خونی انقلاب



  • خونی انقلاب

    توقع کے مطابق یہ اشرافیہ، حرامیہ اور حکرمرانیہ سدھرنے والی نہیں --اسکو جب تک ٹانگوں سے گھسیٹ کر سڑکوں پر کھینچا نہیں جائیگا اس ملک میں کوئی نظام ٹھیک نہیں ھوسکتا--ایسا نطام ہمیں نہیں چائیے جسمین ایف آئی آر تک حکمرانون کی اجازت سے ہی درج ھو ---

    یہ اس خونی انقلاب کی ابتداء ھے جب ایک سال گلو مچھر کے پیچھے پوری پولیس فورس کھڑی تھی اور پھر اسنے لوگون کو گولیاں مارنی شروع کردیں --اسلئیے کہ اسے پتہ تھا کہ کچھہ نہیں ھوگا کہ یہ حکمرانوں کا حکم ھے

    لیکن تین دن بعد اسلام آباد میں جب لوگوں نے اس ظالم پولیس کی پٹائی اور ٹھکائی کی تو حکرمرانوں کے طوطے اڑ گئے --اب تو اگر کوئی حکم بھی دے تو پولیس گولی نہیں چلا سکتی اسلئیے کہ اسے انجام پتہ ھے --نوشتہ دیوار صاف ظاہر ھے --اب اس ملک کے عوام اور یہ حکمراں ساتھہ ساتھہ نہیں چل سکتے --یا تو انصاف کو دورھوگایایہی نظام ھوگا اس بات کا فیصلہ اب اس ملک کے عوام کرینگے گلی کوچوں میں ، جو اس ملک کے اصل مالک ہیں



  • جی ہاں اس لیَے حکومت کو چاھیے کہ پولیس کو بوریاں فراھم کرے اور لاشوں کو بوری میں بند کرنے کی تربیت کا احتمام کرے اور اس کیلئے اگر ایجور روڈ والے الطاف بوبی کی خدمات حاصل کرنا پڑیں تو فوراً اقدامات کیے جائیں۔



  • بوری میں بند کرنے کے کیاضرورت ھے ، پولیس کو اپنے دہشتگرد غنڈوں کو آرڈر دو اور پھر ایف آئی آر بھی نہ درج ھونے دو --یہی تو معیار ھے اس ملک میں شرافت کا اور شریفون کا ---کئی دہائیوں تک یہ دہشتگرد نقابوں میں چھپے رھے اور دوسروں کو دہشتگرد کہتے رھے مگر اس قوم کو پتہ چل گیا کہ اصل دہشتگرد تو وہی ہیں جو دوسروں کو دہشتگرد کہتے تھے اور طالبان کے بھی ساتھی ھہں



  • Hamid Mir predicted this long march and unholy alliance an year ago, perhaps that's why he was shot and Geo was targeted.

    Here is your beloved Qadri exposed.

    http://www.dailymotion.com/video/x17f85e_there-will-be-long-march-in-2014-to-save-musharraf-indirectly-hamid-mir-taunting-tahiq-ul-qadri_news



  • السلام علیکم گلریز پچپن صاحب

    خونی انقلاب کہنا آسان ہوتا ہے لیکن حقیقت میں جتنا خون خرابہ وہ اپے ساتھ لاتا ہے اس کو سنبھالنا آسان نہیں ہوتا۔۔۔ فرانس کا جو خونی انقلاب مشہور ہے اس کی وجہ اشرافیہ اور بادشاہ کا ایسا استحصال تھا جو انہوں نے غریب عوام کے ساتھ کیا اور خلیج اتنی بڑھ گئی تھی کہ لوگوں نے پیرس کو تہس نہس کرکے رکھ دیا تھا۔۔۔ وہاں پہ لوگوں کو کھانے کو نہیں ملتا تھا جب ایسے حالات آجائیں تو پھر تو لوگوں نے نکلنا ہی تھا لیکن پاکستان میں اللہ نہ کرے کوئی حالات کوئی اس سطح پہ نہیں آئے اور نہ ہی لوگ خدانخواستہ بھوک سے مررہے ہیں۔۔۔۔ حالات اگر بتدریج بہتر ہوں تو یہ ہی سب کے مفاد میں ہے۔۔۔۔ خونی انقلاب کتابوں اور بولنے میں بہت اچھا لگتا ہے لیکن اللہ بچائے ایسے حالات سے۔۔۔۔



  • بابا کی یہ بات کڑوڑوں دلوں کی آواز ھے کہ جو ہاتھہ اٹھائے اس ہاتھہ کو توڑدو ---اب بہت ھوچکا


