عمران اور صوفی محمد میں مماثلت



  • عمران خان کے حالیہ اعلانات اور اڑیل پن دیکھ کر نجانے کیوں ماضی کی ایک شخصیت مولانا صوفی محمد، سربراہ تحریک نفاذ شریعت محمدی اور سسر مولوی فضل اللہ (جوکہ مالاکنڈ ڈویژن میں ایک سے زیادہ مرتبہ اسلام نافذ کرچکے ہیں) کی یاد آ گئی

    **

    مولانا صوفی محمد کے ارشادات

    **

    ١. میں جمہوریت کونہیں مانتا

    ٢. میں آئین کو نہیں مانتا

    ٣. میں پارلیمنٹ کو نہیں مانتا

    ٤. میں حکومت کو نہیں مانتا

    ٥. میں سپریم کورٹ سمیت کسی آئینی ادارے کو نہیں مانتا

    **

    عمران خان ، سربراہ تحریک انصاف کے حالیہ فرمودات

    **

    ١. میں الیکشن نہیں مانتا

    ٢. میں صدر اور وزیراعظم کو نہیں مانتا

    ٣. میں اس پارلیمنٹ کو نہیں مانتا

    ٤. میں افتخار چوہدری کے سپریم کورٹ کو نہیں مانتا

    ٥. میں ناصر الملک کے سپریم کورٹ کو نہیں مانتا

    ٦. میں پچھلی نگران حکومت کو نہیں مانتا

    ٧. میں طالبان کے خلاف آپریشن کو نہیں مانتا

    ٨. میں مسائل کے حل کے لیے کسی آئینی سولوشن کو نہیں مانتا

    ٩. میں سیاستدانوں سے بات چیت کو نہیں مانتا

    ١٠. میں عدالت کی طرف سے اپنے خلاف کیے گئے فیصلے نہیں مانتا

    اور

    ١١. میں چند روز قبل کی گئی اپنی ہی بات کو نہیں مانتا