پرویز رشید اور حاصل بزنجو کے چھکے



  • پرویز رشید

    جہانگیر ترین نے آج کی تاریخ میں مختلف طرح کے ٹیکس ادا کیے ہیں

    حاصل بزنجو

    بلوچستان اسمبلی سے تحریک انصاف کے استعفے

    بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کا رکن تو کیا تحریک انصاف کا کونسلر بھی نہیں ہے



  • وزیراعظم کو ملک کیلئے کچھ بھی کھونا پڑے تووہ اس سے دریغ نہ کریں، خورشید شاہ

    زندہ دل صاحب۔۔۔۔۔۔

    کیا خورشید شاہ کا یہ بیان حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔۔۔۔۔۔



  • میرا خیال ہے نہیں

    پیپلز پارٹی کبھی نہیں چاہے گی کہ پنجاب کے دھرنے سے حکومت بدلے



  • لیکن ضروری تو نہیں کہ حکومت بدلے۔۔۔۔۔۔ دیگر فائدے بھی توحاصل کئے جاسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ آخرکار یہ سب پاور پالیٹیکس ہے۔۔۔۔۔۔ اپنا مفاد بھی تو دیکھنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔

    خورشید شاہ نے کچھ دنوں پہلے بھی حکومت کی مدت چار سال کرنے کا بیان دیا تھا۔۔۔۔۔۔



  • بغاوت کامیاب نہیں ہوی . بادشاہ کی سپریم کورٹ اور فوج قائم ہیں . باغیوں نے اب عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور ان کو ڈھال بنا کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں . بادشاہ نے

    اگر عورتوں اور بچوں کی جانوں کو عمارتوں سے مقدم جانا اور انہیں آگے جانے دیا تو بادشاہ کی اخلاقی برتری قائم ہو جائے گی



  • اسمبلی کی چار سال کی مدت پرانی تجویز ہے

    گڑھی خدا بخش کی قبروں نے پیپلز پارٹی کو بڑے سبق سکھائے ہیں



  • There is no-harm to shoot who-so-ever cross red line. Imran is not from the sky. Law is law. No-one is above law and should be equal for every-one.



  • Uffff...

    `

    Awami Muslim League (AML) and Pakistan Muslim League-Quaid (PMLQ) have also decided to resign from assemblies`

    `2.

    PTI MPA Hafeezuddin, who was deseated few days ago by ET on Righing charges Told Media that He is "Resigning"

    `



  • Military should stay in their shoes and shouldn’t dictate otherwise Pakistan will turn into situation like Syria, Iraq or Egypt. Military already created sufficient mess in our beloved country.

    Ch. Nisar behaviour is hypocritical like Mir-Jaffar. He is the same person who recommended to bring musharaf and now playing with Nawaz-Sharrif in another novel way.