پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد کیوں ؟ فورٹ منرو کیوں نہیں



  • فورٹ منرو پاکستان کے تقریبا وسط میں ہے

    https://www.google.co.uk/maps/place/Fort+Monroe,+Pakistan/@38.7874042,65.330338,4z/data=!4m2!3m1!1s0x393023a0a4c228d1:0x18626a64fd299da1

    یہاں لاہور سے لشکر کشی ممکن نہیں

    یہ ایک انتہائی صحت افزا مقام ہے

    حکومت پاکستان کے مرکزی دفاتر تک رسائی کے لیے تمام صوبوں کے لوگوں کو ایک جیسا فاصلہ طے کرنا ہو گا جب کہ محروم علاقوں کے لیے یہ زیادہ قریب ہے

    http://en.wikipedia.org/wiki/Fort_Munro



  • پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد کیوں

    .

    کیوں کہ اسلام آباد, پوٹھوہار اور ہری پور دونوں کے نزدیک ہے







  • فورٹ منرو کیوں نہیں کیپٹل بنا ....یہ اچھا سوال ہے اور اس کا جواب بٹر ٹروتھ صاحب نے دے دیا ہے کہ کیپٹل کی لوکیشن لوگوں کی آسانی کے لیے نہیں چنی گئی تھی بلکہ فوج کی اور ایوب خان کی آسانی دیکھی گئی تھی



  • When Ayub Khan moved the Capital from Karachi to Islamabad, close to GHQ, Sheikh Mujib al Rahman of Awami League, predicted that Pakistan would always stay under the Military Control.



  • پاکستان کا موجودہ سوشل اور فزیکل انفرا سٹرکچر غریب طبقات اور محروم قومیتوں کے استحصال کو بنیاد فراہم کرتا ہے . دارلحکومت کی تبدیلی شائد غریب عوام کو بہت کچھ نہ دے سکے لیکن محروم قومیتوں کے دکھوں کا کچھ مداوا کر سکے گی

    کیا کوئی انقلابی اور غیر انقلابی اس بنیادی تبدیلی کی بات کر سکتا ہے . ؟ نہیں



  • یہ پاکستان کے دار لحکومت کا صرف حال نہیں ہے .. بلکے ان تمام دفاتر کا حال ہے جو ملٹری کے کنٹرول کے اندر ہیں ...جاہل فوجیوں نے ان اداروں کا برا حال کر رکھا ہے پاکستان کے تقریباً زیادہ تر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو فوجی کھا رہے ہیں ... پہلے آرمی میں غریبوں کا خون چوستے رہتے ہیں .. اس کے بعد ریٹائر ہو کر دل پشوری کے لئے کسی قابل انسان کا حق مارتے رہتے ہیں .. فوجی افسروں نے پاکستان کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے .. ان کے کام میں کوئی مینجمنٹ نہیں ہوتی ... اپنی آسانی دیکھتے ہیں .. ایک دفعہ مجھے کسی فوجی جنرل نے کہا کہ وہاں میری ایک بیٹی ہے اس کا ذرا کمپیوٹر چیک کر آو اس کو سمجھ نہیں آ رہی ہے .. میں گیا تو دیکھا مس صاحبہ نے ٹیبل پر ٹانگیں رکھی ہوئی تھی اور پاپ کارن کھا رہی تھی .. اور پرنٹر میں ان کو پرنٹ دینے کی کمانڈ کا نہیں پتا تھا ...

    تعلیم ان کی ہوتی ہے مٹرک ، کمپیوٹر ان کو نہیں آتا اور ای میل تک چیک کرنے کے لئے انہوں نے پی اے رکھتے ہوتے ہیں ... جو سارا دن ان کے پرسنل ٹیلی فون سنتے رہتے ہیں ...

    پاکستانیوں کو بیدار ہونے دو

    ہر قوم پکارے کی ایسی چول قوم کبھی نہیں دیکھی

    پاکستان میں دو لوگ کامیاب ہیں ایک جس کا پھدو لگا ہے اور ایک جس کے آگے اب سمجھ جاؤ

    یہ فوجی اس ملک اور سر زمین پر بوجھ ہیں ...ان کی سفارشی اور معذور نسلیں بھی ... اکثر جنرلوں اور آرمی افسر کے بچوں کو چاہے وہ کتنے ہی نہ اہل کیوں نہ ہوں ان کو جاب مل جاتی ہے لیکن ایک پڑھا لکھا انسان کتنا ہی قابل نہ ہو جب تک کسی آرمی میں برگیڈئر کے ٹتے نہیں اٹھائے گا اس کو سرکاری جاب نہیں مل سکتی



  • کیا شاہ محمود قریشی کے ذریعے اسلام آباد میں نیا پاکستان بنانا ممکن ہے ؟



  • پاکستان کا موجودہ سوشل اور فزیکل انفرا سٹرکچر غریب طبقات اور محروم قومیتوں کے استحصال کو بنیاد فراہم کرتا ہے . دارلحکومت کی تبدیلی شائد غریب عوام کو بہت کچھ نہ دے سکے لیکن محروم قومیتوں کے دکھوں کا کچھ مداوا کر سکے گی

    کیا کوئی انقلابی اور غیر انقلابی اس بنیادی تبدیلی کی بات کر سکتا ہے . ؟ نہیں


    زندہ دل صاحب

    کیا آج تک انسانی تاریخ میں انقلاب کے ذریع کبھی غربت ختم ہوئی ہے ؟

    کیا انقلاب کے بعد دودھ کی نہریں بہنا شوروح ہو جاتی ہیں ؟

    طاقتور کلاس کی جگہ قدرے کمزور کلاس لے کر خود طاقتور بن جاتی ہے اور پھر ان کو ایک کمزور کلاس کی ضرورت پڑتی ہے جو ان کے جوتے پالش کر سکیں . غریب کو صرف صبر اور جنت کے مناظر ملتے ہیں



  • I honestly support this suggestion,