وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی اقوام متحدہ سے خطاب



  • وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی اقوام متحدہ سے خطاب

    الله الله الله

    جناب سکریٹری صاحب اوے

    مجھ سے پہلے یھاں پاکستان کے صدر اور وزیر آتے رھے ہیں

    لیکن سنو سنو سنو

    میں وہ وزیراعظم ہوں جو ایک گیند سے چھ وکٹیں گرا دیتا ہوں

    آپ نے شائد کرکٹ نہیں کھیلی

    اس لئے آپ نے تالیاں نہیں بجایئں

    میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں

    کہ میں کشمیر لینے آیا ہوں اور اگر آپ نے مجھے کشمیر نہیں لینے دیا تو میں

    اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے دھرنا دے دوں گا

    نریندر مودی اوے

    زیادہ دانت نہ نکالو

    میری بات سنو

    اگر تم نے مجھے کشمیر کی چابی نہ دی

    تو میں اپنے یار سچن ٹنڈلکر کو حکم دوں گا

    کہ وہ بھارت کی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے

    میں سب ارکان کو بتا دینا چاہتا ہوں

    سنو سنو سنو

    میں آج اس وقت تک سٹیج سے نہیں اتروں گا

    جب تک مجھے کشمیر نہیں ملے گا

    جتنا مرضی زور لگا لو

    اوبامہ اوے

    تم اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہو

    تم نے تو کبھی کرکٹ کا بلا پکڑ کے بھی نہیں دیکھا ہو گا

    سنو سنو سنو

    میں یہاں سے جانے والا نہیں

    الله الله الله



  • A NAMAK HARAM's address to PKPolitics Members!!



  • شیخ صاحب،

    اور یہ خطاب یہ جھوٹا کپتان اپنے کنٹینر میں بیٹھ کر کرے گا



  • شیخ صاحب،??

    No, A Namak Haram!!