    اب طلم کی چکی کے ٹوٹنے کا وقت ھے تو لوگ بلبلا کیوں رھے ہیں --اب یہ نظام نہیں چل سکتا--آج ایک نے کہا ھے کل ساری قوم یہی کہے گی کہ اس ظلم کے ساتھہ ملک نہیں چل سکتا--صدیوں سے ظلم چکی میں پسنے والے اب یک زبان ہیں اب تو ان ظالموں کی اولادوں سے بھی حساب لیاجائیگا انکی راہداریوں میں لگی انکے حرامی بررگوں کی تصویروں سمیت انکے قبروں سے نکال کر گھسیٹا جائیگا اور بدلہ لیاجائیگا



  • اس سارے انقلاب کا ڈراپ سین اس وقت ہو جائے گا جب نون لیگ مشرف کو جانے دے گی۔ پھر بابا پادری اور الزام خان کے حواریوں کا کیا بنے گا۔

    شیدا ٹلی تو کوئی دال دلیہ کر لے گا مگر ایجور اسٹریٹ والے قاتل کے گواہاں جو حکومتی تحویل میں ہیں انہیں لندن پولیس کے حوالے کر دیا گیا تو پھر۔۔۔۔

    تیرا کیا بنے گا کالیا؟



  • ایکسٹرا جی

    بالکل صحیح ویڈیو پوسٹ کی ہے آپ نے، ایسا ہی ہے۔۔۔ بلکہ حامد میر پہ حملہ بھی مشرف پر سے میڈیا اور عوام کی توجہ ہٹانے کیلیے ناپاک اسٹیبلشمنٹ کی ایک چال تھی کیونکہ آپ نے دیکھا کہ اس واقعے کے دیڑھ دو مہینے تک پاکستانی میڈیا میں مشرف کے حوالے سے کوئی خاص خبریں نہیں آئیں جیو کو بند کرانے اور حامد میر کی حالت کے بارے میں ہی خبریں چلتی رہیں۔۔۔ کیسے یہ حرام خور اپنی چال میں کامیاب ہوئے۔۔۔۔۔ مشرف جیسے گھٹیا بزدل کو فوج اسی دن ہزاروں اہلکاروں کی سیکیورٹی مین کراچی میں لے کے جارہی تھی جب حامد میر پہ حملہ ہوا۔۔۔۔۔۔

    ویسے مشرف جیسے لعنتی نے فوج کو جتنا ذلیل کروایا کارگل میں اور دوسرے مواقع پہ اس کے بعد تو اگر فوج میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو اس کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کرتی لیکن اس فوج نے یہ ثابت کردیا کہ فوجی چاہے جو مرضی جرائم کرلے، اس کی حفاظت فوج پہ فرض ہے، بلڈی سویلین جائیں جہنم میں۔۔۔۔۔



  • یار مجھے تو سمجھہ میں نہیں آتا کہ آپلوگ کس مٹی کے بنے ھوئے ھو کہ اس نظام کی حمایت کررھے ھو جسمین حکمرانوں کی مرضی کے بغیر ایف آئی آر تک نہیں کاٹی جاسکتی تو انصاف کہاں سے آئیگا--ان سب باتوں کا مشرف یا کسی اور سے کیاتعلق --گولیاں انہوں نے خود مروائیں یا ایجنسیوں نے --کسی نے بھی لوگوں کو مارا جب انکے گھر والے کہتے ہین کہ فلاں قاتل ھے تو کٹنے دو پرچہ --بات یہ ھے کہ اپلوگ آلو اور سیب کو ملانے کی کوشش کر رھے ھو کیا ایک سال پہلے حامد میر کو پتہ تھا کہ شہباز شریف اسطرح گولیاں چلوائے گا --کہاں کی کہاں سے ملاتے ھو ، عجب منطق ھے --خود انکی غلطیاں اور اپ تانے بانے شیخ چلی کی طرح بن رھے ھو یہ نہیں کہتے کہ نون لیک نے دادا گیری اور دھونس دھاندلی کی انتہاکردی اور اپنے غنڈوں سے لاھور جیسے شہر میں یہ کیا تو باقی شہروں کا تو اللہ حافظ ھے



  • گلریز صاحب ...یہ کیا آپ نے خونی انقلاب ....خونی انقلاب کی تسبیح شروع کی ہوئی ہے .....خونی انقلاب میں وسیع پیمانے پر املاک اور جان کا نقصان ہوتا ہے اور گارنٹی نہیں ہوتی کہ کوئی کام کا نتیجہ بھی نکلے گا......طالبان نے تھوڑے بے گناہ بندے مارے ہیں جو آپ اور مروانا چاہ رہے ہیں

    پاکستان میں لولی لنگڑی ہی سہی ایک جہوریت رائج ہے اور لوگ اپنی رائے کا اظہار کرتے رہتے ہیں ....مسئلہ صرف یہ ہے کہ شکست کھانے والے انتظار کرنا نہیں چاہتے .....کوئی محب وطن جرنیلوں کو پکارنا شروع ہوجاتا ہے اور کوئی انقلاب کو

