A renowned scientist predicts end of earth in 1000 years!



  • A renowned scientist predicts end of earth in 1000 years!

    http://jang.com.pk/jang/may2015-daily/03-05-2015/u48940.htm



  • I can't believe this, because day by day the things changes. You can read related article by visiting cheap essay writing service guest blog posts.



  • More than thousand times it has been predicted that the world or cosmic system was going to end on such and such dates. Last time it was December 2012 as per Mayan Calendar. Doomsday is sure to come. When? Only Allah Taallah knows!



  • سٹیفن بہت جھوٹا اور مکار انسان ہے وہ یہ جھوٹ کس مقصد کے لئے بول رہا اس کی حقیقت مجھے معلوم ہے خوف کے راستے لوگوں کو کنٹرول کرنا آسان ہوتا ہے اس میں اور مذھب کے ماننے والوں میں پھر کیا فرق رہ گیا ، جہاں تک میرا اندازہ ہے دنیا کروڑوں سال رہے گی انسان اتنا جدید ہو جاۓ گا کہ آسمان میں تیرنا سیکھ لے گا اور سٹیفن جیسے مکاروں کو برا بھلا کہے گا اس لئے آرام آرام سے لگے رہے رہو منا بھائی

    Haste makes waste



  • Let's not twists Hawking's words. He's not predicting 'Qiamat.' He is referring to something else:

    "If we are the only intelligent beings in the galaxy, we should make sure we survive and continue. But we are entering an increasingly dangerous period of our history. Our population and our use of the finite resources of planet Earth are growing exponentially, along with our technical ability to change the environment for good or ill. But our genetic code still carries the selfish and aggressive instincts that were of survival advantage in the past. It will be difficult enough to avoid disaster in the next hundred years, let alone the next thousand or million. Our only chance of long-term survival is not to remain inward-looking on planet Earth, but to spread out into space. We have made remarkable progress in the last hundred years, but if we want to continue beyond the next hundred years, our future is in space. That is why I'm in favor of manned, or should I say, 'personed' spaceflight."

    Hawking said that "if we can avoid disaster for the next two centuries, our species should be safe as we spread into space."

    The threats that Hawking is worried about break down into two categories: First, there are the doomsdays we could bring down upon ourselves - such as biological or nuclear attacks, or human-caused climate change that has such sudden effects that we can't adjust. The other category would be catastrophes that we don't cause: for example, a direct hit by a huge space rock or a supernova blast; or a bizarre, world-changing eruption of super-volcanoes; or the emergence of a novel pathogen that our species can't fight.

    http://cosmiclog.nbcnews.com/_news/2010/08/09/4850998-stephen-hawking-off-earth-by-2110?lite



  • Qarar saheb: The causal explanation given by Hawkins are all correct but there still remains the probability (might happen near future / might happen after thousands of years (if not millions). Nuclear fissiles have half life i.e. they tend to decrease their atomic weight to become non-fissiles. There are always replenishment of fissiles stocked in the nukes. Period. But, there certainly exists a chance of accumulation of huge fissiles that might cause a giganatic chain reaction that even non-fissiles also start melt down. In that case the world would stand self destructed. Due to rapid creations of black holes the balanced solar system might get disbalanced. In that case, there would be doomsday on planet earth. This is being observed in other galaxies, this might happen to our solar system. Chances are there, but nobody knows when.



  • Our only chance of long-term survival is not to remain inward-looking on planet Earth, but to spread out into space. We have made remarkable progress in the last hundred years, but if we want to continue beyond the next hundred years, our future is in space.


    قرار صاحب

    انسان ایک ایسا کیڑا ہے جس کی زندگی زمین کی کشش ثقل (اردو کا بکواس لفظ ) سے جڑی ہوئی ہے . ہاکنگ کے مطابق انسان نے زمین سے دور رہنے کی بڑی مہارت حاصل کر لی ہے لیکن حقیقت لول بٹا زیرو ہے . انسان کے پاس سپیس میں زندہ رہنے کی کوئی صلاحیت نہیں ہے اور وہ زمین کی کشش ثقل میں واپس انے پر مجبور ہے . سارا ڈرامہ اس پتھر پر ہی ہونا ہے .



