ادھر ہم ،ادھر تم



  • ادھر ہم ،،، ادھر تم

    کہنے سے ملک نہیں ٹوٹا کرتے

    شیشے کی ایک پلیٹ بھی نہیں ٹوٹ سکتی

    سر سید احمد کو دو قومی نظریہ کا بانی سمجھا جاتا ہے پھر بھی پاکستان بنانے میں نوے سال لگے

    آج بھی کچھ دانشور ، اورصحافی سمھجتے ہیں کہ ادھر ہم ،ادھر تم کہنے سے بھتو نے پاکستان توڑ دیا تو ان کی عقل پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے

    بے وقوف سالے، دولہے شاہ کے چوہے



  • بے وقوف سالے

    Sahami Dynasty Walay !!



  • بے وقوف سالے

    Shami Dynasty Walay !!