لندن پلان ایک عالمی سازش



  • امریکا --- کینیڈا برطانیہ اور ایران کو استعمال کر کے پاکستان کے خلاف بین ال قوامی سازش کر رہا ہے اور میرا پسندیدہ حصہ پوپ فرانسس بھی اس میں شامل ہے.

    مرزا اسلم بیگ جو گلف وار میں عراق کا ساتھ دینا چاہتے تھے بھی لفافہ لینے کے بعد متحرک ہو گئے

    اس سازش کی مزید تفصیلات کا انتظار رہے گا





  • قادیانی بھی بین ال قوامی سازش میں شامل

    http://ummat.net/2014/09/23/news.php?p=story1.gif





  • ' سازش ' ہمارے سیاستدانوں کا تکیہ کلام ہوتا جس تکیے کے نیچے وہ اپنی نا اہلیاں چھپانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں



  • @Lota bhai

    This is irony that every tom dick and harry who talk against PTI are credible for Geo and Noonies.

    Gohar shahi group have no support in PTI and we all know that.They are acting their own.

    About Qadianis we declear them "Non Muslim" and this is enough for me. A Non Muslim if he is Pakistani and loyal can be minister through proper channel.

    We lost a great asset, only nobel prize holder for Pakistan already.He was Qadiani but a Pakistani too with great mind and we fail to get benefit of him at full.

    We should get out of this stupid mentality of firqas and start thinking as one for our country.

    Nawaz and Benazir can be brother and sister in London and sign agreements,NROs but A simple meeting of both is not acceptable.



  • @ osakaboy,

    "We should get out of this stupid mentality of firqas and start thinking as one for our country."


    Very noble desire.

    But----HOW?



  • Very noble desire.

    But----HOW?

    Don't worry Javed Sheikh. We are talking about "our country" and not "your coutry"

    Namak harams do not have any country!!!



  • Why cant a qadyani become finance minister?

    This is just total non-sense and hate mongering by ummat news and noon's media cell. Someone should take them to court for spreading religious hatred.



  • افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    کسی بھی ملک کی داخلہ اور خارجہ پاليسی اس ملک کے حکمران بناتے ہيں۔ کسی "بيرونی ہاتھ" ميں اتنی طاقت نہيں کہ وہ پاکستان کے انتظامی معاملات کو پاکستان کے حکمرانوں کی مرضی کے برخلاف کنٹرول کرے۔

    امريکہ کی پاکستان ميں دلچسپی ہے اور يقينی ہے۔ ليکن اس کا محور پاکستان کے سرحدی علاقوں اور سرحد پار افغانستان ميں منظم وہ دہشت گرد تنظيميں ہيں جو امريکہ کے خلاف باقاعدہ اعلان جنگ کر چکی ہيں اور ان کے وبال سے پاکستان کے شہری علاقے بھی محفوظ نہيں۔ اس مشترکہ دشمن کے خاتمے کے ليے حکومت پاکستان کے توسط سے ايک مضبوط محاذ کا قيام امريکہ کی اولين ترجيح ہے۔

    پاکستان ميں عدالتی، سياسی اور حکومتی بحران اور اس کے نتيجے ميں پيدا ہونے والی غير يقينی کی صورت حال کسی بھی صورت ميں امريکہ اور عالمی برادری کے مفاد ميں نہيں ہے۔ اگر پاکستان میں بدامنی اور افراتفری امريکہ کا مقصد ہے تو پچھلے 60 سالوں ميں امريکہ کی جانب سے تعمير وترقی اور صحت و تعليم کے ضمن ميں دی جانے والی بيش بہا امداد آپ کيسے نظر انداز کريں گے؟

