لاہورکوکراچی نہیں بننے دینگے----سعدرفیق



  • ھھھھھھا

    خواجہ صاحب کو شایدپتہ نہیں کہ کل ہی توایمکیوایم نے ایک بال میں تین وکٹیں گرائی ہیں اور پوٹی کو کنٹینرمیں پیک کرکے واپس کے پی کے بھیجاتھااور آج رہی سہی کسر کنٹونمنٹ انتخابات میں نکال دی

    برگروں کا خیال تھاکہ کنٹونمنٹ میں متحدہ کو پذیرائی نہیں ملے گی اورپوٹی سوئپ کرےگی مگرمتحدہ نے یہاں بھی جھاڑوپھیردی

    لاہورجو ن لیگ کا قلعہ ہے مگروہ ایسانہ کرسکے جیسامتحدہ نے کراچی میں کیاکہ سارے برگردم دباکربھاگ گئے،

    خواجہ صاحب آپ وہی کرلو جو زندہ لاشوں نے کردکھایا، سن رسیدہ خواتین نے وہ کراری مارماری ہے کہ آج تک پھدوس پچھواڑہ سہلوارہاہے