عمران خان کا اسلام آباد پر دوسرا حملہ



  • درسی کتابوں میں محمود غزنوی کے ہندوستان پر سترہ حملوں کے بارے میں پڑھتے آئے تھے....میرا خیال ہے کہ مستقبل کی کتابیں عمران خان کے اسلام آباد پر سترہ حملوں کی روئیداد بیان کریں گی ....یہاں تیس نومبر کو ہونے والے دوسرے حملے کے بارے میں کچھ سوالات جنم لیتے ہیں

    ایک ...عمران نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اسے یا اس کے حامیوں کو اسلام آباد آنے سے روکا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہونگے ....سوال یہ ہے کہ حضرت آپ اور آپ کے بیشتر حامی تو اسلام آباد میں پہلے ہی نوے روز سے موجود ہیں ....جو پہلے ہی آچکا ہو اسے کیسے روکا جاسکتا ہے؟

    دو.... کیا یہ درست نہیں کہ عمران نے ایک مہینہ پہلے تیس نومبر کی تاریخ کا اعلان کرکے وہی چودہ اگست والے پہلے حملے کی فضا بنانے کی کوشش کی ہے؟ ہر میڈیا چینل لونگ مارچ کے نغمے گارہا تھا ....چوبیس گھنٹے کوریج میسر تھی ....کیا وہی فضا دوبارہ بن پائے گی؟

    تین ...کیا قادری اور اس کے جنگجوؤں کی غیر موجودگی میں عمران حکومت کو کوئی ٹف ٹائم دے پائے گا؟ کیا دھرنے میں شریک اسلام آباد کی اشرافیہ کی اولادیں پہلے انقلاب میں پٹنے کے بعد دوسرے انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرسکیں گی؟

    چار ....کیا اس لونگ مارچ ثانی کا واحد مقصد کہیں حکومت کو پریشر میں لاکر وہی پرانی آفر حاصل کرنے کی کوشش تو نہیں جو نواز شریف نے عمران کے پہلے حملے سے ایک دن پہلے ٹی وی پر آکر دی تھی ....جب گزرا وقت ہاتھ نہیں آتا تو کیا گزری آفر واپس آکر عزت بچا سکتی ہے؟

    پانچ ...جیسے محمود غزنوی کے سترہ حملوں کا مقصد لوٹ مار اور امیر ہندوؤں یا ان کے مندروں سے دولت کا حصول تھا ، کیا عمران کے ان حملوں کا مقصد بھی وفاقی دارالحکومت میں لاقانونیت اور گندگی پھیلانا اور لوٹ مار کرنا تو نہیں؟



  • عمران خان کا اسلام آباد پر دوسرا حملہ یا عمران خان کا دھاندلی کے ملزموں پر تازہ حملہ؟



  • This time it's more tough. Workers are losing hope and trust on dharna jalsa strategy.

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ انہیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت اور پولیس کا ڈر نہیں ہے بلکہ خوف اس بات کا ہے کہ کہیں کارکنان کی آپس میں تقسیم سے شکست نہ ہو جائے

    http://www.dawnnews.tv/news/1012927/





  • What about the umpires? Are they still as excited as they were in August?

    -;)



  • ایس ایچ او تحریک انصاف والوں کو فون کر رہے ہیں کہ یا تو پہلے اسلام آباد چلے جاؤ یا بالکل نہ جانے کا وعدہ کرو ورنہ ہمیں ایک دن پہلے گرفتار کرنا پڑے گا

    بعض راہنما پولیس والوں کو فون کر رہے ہیں کہ ہمیں جلدی گرفتار کرو ورنہ جانا پڑے گا اور اپنے کارکنوں کی حاضری لگوانا پڑے گی



  • Five lieutenant generals including DG ISI have retired in October this year. So I think the game would be a bit different come 30 Nov. C-n-C was in USA to discuss Terrorism and new maneuvres for speed up assaults on Terrorists/Jihadists. It is every likelihood that aprart from professional strategies "other matters" must also have been discussed. The tone of Interior Minister, Chaudhury Nisar in his statements points out he means business this time. Also, due to ailment of Qadri saheb, Imran Khan has no option but to make solo flight this time.

    All things put together, I think this time government has an edge over Imran's agitations.



  • This post is deleted!


  • "Goldsmith, Younus Al Goher, Daniel S Meacy and Hizb u Tuhrir investment"

    "This attack developed with the Narinder Moddi investment through RAW"

    "Pasha doing best to induct MQM, PAT and Q League"

    "propaganda by Pasha Party Media Cells ARY and SAMA besides paid anchors Shazaib Khanzada, Rana Mubashir, Megr Bohari, Jasmeen, Rauf Khusra, Kamran Shahid, Shahid Masood, Hassan Nisar"

    ROFL

    Image and video hosting by TinyPic



  • ادناک جی ....چودہ اگست کے مقابلے میں زیادہ جنون کا تو مجھے پتا نہیں مگر یہ صاف دکھائی دیتا ہے میڈیا اس دفعہ زیادہ لفٹ نہیں کرا رہا .....جیو نیوز میں کوئی خاص کوریج نہیں ...اور دنیا نیوز یا ایکسپریس نیوز جوکہ عمران کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں اور پچھلی دفعہ لونگ مارچ کو پروموٹ کرنے میں پیش پیش تھے ...ان کی ویب سائٹ کی ٹاپ ہیڈلائنز بھی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی اور ہزارہ موٹر وے جیسی خبروں پر مشتمل ہے ....اور یہ ماجرا تیس نومبر سے ایک دن پہلے کا ہے



  • قرار جی ....چودہ اگست کے مقابلے میں زیادہ جنون کا تو مجھے بھی پتا نہیں مگر یہ صاف دکھائی دیتا ہے کہ ۳۰ نومبر کے خوف نے انکو فی الفور پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے اور ہزارہ موٹر وے بنانے پر مجبور کر دیا



  • How much nawaz sharif would have paid for this news headline? Jang is touching new low...

    http://jang.com.pk/jang/nov2014-daily/29-11-2014/index.html



  • لگتا ہے کوکین کی ڈوز ڈبل کر دی ہے خان اور اس کے حواریوں نے، اسی لیئے جنون زیادہ ہونے کا کہہ رہے ہیں۔ لیکن، خالص نہ ہونے کے سبب، اس دفٰعہ بھی جنون سڑکوں پر بہہ جائے گا۔



  • Image and video hosting by TinyPic



  • This post is deleted!


  • Image and video hosting by TinyPic



  • " نومبر کے خوف نے انکو فی الفور پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے اور ہزارہ موٹر و"

    I thank Allah million times that people like you are with Imran Khan. You really deserve him and he you

    carry on soldier carry on



  • @pakistan_21

    "Hanif Abbasi as been given clean chit by High Court"

    Can you give reference of the above News.

    As far as I know he was indicted on oct29 and next hearing was on Nov 12 Where court Ask all witnesses.



  • Didn't Pervez Rashid say he will quit politics if IK could marshall 50k people in D-chowk? So are we looking at end of an era or just another U-turn?

    -;)



  • On November 30, Imran Khan has promised to announce his Plan C.

    Plan C, clinically, means the use of Contraceptives to avoid pregnancy.