جاوید ہاشمی صاحب سیاست چھوڑنے کا وقت آ گیا



  • میرے بچپن میں طلبہ سیاست میں تھوڑی سی دل چسپی رکھنے والوں کے لیے جاوید ہاشمی ایک معتبر نام تھا . جاوید ہاشمی اسلامی جمیعت طلبہ کے چند لوگوں میں ایک تھا جو منافقت نہیں اصول پسندی سے زیادہ قریب تھے . ایک چھوٹے سے مخدوم نے بڑی سیاست میں آکر نام ، پیسہ ، عزت اور اپنے خاندان کے لیے سیاسی تعلقات کمایے

    پرویز مشرف کے خلاف عملی جدوجہد کے بعد جاوید ہاشمی کے لیے پاکستان کی دائیں بازو کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں تھی . اس کے لیے سیاست میں صرف ایک عملی راستہ تھا . پیپلز پارٹی کا شیخ رشید بننا . شیخ رشید پیپلز پارٹی کے بانیوں میں سے تہے ، سوشلزم ، اصول پسندی لیکن انتخابی سیاست کا ایک عجیب و غریب امتزاج . وزیر تھے تو ڈرگ کمنیوں کے خلاف تیسری دنیا کا پہلا اور آخری لیکن ناکام ایڈونچر کیا . ذلیل ہونے کے باوجود پیپلز پڑتی سے مرتے دم تک چپکے رہے پیپلز پارٹی کے وائس چئیرمین سے ہٹائے جانے کی ذلت بھی برداشت کی . ان سب ذلتوں کے صلے میں لاہور کے ایک بظاہر خوشحال علاقے کے رہائشی بن گئے

    جاوید ہاشمی اگر مسلم لیگ نوں میں یہ نہیں کر سکتا تھا تو اسے سیاست کو خیر آباد کہہ دینا چاہئیے تھا

    پاکستان میں یہ روایت صرف پیپلز پا رٹی میں ہے کہ پارٹی پر سخت تنقید کرنے والے کبھی پھر پہلی صف کی قیادت میں آ جاتے ہیں لیکن جاوید ہاشمی پیپلز پارٹی کا ازلی دشمن ہے

    تحریک انصاف نے اس کے ساتھ جو کیا اور جو اس نے تحریک انصاف کے ساتھ کیا اس کے بعد اگر وہ سیاست سے ریٹائر نہ ہوا تو جلد ہی مصطفی کھر کی پستیوں تک جا پھنچے گا



  • جاوید ہاشمی کی آج کی پریس کانفرنس میری اوپر والی بات کی تصدق کر رہی ہے



  • بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔۔۔

    کاش کہ جاوید ہاشمی پہلے زبان کھول دیتا تو اس خردماغ خان کی ضد اور انا کی سولی پوری قوم چڑھنے سے بچ جاتی۔



  • Javed Hashmi says Imran broke pledge to party leaders over march to PM House

    Imran Khan had given me certain pledges on national installations and had agreed that as a leader the PTI chairman and we were responsible for our activists and supporters.

    Our talks’ team was engaged in talks with government till 6 pm and the government was supposed to get back to us, Hashmi sai. He said the PTI team decided that we will apprise Imran of our views – all party leaders were in the loop on this. Almost all party leaders agreed that we didn't want to go ahead from where we were.

    PTI had decided that it won’t march ahead and Imran committed to me and the entire party and it was decided but some 20 minutes after the decision was taken, Imran backtracked and said we had to go ahead.

    I do not agree with Nawaz's style of governance but it does not mean that I would trample over the sanctity of Parliament.

    Hashmi said Imran had pledged to me that he wouldn't go ahead, he wouldn't talk to undemocratic forces but it is a pity that all of this has happened.

    "I sat in jail for seven years for the supremacy of Parliament...how can I walk over that very Parliament?"

    Hashmi begged all parties to think about their responsibilities and not putlives in harm's way.

    He said what emerged that Qadri had said that he won’t go ahead towards PM House and would wait for Imran to announce first.

