شخص دیا کو اپنی خواہش کے مطابق دیکھنا چاہتا ہے

    یہیں سے ہر سب مسائل جنم لیتے ہیں



  • لو جی - شرمناک خان کے شرمناکوں کی شرمناکی سامنے آ گئی ہے

    :) :)

    .

    .



  • رضا بھائی اور سائٹ بھائی

    تھوڑی دیر بعد ملتے ہیں



  • یار میرے جو ہمساے ہیں میں ان کا نیٹ چوری کرتا ہوں اور ان کو پتہ چل گیا ہے ۔۔ اور وہ ہر

    گھنٹے بعد بند کردیتے ہیں ۔یار ان لوگوں کا خدا کا بھی ڈر نہیں کہہ اگلے جہان ہمسایوں

    حقوق کے بارے بات ہوگی ۔ میں تو ان کو معافی نہیں دوُں گا۔

    رضا بھائی بہت ہی بے مروت لوگ ہیں آپ اپنے ہمسائے تبدیل کر لیں - ان کو احساس ہونا چاہیے آخرت میں آپ کا ہاتھ ہو گا اور ان کا گریبان

    ملنگی جی بھی بہت کامن بات کرتے ہیں اور وہ ایسے ہی طبقے سے نالان ہیں ۔ جس نے اس ملک کو تباہ کردیا ہے۔۔

    اس میں تو ہم سب ہی رگڑے جاتے ہیں - کچھ نا کرنا بھی ایک طرح سے جرم ہے -

    @Bawa ji

    یہی بنیادی مسئلہ ہے کہ ہر شخص دیا کو اپنی خواہش کے مطابق دیکھنا چاہتا ہے

    یہیں سے ہر سب مسائل جنم لیتے ہیں

    اور زیادہ تر اسی بات پر ہمارا کوڑھیوں پر اختلاف رہتا ہے -



  • چلیے باواجی اور ساہیٹ بھائی ملتے ہیں ۔۔۔ بریک کے بعد



  • لگتا ہے ہماری بات نے اثر کیا ہے ۔۔ لچ تل کا معیار بڑھ گیا ۔۔ اور معزز خواتین کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا ۔۔۔ کاش ایسے لچ تل میں ہم بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ۔۔ لیکن ہماری ایسی قسمت کہاں ۔۔ ہم نے کڑوی بات ہی کرنی ہے ۔۔

    ‎ کبھی ہم نواز شریف میں قائد اعظم ثانی ڈھونڈ تے ہیں تو کبھی عمران خان کو مسیحا سمجھنا لگ جاتے ہیںاور مانگیں مشورہ

    میرے خیال میں اگر قائداعظم نہیں تو کم از کم کوئی ایسا فرد مل جائے جو اگر ملک و قوم کو کچھ دے نہیں سکتا تو کم از کم ملک و قوم کو لوٹے نہ تو عین ممکن ہے کہ تب ملک اور معاشرے سے بیماریاں دور ہونی شروع ہو جائیں اور ملک اور معاشرہ پھر سے صحت یاب ہو جائے ۔۔۔۔



  • مومن بھائی

    یہ بھی ارشاد فرما دیں کہ یہ معزز خواتین ہیں کونسی؟

    کہیں آپکا اشارہ ہماری جیالی جی کی طرف تو نہیں ہے؟

    :) :)

    یا پھر وہ معزز خواتین جو جماعتی غنڈے کی بغل میں بیٹھی ہیں؟

    یا پھر وہ دھرنوں میں ناچنے گانے والی معزز خواتین؟

    اور ہاں، آپ نے "معزز حضرات" کے بارے میں کچھ ارشاد نہیں فرمایا ہے - لگتا ہے آپ معزز حضرات سے کچھ خفا خفا سے ہیں

    :) :)



  • باوا جی ۔۔

    میرا اشارہ ڈاکٹر شیریں مزاری اور وہ تمام خواتین ۔ جن سے ہم میں کسی کا کوئی لینا دینا نہیں ۔ کی طرف تھا ۔۔۔ بہرحال اپ بڑے ہیں اور اچھے برے کی تنیز ہم سے بہتر جانے ہیں ۔۔۔



  • مومن بھائی

    ڈاکٹر شیریں مزاری کی شان میں کسی نے کوئی گستاخی نہیں کی ہے

    صرف انکی خدمت میں حاضری کا ذکر ہے

    کیا وہ بھی ناگوار ہے؟

    جو خواتین سیاست میں آتی ہیں انہیں اپنے کردار کے لحاظ سے اسی قسم کی تنقید کا نشانہ بھی بننا پڑتا ہے

    جسے اپنی عزت کا اتنا ہی خیال ہے وہ یا تو سیاست میں قدم نہ رکھے یا پھر اپنا کردار ٹھیک رکھے اور تنقید سے بچے