    دنيا کے ہر ملک کی حکومت اپنے مفادات اور علاقائ اور جغرافيائ تقاضوں کے تحت اپنی خارجہ پاليسی بناتی ہے اور حکومتی سفير مختلف ممالک میں اسی خارجہ پاليسی کا اعادہ کرتے ہيں۔ امريکی سفارت کاروں کی پاکستانی سياست دانوں سے ملاقاتيں اسی تسلسل کا حصہ ہے۔ ليکن اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ امريکہ پاکستان کے انتظامی معاملات ميں دخل اندازی کر رہا ہے اور مختلف فيصلوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ پاکستان ميں ايک مضبوط حکومتی ڈھانچہ خود امريکہ کے مفاد ميں ہے۔ ليکن اس ضمن ميں کيے جانے والے فيصلے بہرحال پاکستان کے حکمران سياست دانوں کی ذمہ داری ہے۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    http://s18.postimg.org/btmohxzzt/10574325_781116208615206_3984594752937332510_n.jpg



  • TRIPE!!!



  • This post is deleted!


  • PROTECT PAKISTAN and SAVE PAKISTAN_21!!



  • انجان بھائی مجھے سمجھ نہیں آتی

    یہ بندا اتنا اول فول کیسے لکھ لیتا ہے

    میرے خیال ہے ونڈوز میں کاپی پیسٹ کا فنکشن اسی بندے کے لئے ایجاد کیا گیا ہے



  • Osakaboy

    It is not an easy job to write "ool, fool". It is a gift of God and when God gives it to someone no windows or doors are necessary.

    You must not be jealous as it is not good for your health!



  • This post is deleted!


  • افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    ستم ظريفی ديکھيے کہ ايک خالص مقامی سياسی تنازعہ اور اس کے نتيجے ميں فريقين اور سياسی قوتوں کے مابين جنم لينے والا سياسی تناؤ ايک ايسا رخ اختيار کر گيا ہے جہاں مسلۓ کے دونوں طرف موجود فريقين اور ان کی حمايت کرنے والے امريکی مخالفت کے اسی گھسے پٹے نعرے کا سہارا لے رہے ہيں۔

    ايک جانب اسلام آباد ميں دھرنے اور احتجاجی مظاہروں کی قيادت کرنے والے قائدين امريکہ پر موجودہ جمہوری حکومت کی حمايت کا الزام دھر رہے ہيں، باوجود اس کے کہ پاکستان کے جاری سياسی حالات پر سوال کيے جانے پرہمارا موقف اور بيان وہی تھا جو اس حوالے سے کسی بھی بيرونی ملک کی حکومت کی جانب سے سامنے آنا چاہيے تھا۔

    دوسری جانب کچھ ميڈيا کے تجزيہ نگار اور سابقہ حکومتی عہديدار جو پاکستان ميں جاری ان احتجاجی تحريکوں کے مخالف ہيں وہ بھی اس "پيچيدہ سازش" کے ليے ہميں ہی مورد الزام قرار دے رہے ہيں اور اس بات پر بضد ہيں کہ ان سياسی "کھلاڑيوں" کو ہم نے ہی ميدان ميں اتارا ہے۔ ان سازشی کہانيوں کی حقيقت اور ان کے مستند ہونے پر يوں تو کئ سوال اٹھاۓ جا سکتے ہيں ليکن کيا بات ماننے والی ہے کہ ايک مبينہ امريکی کٹھ پتلی عمران خان تو گزشتہ کئ برسوں سے خود امريکی حکومت کی پاليسيوں کے خلاف احتجاجی تحريکوں اور ريليوں کی قيادت کر رہا ہے۔ يہاں تک کہ خيبرپختون خواہ جہاں پر ان کی پارٹی کی حکومت ہے، وہاں پر تو کئ ماہ تک نيٹو کی سپلائ بندش کا شکار رہی۔

    اگر ہم اپنی مبينہ کٹھ پتلی کو نيٹو کے راستے بحال کرنے کے ليے قائل نہيں کر سکے اور جس کا ہميں مالی نقصان بھی ہوا اور افغانستان ميں ہماری کاوشوں کو بھی ٹھيس پہنچی تو پھر اطمينان رکھيں کہ ہم انھيں اس بات پر بھی قائل نہيں کر سکتے کہ اسلام آباد ميں موجودہ حکومت کے خلاف تحريک چلائيں۔

