Man vs God



  • This is what happens when man interfere with God's work:



  • Why u put your photos



  • gulraiz55

    You must be joking, it can't be SD Saheb. Or perhaps he is. I don't know.



  • That's him , that's why he post them here



  • Jab sulaimanee topi pahnay ho tu shakal aisay he bar bar change hoti hay.

    This is one him with changing faces.

    What a topi



  • خدا نے انسان کو کتنا خوبصورت بنایا۔

    چاہے کالا ہو یا گورا۔

    چینی ہو یا لاطینی۔

    سب ہی اپنی انفرادیت میں نمایاں ہیں۔

    جبکہ اس گورے نے خدا سے ٹکر لے کر اپنی ہی شکل پر لعنت اور پھٹکار سجا لی ہے۔



  • Sulaiman Dar sahib: Kia ye beemari kalay ya Islamic countries men naheen hay?

    Baqol Shirazi sahib: Hum karen to wah kia baat hay, woh Karen to sala character dheela hay.



  • imtiazahmed,

    Its not a 'bemari' but a self inflicted wound. And yes I am condemning all those who indulge in it whether 'kala' or 'gora' and Muslim or otherwise.



  • Baqol Shirazi sahib: Hum karen to wah kia baat hay, woh Karen to sala dheela hay.


    hhhhhhaaaaaaa


    Kya kami hay unmay



  • Suleman dar sahib

    Many people are born with so many defects, Like some are crippled, some have diseases. Why god is making such huge errors, on the other hand religion says that God is perfect, his work is smooth-- who is putting defect in his creation and interfering his work--his code--- It must be satan ...



  • My dear fear,

    God is perfect but he has not made this world perfect on purpose but that is totally another debate.

    I know you would be itching to go off-topic and discuss God's intentions but let's first discuss the man's desire to become God himself and interfere in his work on this thread.



  • سلیمان صاحب ، یہ انسان ہی ہے جس نے خدا کو بنایا مایوسی، خشک سالی ، قحط میں کیوں کہ وہ اندر سے کمزور تھا ، پرانا انسان کمزور تھا ، اسے کے لئے خدا ضروری تھے ، کیوں کہ جب وہ بیمار ہوتا تھا تو بیماری کو پیچاں نہیں سکتا تھا سمجتا تھا شائد کوئی جن ہے یا کسی خدا نے کوئی مصیبت بیجی ہے ، طوفانوں سے ڈرتا تھا ، آسمانوں پر دم دار ستاروں کو سمجتا تھا یہ دنیا پر تباہی مچائیں گے ، لیکن اب جب انسان نے ان سب بیماریوں ، چیزوں اور آفتوں پر کافی حد تک پتا چلا لیا تو اسے یقین ہو گیا کہ وہ خود ہی خدا ہے ، آپ جس خدا کی بات کر رہے ہیں وہ انسان کا بنایا ہوا ہے ، ہاں اگر آپ خدا کی جگا نیچر کا لفظ استعمال کرتے ، کہ انسان نیچر میں مداخلت کر رہا تو بات کافی اچھی لگتی



  • ارے بھیا! کوئی نیا منجن بھی بیچ لو اسکے علاوہ ۔۔۔ میرے تو کان پک گئے ہیں تمہاری یہی تکرار سن سن کر

    اب یہ نیچر کو خدا بنا لیا۔ گھوم پھر کر جو مرضی کر لو بات پھر وہیں واپس آ جاتی ہے۔

    کہ جی مجھے خدا کے نام سے الرجی ہے اگر آپ اسے نیچر کہہ دیں تو آپکی بڑی مہربانی ہو گی۔

    خیر یہ تو ابھی پلاسٹک سرجری کا انجام ہے ابھی جب ڈیزائنر بچے مارکیٹ میں آئیں گے تو پھر دیکھنا کیسے کیسے عجوبے دیکھنے کو ملیں گے اس دنیا میں۔



  • SD Saheb

    If perception of man is good, so is good God, too. The rest is mazhabi manjan which you try to sell a lot.



  • JAK,

    At least I don't shove my manjan down anyone's throat.

    You have a choice to buy or not to buy it.



  • Sd Saheb

    There you are very right.



