پی کے پالیٹکس کے بہترین تبصروں میں سے ایک



  • fear

    member

    پرویز صاحب یہ بات صاف کھل کر سامنے آ رہی ہے کہ انسانوں نے خود اپنی حکوممت کے لئے خدا بناتے اور خلقت پر راج کرتے رہے پاکستان کا آئین بظاھر ایسے خدا کی حکومت کو ظاہر کرتا ہے جس کے نام پر لوگوں کو حکمران اور ڈکٹیٹر عرصہ دراز سے بیوقوف بناتے آ رہے ہیں ایک آئین اس دنیا میں آدمی کی حکومت کو ظاہر کرتا ہے یہ ایک زنجیر کی طرح ہے جو لوگ اپنے غلاموں کے گلے میں ڈال کر ان سے اپنے کام نکوالتے ہیں -- کسی بھی ملک کا آئین اطاعت کی حد کی وضاحت کرتا ہے اگر ایسے خدا کو اقتدار اعلی کا مالک بنا دیا جاے جس کا دین پہلے ہی بہت سے فرقوں میں بٹا ہوا ہے اور ہر فرقے کا ایک علیدہ خدا ہو تو اس ملک کا حشر پاکستان کی طرح ہو گا

    یہ معمہ حل ہو چکا ہے

    POSTED 2 HOURS AGO ON 29 AUG 2014 5:20 #



  • Brilliant Fear bhai. Couldn't agree more with you. Religion is nothing but a tool to discourage the debate.



  • @zindadill, I have already said on the other thread that it was a diversion on topic at hand. This is another attempt. This topic on secularism and constitution has been debated endlessly in Pakistani press. Go ahead and layout your arguments in detail and i will in time come and join.

    Right now it is sufficient to to describe Pakistan constitution as a consensus document of political forces outing down rights and limitations for individuals and governance structures for the country.



  • مذہب ایک انفرادی معاملہ ہے، انفرادی طور ہر شخص کو اپنی رائے قائم کرنے کے لئے آزادی ہونی چاہے کہ اپنے آپ کو الله سے جج کرے یا بگوان سے لیکن حکومتی سطح پر کبھی بھی مذھب کو نہیں لانا چاہے -- اور حکومت میں کسی کو اپنی مذہبی رائے کے ساتھ مداخلت نہیں کرنا چاہئے- آیئں کے اندر عوام کی بلا دستی ہونی چاہے نہ کہ ایک ایسے خدا کی جس کو کوئی سمجھ سکے -

    ایک قوم نہ تو مسلمان ہو سکتی ہے نہ ہی کافر اور دوسرا قوم ان موضوعات پر رائے رکھنے کے قابل نہیں ہے. قوم مخلتلف لوگوں سے مل کر بنتی ہے جس میں مسلمان بھی شامل ہیں کافر بھی اور دیگر مذہیب کے لوگ بھی پاکستان کو ہی لیں لے لیتے ہیں اس میں کافی اور مذہیب اور فرقوں کے لوگ شامل ہیں -- اب جو وہابی اسلام پاکستان میں لانا چاہتے ہیں وہ کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے کہ شیعہ اسلام پاکستان میں نافذ ہو -- قوم ایک کارپوریشن کی طرح ہوتی ہے کارپوریشن کے سب لوگ رواداری اور مل جل کر کرپوراشیں کی ترقی کے لئے کام کرتے ہیں --فرض کریں کارپوریشن کے لوگوں کا یہ عقیدہ ہو کہ مسلموں کو ہی تنخواہ اور جنت ملے گی اور باقی سب جہنمی ہیں ان کو مسلمان کرنا چاہے تو تو اس کارپوریشن کا تو کام ہو گیا.. اس لئے کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی ایک سیکولر طرز حکومت ہے --

    کوئی انسان اس دنیا میں اتنا ذہین نہیں ہے جو کہے کہ خدا وجود رکھتا ہے یا نہیں اور سائنس کی شمع بھی اس اندھیرے پر سہی روشنی نہیں ڈال سکی اگر انسان نتچرل چیزوں سے نکل کر سپر نتچرل کی طرف چلا گیا تو انسانوں کی فلاح اور بقا تو گئی کام سے -- حکومت کے قانون ایسے ہونے چاہے جو انسان کی حفاظت کریں نہ کہ کسی سپرنچرل خدا کی جس کو کوئی سمج نہیں سکتا

    نعمتیں اور کامیابیاں کوئی خدا آسمانوں سے گرانے والا نہیں ہے اور کوئی مولوی ان کو ڈھونڈنے والا نہیں ہے نہ ہی یہ مسجدوں میں ملتی ہیں نہ ہی مقدس چراغ جلا کر اپ ڈھونڈ سکتے ہیں -- یہ چیزیں انسانوں کو انسان سے ملتی ہیں .. پاکستان کا آیین کو خدا سے پاک کرنے کی ضرورت ہے .. جہاں سب انسان پیار اور محبت سے مل کر رہ سکیں اور اس ملک اور اس کے آنے والے بچوں کے حال پر کر سکیں



  • پرویز صاحب - ہماری سیاسی جماتوں کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے وہ اسلام کو پاکستان میں اپنے مفاد کے لئے استعمال کرتے ہیں -- چاہے کوئی بھی سیاسی جماعت کیوں نہ ہو اس لئے میرا خیال ہے پاکستانی آیئں سے مذہب کو پاک کر دینا چاہے -- آپ نے پچلے تھریڈ میں خود خدا کو لے کر آیے اپنی قوٹ دیکھیں

    Allah put the ability for politics in human brain and politics never ends, only the rules of the game will be adjusted.

    Allh didnt put anything.. we put Allah in politics and everything for our آسانی

    جس چیز کا جواب نہیں آتا الله جانتا ہے .. کوئی ان سے پوچھے تم کیا چھولے بیچنے آیئے ہو .. پاکستان میں بڑے سے بڑا کام چوڑ میں نے دیکھا ہے . یہ کہتے سنا ہوا ... سب الله جانتا ہے



  • شیدا ٹلی فوج کا انتہائی پالتو ہے- جاویدہاشمی آؤٹ- شیدا ان- فوج صرف اپنی اصل ڈيوٹی دے اور حالات مزيد خراب نہ کرے ورنہ ايٹمی اثاثے ہرگزنہيں رہيں گے- اتنا فساد ہی کافی ہے جتنا کچھ برپا کرایا جا چکا- تمام خیرخواہ سمجھنے کی کوشش کريں ورنہ عراق کی مثال ہمارے سامنے ہے- کورکمانڈرز بھی يہ بات سمجھيں!!! Attack on UN vehicle is very sensitive, dangerous and unacceptable....