    Hashmi also pleaded to the government not to attack the protesters but also said the leadership of PTI should not put their people in harm's way.

    http://www.dawn.com/news/1128786/battleground-islamabad-clashes-continue-as-imran-qadri-seek-revolution



  • اب تک پی ٹی آئ والے سوشل میڈیا پر جاو ید ہاشمی کی ماں بہن ایک کرنا شروع کر چکے ہوں گے



  • جس نسل نے ساٹھ اور ستر کی دھائی میں سیاست سیکھی ہو اس کا انداز ہی مختلف ہوتا ہے



  • جاوید ہاشمی کے مطابق سیف اللہ اور شیخ رشید نے عمران خان کے کان میں کچھ کہا اور عمران نے پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کر لیا



  • سیف اللہ اور شیخ رشید کچھ پیغامات لے کر آئے جس کس بعد عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس جانے کا فیصلہ کیا۔

    جاوید ہاشمی



  • شیخ رشید جیسی لعنت اور نحوست جس کے ساتھ بھی ہو گی سمجھو اسکی خیر نہیں۔



  • جمہوریت ختم ہونے کی ذمہ داری عمران خان پر ہو گی۔

    جاوید ہاشمی



  • جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکال دی

    شیریں مزاری جیسے کارکن دوبارہ پھونک بھرنے کی کوشش میں مصروف



  • This post is deleted!


  • اب اگر جمہوریت کی بساط لپیٹ بھی دی گئی، جو کہ دیوار پر لکھا صاف نظر آ رہا ہے، تو رائے عامہ کو تقسیم کرنے کی سازش مکمل ناکام ہو چکی ہے۔اور اس کا ثبوت عمران اور قادری کی دردناک اپیلوں کے باوجود کسی کا ان کی حمایت میں نہ نکلنا ہے۔

    قادری، عمران، مشرف اور پاشا کا ایجنڈا بے نقاب ہو چکا، اور کسی غیرآئینی اقدام کی زندگی زیادہ دن نہ ہو گی۔

    ماضی میں ھمارے جیسے ملک میں پروپیگنڈا کے زریعے عوام کو لالی پاپ کر غیر آیئنی اقدامات کو عوام میں مقبولیت دی گئی، لیکن اب وہ دور لد چکا۔ شاید ہمیں اسی اجتماعی شعور کی ضرورت تھی جس کے بغیر کسی بھی نظام حکومت کا کامیابی سے چلنا تقریبا نا ممکن ہوتا ہے۔



  • یہ ہوتی ہے جمہوریت

    عمران خان نے اختلاف رائے پر جاوید ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا



  • It is about time Shah Mehmood should come forward and denounce his lunatic leader, IK.

    I wished so, but he didn't, speaking with AAJ a while ago, he has refuted JH. So that leaves us with one JH and 3 MNAs with guts who refused to resign and got fired by IK.



  • شیدا ٹلی فوج کا انتہائی پالتو ہے- جاویدہاشمی آؤٹ- شیدا ان- فوج صرف اپنی اصل ڈيوٹی دے اور حالات مزيد خراب نہ کرے ورنہ ايٹمی اثاثے ہرگزنہيں رہيں گے- اتنا فساد ہی کافی ہے جتنا کچھ برپا کرایا جا چکا- تمام خیرخواہ سمجھنے کی کوشش کريں ورنہ عراق کی مثال ہمارے سامنے ہے- کورکمانڈرز بھی يہ بات سمجھيں!!!



  • آج پیپلز پارٹی کے سردار لطیف کھوسہ نے بھی جاوید ہاشمی کو ریٹائر منٹ کا مشورہ دیا ہے لیکن سردار لطیف کھوسہ کا انداز بہت گھٹیا تھا



  • ایک بہادر آدمی ۔ ہاشمی ہاشمی

    کہاں گئے وہ سارے طوطے جو دن رات یہ گردان رٹتے تھے؟

    ایک جمورے کو ابھی ابھی میرے گناہ گار کانوں نے ٹی وی پر جاوید ہاشمی کو میر جعفر اور میر صادق سے تشبیح دیتے ہوئے سنا۔



  • I think difference of opinion, IK and TUQ are not happy with "3rd class democracy" Javed Hashmi sahib and few other think that democracy in any shape and form is better then dictatorship or technocratic government.



  • This post is deleted!