  • السلام علیکم

    فئیر صاحب ویسے کتنے برسوں کی تحقیق کے بعد آپ اس نتیجے پہ پہنچے ہیں خدا انسان کی تخلیق ہے، آپ ابھی نئے نئے دہرئیے ہوئے ہیں اس لیے اس قسم کی لایعنی باتیں غیر متوقع نہیں۔۔

    آپ نے تو فیصلہ سنا دیا کہ خدا کو انسان نے بنایا ہے۔۔ اگر آپ کو اتنا یقین ہے تو پھر یہ بھی بتا دیں کہ کائنات کس کی تخلیق ہے، پہاڑ، درخت یہ اپنے آپ اگ آئے ہیں۔۔

    چلیں بگ بینگ تھیوری کی رو سے جی ذہن میں رہے تھیوری، فیکٹ نہیں، اس کے حساب سے ۱۴ ارب سال پہلے ایک دھماکے کے نتیجے میں یہ کائنات وجود میں آئی پھر ایکسپینشن شروع ہوئی وغیرہ وغیرہ۔۔۔ چلیں اگر اس تھیوری کو مان بھی لیا جائے تو اس کے بعد جو کچھ کائنات میں ہوا یا ہوتا آرہا ہے کیا وہ خودکار نظام کے تحت ہورہا ہے اس کائنات کا کوئی والی وارث نہیں، سائنس نے بہت ساری چیزوں کی وجہ جانی ہے مثلا بارش کس طرح ہوتی ہے، آتش فشاں پھٹنے سے زلزلے آنا وغیرہ، سائنس ان چیزوں کی مالک تو نہیں ہے نہ یا سائنس کے چاہنے یا نہ چاہنے سے یہ چیزیں ہوتی یا رکتی ہیں۔ کوئی تو ہے جو ان چیزوں پہ قدرت رکھتا ہے، یہ سب ایک خودکار نظام کے تحت نہیں چل رہا۔۔ آپ کی عقل اس بارے میں کیا کہتی ہے۔ کیا آپ ان نشانیوں پہ غور نہیں کرتے یا کرنا نہیں چاہتے۔ آپ کی باتیں انتہائی سطحی لگتی ہیں یا لگتا ہے کہ آپ بغیر سوچے سمجھے لکھتے ہیں۔۔



  • السلام علیکم

    سلیمان ڈار بھائی

    ان دہریوں کا دہریہ پن اور عقل دو متضاد چیزیں ہیں



  • Man has created various wonders and man has destroyed many in the world. Man's thinking and actions could go to any extremes. I dont know what it proves or disproves.



  • ارے بھیا! کوئی نیا منجن بھی بیچ لو اسکے علاوہ ۔


    کمال ہے سلیمان صاحب ، ویسے یہ بات آپ کہنے کا حق نہیں رکھتے تھے پر جانے اپ نے کیوں بغیر سوچے سمجے پریشانی کے عالم میں کہہ دی ، آپ بھی تو کسی پرانے منجن کو بیچ رہے ہیں جو سر زمین عرب سے اٹھا ویسے نیچر تمام مذہیب سے پرانی ہے ، آدم سے پہلے بھی نیچر مجود تھی ، نیچر کی تحقیق سے پتا چلا کہ مذہب انسانی ذہن کو پیداوار ہیں، قرآن میں لکھا

    verse (88:17) of chapter (88) sūrat l-g

    Sahih International: Then do they not look at the camels - how they are created?

    اصل میں پیغمبر کو عرب میں اونٹ کے سوا کچھ ملا ہی نہیں ہونا تو چاہے تھا

    Sahih International: Then do they not look at the Dianasuars - how they are created?

    فرض کرو الله اگر اتنا بڑا سچ قرآن میں لکھ دیتا تو کیا ، لوگ پیغمبر سے پوچھتے وہ کیا چیز ہوتی ، تو پیغمر کو ڈیاناسار کا فوسل ڈھونڈنے کی بھی ضرورت نہیں تھی کیوں کہ ان کے الله کو پتا ہے کون سا ڈیانساور کہاں مرا ہے ، اور یوں ماڈرن جیو لوجی بہت ترقی کرتی