Hindutva fanatic forcing fasting Muslim to eat caught on video



  • https://mtc.cdn.vine.co/r/videos/BF7B4440BE1103627168451297280_1406099354666e2c7248616.mp4.mp4?versionId=WKXdcJwTMxFaVXn7vdVVmGz9sOgIVhKt

    **

    Video Shows Hindutva MP Forcing Fasting Muslim to Eat

    **

    Apparently unaware that he was being filmed, a lawmaker from the Shiv Sena forces a roti into the mouth of a catering supervisor at the Maharashtra government's official guest house in Delhi. The man, a Muslim named Arshad Zubair, was fasting for Ramzan.

    The Shiv Sena this morning denied force-feeding the man - and then the video surfaced. "We didn't force anyone to break his roza. These are false allegations. We were protesting against poor service and bad food, that's all," said the party's Shrikant Shinde, who was among the group of MPs involved in the controversy. Other party representatives said that they did not know the man who was made to eat was Muslim or fasting. At the centre of the video is Rajan Vichare, a Sena MP from Thane near Mumbai.



  • سیکولرزم زندہ باد

    سرخے دہریے پائندہ باد



  • Fasting is injurious to health. It's good if one fanatic is discouraging other.

    @Fear bhai

    Please pitch in.

    -;)



  • I don't remember the exact wording but I paraphrase, it is something like that.

    NOT EMOTION OR FORCE IS SO POWERFUL AS RELIGION TO INSTIGATE SO MUCH HATE IN A PERSON's HEART.

    We can see that everywhere, Muslim extremist are full of hate, Jew Extremist are full of hate, Hindu Extremist are full of hate (force feeding a Indian Muslim to break his fast) and even Buddhist extremist are full of hate.

    Way ray religion, wa khudara tera jawab nahin.



  • @Rafi

    As you observed only extremists are full of hate. Even non-religious extremists are full of hate.

    Why single out religion. You should say

    Wah ray extremists, wah tumb sab ka jawab nahin.

    Please give religions a rest!!!



  • Hindus are stopping Muslims not to fast

    Buddhists in China stopping Muslims not to fast

    Hindus are killing Muslims

    Muslims are killing Hindus

    Buddhists in Burma killing Muslims

    Jewish are killing Muslims

    Muslims are killing Jewish

    Muslims are killing Muslims in Iraq and Syria

    Muslims are burning churches and killing Christians in Nigeria

    Christians are killing Muslims in Central African Republic

    In short, they all are killing each other in the name of religion.

    And the formula looks like as under:

    Religions = Killings



  • Fasting is injurious to health. It's good if one fanatic is discouraging other.

    Here comes Shirazi to rescue his hindutva fanatic brother as usual with his twisted logic and apologetic excuses.



  • ڈار صاحب اپ کو ایک ایمانداری والی بات بتاتا ہوں جو میں نے نوٹ کی ہے ... کسی کو فورس کر روزہ توڑنا غلط ہے .. اور نہیں کرنا چاہے .. میں نے شروع میں کچھ روزے رکھے .. ایک دو --- جس سے میرا پیٹ خراب ہو گیا .. صبح تین بجے روٹی بھی نہیں کھائی جا رہی تھی ... دن کو پچس لگ پڑے .. آفس میں کام بھی ٹھیک نہیں کر سکتا ... طبعیت عجیب سی ہو گئی .. پھر میں نے روزے چھوڑ دئے ابھی بہت سکون میں ہوں.. مرے آس پاس کچھ خردماغ پٹھان ہیں ... ان کی آنکھیں سرخ ہوتی ہے .. سہی سو بھی نہیں سکتے ..مجہے کہتے ہیں اس کو دیکھو .. کوئی ٹینشن ہی ہے .. میں نے ان کو بولا مرے دل میں سکون ہے



  • فیر پائی جان

    روزہ رکھنا یا نہ رکھنا موضوع نہیں ہے بلکہ موضوع تو یہ ہے کہ کسی فرد کے ذاتی مذیبی اعتقاد کو جبر اور تشدد کے ذریعے روکنا یا روکنے کی کوشش کرنا۔ یہ ہے اس دھاگے کا موضوع پر لگتا ہے آپ کہیں دوسری جگہ نکل گ‏ئے۔

    جہاں تک روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کا تعلق ہے تو میری ذاتی رائے یہ ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص روزہ رکھنے کی استطاعت نہیں رکھتا، جسمانی طور پر یا کسی اور وجہ سے تو اس پر کسی دوسرے شخص کو طیش کھانے کی کوئی ضرورت نہیں۔



  • ڈار صاحب ہندو نے غلط کیا اس میں کچھ شک نہیں ہے ... پر میں اگر اس مسلمان کی جگا ہوتا تو کہتا زبردستی کیوں کھلا رہے ہو آرام سے کھلاؤ یار ...

    اس میں کیا ہے کوئی جان سے تو نہیں مار دیا .. پر پھر بھی ایسا نہیں کرنا چاہے



  • فیر جی

    آپ ابھی بھی نہیں سمجھے یا پھر سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔۔

    مسئلہ کھانے کھلانے کا نہیں بلکہ کسی کے ذاتی اعتقاد میں بے جا اور جبری مداخلت کا ہے۔ اس ہندوتوادی نے اس مسلمان شخص کے ذاتی مذہبی اعتقاد میں دھونس اور زبردستی کرنے کی کوشش کی جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے۔



  • کینٹین میں کھانے کے معیار پرجھگڑا ہوا تھا

    پارلیمنٹ کے ہنددو ارکان نے مسلمان باورچی کو مجبور کیا کہ وہ خود چکھ کر دیکھے کہ کھانا ناقص ہے



  • It is wrong to force a fasting Muslim to eat and should be condemned. But such incidents happen when people try to interfere with the faith of others and people interfere with the faith of others because their religion tell them to do so.

    The solution to the problem is that no one should interfere with the faith of others.



  • دوستو! ہندوتوادیوں کے وکیل آ گئے انکا مقدمہ لڑنے اور جھوٹی تاویلیں گھڑنے کی لیے۔

    سوچو اگر کوئی ہندو اپنی گاؤ ماتا کا پیشاب پی رہا ہو اور کوئی مسلمان اسکو روکے کہ بھائی ایسا نہ کر یہ پلیت ہے تو پھر دیکھو کیسے ان وکیلوں کے کلیجوں میں آگ لگتی ہے۔



  • رمضان کے مہینے میں زبردستی خورد و نوش کی دکانیں بند کروانا کیا دہشت گردی نہیں ہے ؟



  • کسی بھی قسم کی زبردستی جائز نہیں ہے۔

    تاہم کسی حکومتی حکم نامے کے تحت کیے گئے اقدامات بالکل جائز اور قانونی ہیں البتہ کوئی فرد اگر ذاتی حیثیت میں ایسی کوئی کاروائی کرے تو وہ بالکل ناجائز ہے۔



  • "کسی بھی قسم کی زبردستی جائز نہیں ہے"

    زبردستی کرنا اور کروانا تو مولوی صاحبان کا وتیرہ ہے



  • دہریوں اور سرخوں کا کیا وتیرہ ہے؟



  • نسبتا" اعتدال پسند دیکھے گئے ہیں



  • یہ کس گلی میں دیکھے گئے ہیں اور زمین پر انکا ظہور کس وقت ہوا؟