    اور وہ راۓ دہندگان اور تجزيہ نگار جو انتہائ غير منطقی دليل کے ساتھ اس سوچ پر يقين رکھتے ہيں کہ پاکستان ميں کسی بھی قسم کی سياسی افراتفری يا عدم استحکام امريکہ کے مفاد ميں ہے، انھيں چاہيے کہ زمينی حقائق کا بغور جائزہ لیں۔

    شايد آپ بھول رہے ہيں کہ ہزاروں کی تعداد ميں امريکی فوجی اور چاليس سے زائد نيٹو ممالک کے فوجی بھی افغانستان ميں تعنيات ہيں۔ اس خطے ميں افراتفری، لاقانونيت اور دہشت گردی ميں اضافے سے نا صرف يہ کہ ہمارے اپنے فوجيوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوں گے بلکہ افغانستان ميں طويل المدت بنيادوں پرتعمير وترقی کے ضمن ميں ہماری تمام تر کاوشيں بھی غارت ہو جائيں گی۔

    امريکی حکومت کيونکر دانستہ يہ چاہے گی کہ خود اپنے ہی فوجيوں اور اتحاديوں کی کوششوں کی راہ ميں رکاوٹ پيدا کرے، خاص طور پر اس حقيقت کو مدنظر رکھتے ہوۓ کہ صدر اوبامہ نے عوامی سطح پر يہ واضح کر ديا ہے کہ ہم اس خطے سے اپنی فوجی کاوشيں ہر ممکن حد تک کم کرنے کے خواہاں ہيں؟

    يہ امر بھی قابل توجہ ہے کہ نيٹو کے کئ ممالک بھی اس بات پر متفق ہيں کہ امريکہ کے ساتھ اتحادی افواج کو سال 2014 کے آخر تک اہم عسکری معرکوں سے عليحدہ ہو جانا چاہيے کيونکہ يہی وہ ٹائم فريم ہے جس کے بعد صدر اوبامہ اور نيٹو کے قائدين متفق ہيں کہ افغان کو طالبان کے خلاف لڑائ ميں کليدی کردار ادا کرنا ہے۔

    صدر اوبامہ نے واضح کر ديا ہے کہ مقامی افغان حکومت کی صلاحيت کے حوالے سے درپيش چیلنجز اور اس ضمن ميں مزيد ممکنہ مشکلات کے باوجود امريکی اور نيٹو اتحاديوں نے اپنے اہداف ميں يکسوئ پيدا کر لی ہے تا کہ ملک ميں استحکام کا حصول ممکن ہو سکے ۔

    اس موضوع کے حوالے سے صدر اوبامہ کے الفاظ

    "ميرا ہدف يہ ہے کہ ميں اس بات کو يقينی بناؤں کہ سال 2014 تک ہم انتقال کا عمل مکمل کر ليں، افغان خود باگ ڈور سنبھال لیں اور اس ہدف کو يقینی بنايا جاۓ کہ اس وقت ہم اس نوعيت کے عسکری آپريشنز ميں شامل نہ ہوں جن ميں ہم اس وقت شامل ہيں"

    کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان ميں سياسی افراتفری ميں اضافے کی صورت ميں ان امريکی اہداف کا حصول ممکن ہے؟

    ہماری تو يہ ہر ممکن کوشش ہو گی کہ خطے سے ہماری افواج کے محفوظ اور پرامن انخلاء کو يقینی بنانے کے ليے سياسی استحکام اور پائيدار امن کی فضا کو يقینی بنايا جاۓ۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    http://s27.postimg.org/qjv66cocj/10676125_784041808322646_3790217142882435027_n.jpg



  • American TRIPE!!



  • London plan failed miserably. Both the cousins in deep $hit and according to his party president (JH), IK has no place to hide face.

    Yeh tou aisa hi hey jaisey bakrey ko khassi kar key chore dia jaye. PMLN ney in key saath kuch aysa hi kia hey.



  • Is Javed Sheikh your teacher??