    میں نواز شریف کا بڑا ناقد ہوں مگر ایک سال بعد ہی اس نے کیا کردیا ہے کہ خونی انقلاب کی پڑ گئی



  • مولوی طاہر قادری صاحب نے یوم شہدا پر جو خطاب فرمایا ہے

    اس کے بعد جو سیاست دان انہیں رہنما یا لیڈر سمجھتا ہے

    یقین کر لیجئے اس سے بڑا احمق اور بے وقوف نہیں ہو گا



  • قرارصاحب آپ جیسے سنجیدہ آدمی سے یہ توقع نہ تھی کہ وہ اس نظام کی حمایت کرے گا جہاں ایف آئی آر تک حکمرانوں کی اجازت کے بغیر درج نہ ھو سکے ----باقی اور باتوں کھانچوں ، کمیشن ، ٹھیکوں اور نوکریوں کو تو چھوڑئیے

    یہ تو بالکل ایسا ہی ھے کہ بھوک لگی ھو اور پوری ھندیا سڑ گئی ھو مگر کھالی جائے کہ کھاناتو کھانا ے --اسکا نتیجہ صاف ظاہر ھوتا ھے کہ کھانے وال بیمار ھوجاتاھے یا مر مر جاتاھے



  • جو سیاست دان انہیں رہنما یا لیڈر سمجھتا ہے

    یقین کر لیجئے اس سے بڑا احمق اور بے وقوف نہیں ہو گا


    @ JS sb

    ہم ہیں نا


    اس ظلم کے نظام کی حمایت سے بہتر ھے کہ ہم احمق اور بے وقوف ہی رہیں ---آپکو آپکی عقلمندی اور ہوشیاری مبارک ھو



  • مجھے لگتا ہے مولوی طاہر قادری صاحب نے بچپن میں کوے کا شوربہ ضرور پیا ہو گا

    مسلسل بولنا مالیا خولیا کی علامت بھی ہو سکتی ہے



  • واہ جی واہ کیا کہنے یعنی آپ کا مطلب ہے کہ پادری یہ نظام ٹھیک کرے گا، اربوں روپے میڈیا کو دے کے اور کروڑوں کی بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کے، عوام کو سڑکوں پہ مار کے اور خود گرم کنٹینروں میں بیٹھ کے، غریب پولیس والے جو بیچارے اپنی نوکری کررہے ہوتے ہیں ان کو ہلاک کرکے انقلاب لائے گا۔ آنے سے پہلے کینیڈین تھنک ٹینک سے ملے اور انقلاب کی کاسیں لے ۔۔۔۔ پورے جہاز کو یرغمال بنا کے رکھے گا، ایسا بندہ انقلاب لائے گا۔۔۔

    یا پھر لندن میں بیٹھے قائد تحریک ٹیلیفونک خطاب کے ذریعے انقلاب لائیں گے انڈین گانوں پہ لائیو پرفارمنس دے کے۔۔۔۔۔۔



  • انقلاب ہو تو ایسا کیا بات ہے



  • واہ جی واہ کیا کہنے یعنی آپ کا مطلب ہے کہ پادری یہ نظام ٹھیک کرے گا، اربوں روپے میڈیا کو دے کے اور کروڑوں کی بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کے،

    Noora does not have a car . He rides a donkey cart. Donkey on donkey , donkey with donkey , donkey for donkey



  • جو بڑی طاقتیں پاکستان میں خطرناک تبدیلی چاہتی ہیں انہوں نے اس کام کے آغاز کے لئے ڈاکٹر طاہر قادری کا صحیح انتخاب کیا ہے

    قادری صاحب نے پورا زور لگا کر اپنا کردار ادا کیا ہے



  • میرے خیال میں موجودہ انقلابی لہر کی ایک ہی مثبت نتیجہ ہوگا کہ لاہور کی سیاست میں شریفوں کہ علاوہ کچہ اور کھلاڑی اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہوجاییں گے تعجب کی بات ہے کہ جماعت اسلامی پنجاب میں موجود اس خلا کو پہچاننے میں اور اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہی ہے

    باقی ایسا انقلاب جسمیں باقی تین صوبوں کے عوام تماشائی بنے ہویے ہوں انقلاب نہیں ہوسکتا ہاں کچہ عمر رسیدہ افراد کا اپنے نام کے ساتہ وزیر اعظم کا سابقہ لکھوانے کی کوشش ضرور نذر آتی ہے . میں یہاں قرار صاحب کے عمران خان کی سیاست اور مستقبل کی حکمت عملی سے متعلق تجزیہ کو پڑھتا ہوں اور سر دھنتا ہوں



  • Not good .... who is putting fire under punjabi Raj,

    Not good at all.

    its ok if there is not peace in kyber, Sindh or balochistan but we need peaceful life in Punjab.