یوم دفاع پر دہشتگردی کامنصوبہ،'را' ایجنٹ گرفتار



  • پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دیسی ساختہ بم، 6 کلو دھماکہ خیز مواد اور نٹ بولٹس برآمد کیے گئے ہیں.

    http://www.dawnnews.tv/news/1026230/

    را کے پاس لگتا ہے پیسے ختم ہو گۓ ہیں صرف دیسی ساختہ بم اور نٹس اور بولٹس ہی اففورڈ کر سکتی ہے اب-

    اس سے بہتر دہشتگردی تو پنجابی آرمی کے اپنے طالبان بھائی کر سکتے ہیں-



  • Here comes the King of Chenab Nagar!!