جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ، پیمرا



  • مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے پانچ پرائیویٹ ارکان نے ملک کے مشہور جنگ میڈیا گروپ کے تین ٹیلی وژن چینلز جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیمرا کے اس اجلاس میں حکومتی ارکان شامل نہیں ہوئے تھے، اسی وجہ سے اس فیصلے کو متنازعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پیمرا حکام نے اس ٹیلی وژن کے تمام دفاتر سیل کرنے کا بھی کہا ہے۔ مشہور صحافی حامد میر پر حملے کے بعد اس میڈیا گروپ پر ملک مخالف مواد نشر کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مبصرین کے مطابق جنگ میڈیا گروپ اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق رکھتا ہے۔

    https://www.facebook.com/dw.urdu



  • 20-20 has been started at Pakistani Stadium

    Score Board:

    Establishment=1

    Government =0



  • What about Geo Super, sports channel? Its not included in the notification, but practically it is also banned.



  • What are the charges? Blasphemy of Hazrat Zaheer Alai Salam or Ahulaibat alai Salam?



  • 20-20 has been started at Pakistani Stadium

    Score Board:

    Establishment=1

    Government =0

    .

    @Javed shiekh sahab

    hahahaaa, very good

    from punjab stadium

    High court = 1 (after restoring Zaka Ashraf)

    Supreme court = DNB (See if Sethi sahab restored as PCB chairperson)



  • Score Board:

    Establishment=1

    Government =0

    Javed Sheikh

    20-20 is a game of cricket and not Football or Hockey.

    When will you learn????



  • @ Bitter Truth,

    "from punjab stadium

    High court = 1 (after restoring Zaka Ashraf)

    Supreme court = DNB (See if Sethi sahab restored as PCB chairperson)"


    It is a case of LBW and spectators are looking @ the screen for decision by the Third Umpire.




  • It is a case of LBW and spectators are looking @ the screen for decision by the Third Umpire.

    .

    @Javed Sahab

    I wish 3rd umpire (supreme court) revive the High court score and start her own score by restoring Sethi Sahab.

    BTW, Why govt has no option of referring third umpire ag. establishment's No ball and ball tempering?.

    Kuch tu hey jis ki parda dari hey.



  • The PEMRA spokesman has already issued a statement that the meeting in which 5 out of 12 members made the decision to suspend GEO's license was illegal.

    So, I don't think this decision will have any impact on GEO. The government controls 7 members and they will not let any harm come to GEO.



  • Anjaan,

    Score Board:

    Establishment=1

    Government =0

    Javed Sheikh

    20-20 is a game of cricket and not Football or Hockey.


    We are counting 4's and 6's.

    Molvi would always think like Molvi



  • Iss sadgi pe kaun na mer jaaye aye...........



  • جیو ٹی وی نے انیس اپریل کی نشریات میں فوج کے ایک اعلی افسر کی تصویر بار بار دکھا کر غلطی کی تھی

    جیو ٹی وی نے کچھ ضرورت سے زیادہ کام کر دیا تھا

    انھیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا

    لیکن یہ کہنا کہ اس سے پاکستان کی فوج کا وقارمجروح ہو گیا سراسر غلط ہے اور مبالغہ ہے

    فوج کا وقار ایسی معمولی خبروں سے مجروح نہیں ہوتا

    ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب نوے ہزار فوجیوں نے ڈھاکہ میں ہتھیار نیچے رکھے تھے

    ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب حمود الرحمن کمشن کی رپورٹ منظر عام پر آئ تھی

    ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب امریکی فوجی ایبٹ آباد سے اسامہ بن لادن کو اٹھا کر لے گئے تھے

    ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب جنرل پاشا عدالت میں پیش ہوے تھے

    ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب جنرل پرویز مشرف پر مقدمہ شروع کیا گیا

    ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب ریمنڈ ڈیوس کچھ بے گناہوں کو قتل کرنے کے بعد آرام سے واپس امریکہ چلا گیا

    دنیا کی کوئی طاقت ہماری فوج کا وقار مجروح نہیں کر سکتی

    تم ہارو یا جیتو ، ہمیں تم سے پیار ہے



  • Pemra has disowned this decision.



  • one can watch the Geo on their website. what's the point in closing it?





  • @Javed Shiekh Sahab

    Latest update from Judiciary Stadium:

    Islamabad high court = 0 (1-1)

    Supreme Court = 1