لال بتی توڑنا حرام ھے



  • عرب کے کسی مفتی نے فتوٰی دیاھے کہ لال بتی توڑنا حرام ھے----پتہ نہیں اس لال بتی سے انکی کیا مرادھے


    دو لال بتیاں ھوتی ہیں ایک سڑک پر اور دوسری


    کوئی سمجھائے یہ کونسی لال بتی کو تورنے کو حرام کہہ رھے ہیں



  • Aik men jurmana bharnay ki hidayat hay doosray men khamosh rahnay ka fatwa hay.



  • پرانے زمانے میں حلال حرام صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود ہوتے تھے مگر اب ہر چیز حلال حرام کے احاطے میں آگئی ہے اسکا نقصان یہ ہے کہ اب ہم حرام کام زیادہ کرنے لگے ہیں

    صرف لال بتی کو ہی لے لیں تو [ اگر کسی چوک میں پولیس والا نا کھڑا ہو تو ] ۸۰ فیصد لوگ اپنے آپ کو حرامی ظاہر کرنے میں تکلف نہیں کریں گے - حیرت کی بات تو یہ کہ کفار کے ممالک میں لال بتی وغیرہ کیلئے حرام کا فتوا جاری نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ حرم کام نہیں کرتے



  • حیرت کی بات تو یہ کہ کفار کے ممالک میں لال بتی وغیرہ کیلئے حرام کا فتوا جاری نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ حرم کام نہیں کرتے

    .

    Adnak bhai,

    You are spot on

    اور کفّار پر فتویٰ کی تقلید لاگو بھی نہیں ہوتی مگر پھر بھی وہ لال بتی نہیں توڑتے