Police encounter Okara





  • Sad. Also sad that there is no way to find out what is true. Also sad that such things happen so frequently and yet nothing is done to stop such atrocities.



  • Hypocrite sb,

    جب تک حکمراں اس ملک کے عوام کو کتے بلی اورمکھی مچھر سمجھتے رہینگے ، ایساہی ہوتارہے گا--- اس شہراوکاڑہ کے لوگوں کی بے حسی دیکھئِے کہ پہلے دوبھائیوں کوپولیس نے مارااورپھر دوکوبتاکرمارا لیکن کوئی احتجاج نہیں ، کوئی آواز نہیں ، کسی نے مرنے والوں کی حمایت میں ایک پتھربھی پھینکناگورہ نہیں کیا---شاید اسلئیے کہ غریب کی روزی کاکیاہوگا، اسکے توچولہے ٹھنڈے ہوجائینگے


    ہاں اگرکراچی شہرکے لوگ اسطرح کی حرکتوں پر احتجاج کریں توپورے ملک کے دانشوراوراسی شہرکے تاجرچیخ اٹھتے ہیں کہ شہرکوکیوں بندکرتے ہو، شہرکوکیوں بندکرتے ہو کتے بلی کے مارے جانے پر ----ہمارانقصان ہوتاہے --لعنت خداکی ان تاجروں اوردانشوروں پ