خدیجہ تسنیم





  • خدیجہ تسنیم نے ڈی ایس پی کے عھدے سے استعفیٰ دے کر بڑا اچھا کیا ...شاید یہ اسلام آباد سے نہیں تھی مگر احتجاج کے طور پر کیا ہے

    .....اہم سوال یہ ہے ایسی کمزور دل عورت کو جو آن ایئر رو رہی ہے

    اس کو ڈی ایس پی کس نے بھرتی کیا تھا؟...اگر خدیجہ کو اس کریک ڈاؤن پر اعتراض ہے تو شاید اس کو کریک ڈاؤن کا مطلب نہیں پتا ....کریک ڈاؤن تو پولیس پر ہورہا ہے جن بیچاروں کو ڈنڈا بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ........اور جتنی اس کو شہادت کی آرزو ہے مجھے کوئی شک ہورہا ہے کہ یہ قادری کی ڈنڈا بردار فورس سے ہے یا لال مسجد کی برقع پوش بریگیڈ سے



  • قرار صاحب

    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں اس مڈل کلاس عورت کی تربیت صحیح طرح نہیں ہوئی

    اسے سمجھانا چاہیے کہ جمہوریت کا مطلب "نقلی بیلٹ پیپر اور جمہور کے اوپر اصلی گولیاں چلانا ہے "



  • لوٹا صاحب ...نہیں جناب خدیجہ نے کیا غضب کی نگاہ پائی ہے ...اس نے پاکستان کے تمام میڈیا سے مبشر لقمان جیسے نگینے کو انٹرویو کے لیے چن کر یہ ثابت کیا ہے کہ اس کے جمہوریت اور بیلٹ پیپر کے بارے میں کیا خیالات ہیں



  • قرار صاحب

    آپ کی اس بات سے بھی اتفاق ہے کہ مبشر لقمان دو نمبر بکاؤ مال ہے .

    کیا آپ اس چینل یا اینکر کا نام بتا سکتے ہیں جہاں پر جا کر یہ عورت یہ انٹرویو دے سکتی تھی ؟



  • اس سارے قضیے میں مچھر لکمین کا کردار ایسا ہی ہے، جیسا کہ ہیر رانجھا میں چاچا کیدو کا۔



  • لوٹا صاحب ....میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ اسے کہیں بھی نہیں انٹرویو دینا چاہئیے تھا ...کیونکہ جب ہاتھ ہی کھڑے کرلیے تو اب ٹی وی پر رونے دھونے کا کیا فائدہ



  • قرار صاحب

    رونے دھونے کا فائدہ نہ ہوتا تو ہم اس ویڈیو پر بات نہیں کر رہے ہوتے . اس ویڈیو میں جو چورن بیچا گیا ہے اس کی وجہ سے تو اسلام آباد غزہ بن گیا ہے



  • لوٹا صاحب ....اسلام آباد اس دو میل کے علاوہ تو پر سکون ہی ہے ...اور پاکستان بھی ...اب اتنی بھی زیادتی نہ کریں کہ غزہ سے تشبیہ دے دیں ...حکومت والے اور پولیس اسرائیلی نہیں ...کیونکہ اگر اسرائیلیوں جیسی عقل اور حکمت عملی ہوتی تو ان مٹھی گھر انقلابیوں کا صفایا ہوچکا ہوتا



  • قرار صاحب

    اگر ملک میں سکون ہے تو پھر پرشانی کس بات کی؟



  • پاکستان میں ایک اور بیماری بھی ڈینگی کی طرح پھیل چکی ہے

    کہ بہت سے افراد کا یکا یک ضمیر جاگ اٹھتا ہے

    ضمیر جاگنے کا تو تھوڑے دن تک پراپیگنڈا ہوتا ہے لیکن ضمیر کب ، کیوں , کس عمر میں اور کیسے مرا تھا یہ کوئی نہیں بتلاتا



  • لوٹا صاحب ...پریشانی تو نہیں بلکہ سکرپٹ کو لمحہ بہ لمحہ ...سٹیپ بائی سٹیپ ...اپنے آخری مقام تک جاتا دیکھ کر اپنے کمنٹس دے رہے ہیں ...اسے ایک گیم سمجھ لیں ...دیکھنا یہ ہے کہ سیاستدان اس سکرپٹ کا توڑ کرسکتے ہیں یا نہیں



  • پاکستان میں ایک اور بیماری بھی ڈینگی کی طرح پھیل چکی ہے

    کہ بہت سے افراد کا یکا یک ضمیر جاگ اٹھتا ہے

    شیخ صاحب ....ابھی حال ہی میں الیکشن کے عملے کا ضمیر ضمیر بھی یکے بعد دیگرے جاگ رہا ہے ....ایک ایڈیشنل سیکرٹری ...ایکسٹینشن نہ ملنے کے غم میں ....ایک سال بعد دھاندلی کا پردہ کھول رہا ہے ...ایک ریٹرننگ افسر کو بھی سندھ کے کسی حلقے میں ہونے والی دھاندلی کا....نتیجے پر دستخط کرنے کے ایک سال بعد ....پتا چلا ہے



  • لوٹا صاحب ...پریشانی تو نہیں بلکہ سکرپٹ کو لمحہ بہ لمحہ ...سٹیپ بائی سٹیپ ...اپنے آخری مقام تک جاتا دیکھ کر اپنے کمنٹس دے رہے ہیں ...اسے ایک گیم سمجھ لیں ...دیکھنا یہ

    ہے کہ سیاستدان اس سکرپٹ کا توڑ کرسکتے ہیں یا نہیں


    قرار صاحب

    گلو بٹ کے کارنامے آپ فوج کے کھاتے ڈال رہے ہیں ؟

    گیس چور سی جے دجال چودھری کی خدمات کیا موساد نے لے کر دی تھی ؟

    جتنا مرضی سیاسی شہید بن لیں لیکن الیکشن میں دھاندھلی کے اور ریاستی طاقت کے بے جا استعمال کے کلیر ثبوت لوگوں کو نظر ا رہے ہیں



  • لوٹا صاحب ....سکرپٹ زمینی واقعات کی مناسبت سے شدت اختیار کرتا ہے...لیکن منزل ایک ہی ہے

    ہجوم کے گورنمنٹ بلڈنگز کی طرف بڑھنے کی صورت میں طاقت کا "اچھا" استعمال کیا ہوگا

    میرا آپ سے دھاندلی کے بارے میں ایک سوال ہے کیونکہ آپ اس موضوع کو دوسرے تھریڈز پر بھی اٹھاتے رہتے ہیں

    آپ کے خیال میں اگر دھاندلی نہ ہوتی تو کون سی پارٹی جیتتی ..اور پارٹی پوزیشن کیا ہوتی