  • لوٹا جی گراویٹی ہی میں سب راز فنا ہیں ، جس نے گریویٹی کو سمجھ لیا اس نے ٹائم ٹریول بھی کر لیا ، کچھ ایسے سیارے بھی ہیں جن کے اس پاس بلیک ہول ہیں وہاں پہ ٢ گھنٹے ہمارے زمین کے ٢٠ سال پر مشتمل ہیں ،

    سپیس میں جانے کے بہت سے مسائل ہیں ، سب سے بڑا مسلہ سمت کا ، سمت کا پتا نہیں چلتا کہ آپ کا سر اوپر کی طرف ہے یا نیچے کی طرف، زمین پر تو اپ بہت کالا بازیاں مارتے ہیں لیکن سپیس میں اپ کو اس زیادہ مرنے پڑیں گی دوسرا دنیا میں وقت کا حساب ہم نے سورج پر رکھا ہے لیکن سپیس میں وقت کیسے تعین کریں ، میں نے ایک دو دفعہ خواب میں سپیس ٹریول کی جس کی وجہ سے ان مسائل کا سامنا کرنا پڑا

    انسان کو سپیس میں سفر کرنے کے لئے اڑتیفشل کشش ثقل کی ضرورت ہے اور وقت سمتوں کا تعین ، آکسیجن کیوں سپیس میں ہر چیز بہت جلدی ختم ہوتی ہے

    اور یہ کام ایک ہزار نہیں ١٠٠٠٠ سال کی بات ہے اور اس کام کے پیچھے جھوٹ بھی نہیں چل سکتا کہ ناسا کے پاس جب فنڈنگ ختم ہوتی ہے تو وہ کوئی نیا جھوٹ بنا لیتے ہیں کہ دنیا ١٠٠٠ سال میں ختم ہو جاے گی یا پھر کوئی چیز زمین سے ٹکرانے والی ہے



  • میں نے ایک دو دفعہ خواب میں سپیس ٹریول کی جس کی وجہ سے ان مسائل کا سامنا کرنا پڑا


    فیر صاحب

    اگر وقت ملے تو خواب میں سپیس ٹریول کی تفصیل شیر کریں .

    اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ آپ کا خواب صرف ایک خواب تھا

    یا آپ اس وقت سپیس ٹریول کرتے ہوے خواب دیکھ رہے ہوں آپ زمین پر ہیں

    Once upon a time, I, Chuang Chou, dreamt I was a butterfly, fluttering hither and thither, a veritable butterfly, enjoying itself to the full of its bent, and not knowing it was Chuang Chou. Suddenly I awoke, and came to myself, the veritable Chuang Chou. Now I do not know whether it was then I dreamt I was a butterfly, or whether I am now a butterfly dreaming I am a man. Between me and the butterfly there must be a difference. This is an instance of transformation.

    Now I do not know whether I was then a man dreaming I was a butterfly, or whether I am now a butterfly, dreaming I am a man.



  • He who dreams of drinking wine may weep when morning comes; he who dreams of weeping may in the morning go off to hunt. While he is dreaming he does not know it is a dream, and in his dream he may even try to interpret a dream. Only after he wakes does he know it was a dream. And someday there will be a great awakening when we know that this is all a great dream. Yet the stupid believe they are awake, busily and brightly assuming they understand things, calling this man ruler, that one herdsman ‑ how dense! Confucius and you are both dreaming! And when I say you are dreaming, I am dreaming, too. Words like these will be labeled the Supreme Swindle. Yet, after ten thousand generations, a great sage may appear who will know their meaning, and it will still be as though he appeared with astonishing speed.

    Zhuàngzi,



  • لوٹا جی میں خواب دیکھتا ہوں کہ آنے والے زمانے ایک صر صر نے دنیا کی آبادی کو ختم کر دیا ، اور کچھ سائنس دانوں کی ٹیم دنیا کو کسی دوسرے سیارے پر سیٹل کرنے کے لئے ایک خلائی مشن پر بجتی ہے ، جس میں ، میں بھی ایک ہوتا ہوں ، سرچرن سیارے کے پاس ایک وورم ہول نظر اتا ہے جس کے بارے میں یہ قیاس رائی تھی کہ یہ وورم ہول شائد کسی اور گلیکسی کی کسی زہین مخلوق نے بنایا ہے ، مجھے خواب میں ایسے سنگل بھی ملتے ہیں ، پھر ہم سب اس وورم ہول سے دوسری گلکسی میں جاتے ہیں جو ہمیں کسی بلیک ہولے کے پاس بیجھ دیتی ، باقی لوگ گم ہو جاتے ہیں ، اس سفر میں ہمیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، اور بلا آخر میرا جہاز ایک بلیک ہول میں گر جاتا ہے ، وہاں وقت سب کچھ بدل جاتا ہے اور میں فرعون کے زمانے میں نکلتا ہوں وہاں مجھے ایک پرمیڈ میں قربانی کے لئے کسی خدا کے حضور پیش کیا جا رہا ہوتا ہے کہ میری آنکہ کھل جاتی ہے اور اگلے دن سٹیفن نے بیان دیا ہوتا ہے کہ دنیا ایک ہزار سال میں ختم ہو جاے گی



  • میں نے ایک دو دفعہ خواب میں سپیس ٹریول کی

    2 Fear

    واہ بھئی فیرو کیابونگی ماری ہے ، یہ تو جمادی الثانی ہے

    ابے بھائی خلامیں گیاتھایا بیت الخلاء میں گیاتھا ، وہاں کی آوازیں اور ہوائیں کو سنکرسمجھا ہوگاکہ خلامیں آگیا

    ابے توکیافرشتہ یاپیمبرہے جو خلامیں چلاگیا--خلامیں صرف فرشتے اور پیمبر ہی جاسکتے ہیں اوروہ بھی الللہ کے حکم سے

    اچھایہ تو بتامیرابھائی کیسے گیاتھاخلامیں ----جہازمیں راکٹ میں یاگدہاگاڑی میں یابوری میں

    کل تک تو، تو کہتاتھاکہ چاندپرکوئی نہیں جاسکتااورآج کہتاہے کہ توخود خلامیں گیاتھا، گرگٹ کی طرح اتنے رنگ کیوں بدلتاہے بھائی

    ابے جب خلا میں گریوٹی نہیں ہوگی توتیراکیاہوگا، وزن تو تیراصرف ماس ہوجائیگا تو گیند کی طرح لڑہکتاپھرے گا، دیکھانہیں تھانیل آرمسٹرانگ کو کیسے ڈول رہاتھا

    دل کی دھڑکن تیرے قابومیں نہ ہوگی ، دماغ پگھل کرنیچے ٹخنوں میں آجائیگا اورہڈیوں سے چونا نکل جائیگا تو تیری ہدیاں خول ہوجائینگی اورتو پرندوں کی طرح پرواز کریگا

    اور تجھے کچھہ نہ ہواخلامیں جاکر ، صحیح سلامت واپس آگیا

    ابے پھرسے سوچ لے بیت الخلامیں گیاہوگا، یہ تومیں مان سکتاہوں



  • امریکا نے جو کچھ رشیا کے خلاف پروپگنڈا چلایا یہ ایسا نہیں ، یہ خواب کا سفر ہے ، خواب اشارے ہوتے ہیں ، اب کے ہم بچھڑے تو شائد خوابوں میں ملے ، جیسے ٹوٹے ھووے گلو غلابوں میں ملیں ، مجھے تو خوابوں میں تو یہ یہ بھی بتایا گیا مذھب سب جھوٹے ہیں ، انسانوں کے بنانے ہوے ہیں ، یہ بھی کہا گیا کہ گلو کا دماغ چھوٹا ہے ، اس میں کائنات نہیں سما سکتی کیوں کہ تو دوسروں کی کائنات میں سمایا ہوا ہے ، تو شور شرابہ ہے ، میں خاموشی ہوں ، تجے شوق ہے چولیں مارنے کا پر مرے پاس وقت بہت کم ہے ، یہ کائنات ، یہ ارض و سما ، اس پر مجود زندگی کو تیرے جیسے انسانوں سے بہت خطرہ ہے ، کیوں کہ یہ خود نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں ، بلکے جو کام کرتے اس میں بھی دوسروں کی مدد لیتے ہیں

    خواب کی حقیقت ہے یہ ہے کہ اگر تم کشش ثقل پر قابو پا لو تو یہ زمین و زمان ان کی سب قوتوں سے آشکار ہو جاؤ گا ، ایسے سیارے جو بلیک ہول کے قریب ہیں وہاں کا ایک سیکنڈ یہاں زمین کے ہزاروں سالوں کے باربر ہے ... خلا کے دو گھنٹے بھی زمین کے ٢٠٠ سال کے باربر ہیں ، ایسے میں ٹائم ٹریول ممکن ہے اور انسان اس جگہ بھی پونچھ سکتا ہے جہاں سے کائنات ابھی شروع ہوئی ہے



  • lol.what if I tell you that end of world is much nearer than that...if you look at how sun is behaving you will understand me.sun is taking its last breaths it seems.so many flares...and when world will end than non believers eyes will burst open and they will cry that why we did not have iman on our creator



  • Hah, I don't believe in such stupid statements!

    We have an admirable desire to move forward and overcome everything. Am I right? ukessaywriter.co.uk



  • you people and your secular dreams.lol.infact worlds life seems much less than 1000 years.according to most holy books world is already on brink of death.than you people will cry.why we abandoned religion but door of repentence will be closed than