وسیم بادامی کوکڑوے بادام کھلائے فاروق ستارنے







  • https://www.youtube.com/watch?v=ZQIg0Ki9dAg

    وسیم بادامی کے سوالات معصومانہ نہیں بلکہ چوتیاپے کے ہیں -

    کیاانہیں نہیں پتہ کہ نون نے تحریری ماہدہ کرکے کیوں توڑا-- پہلے بندوقچیوں نے الیکشن پردس جماعتی اتحاد بنوایا-لیکن متحدہ نے دس کی دس وکٹیں ایک ہی گیند میں اڑادیں اورجنہوں نے الطاف حسین کے بورڈ اتارے تھے کراچی کے لوگوں نے انکی پتلون اتاردی

    اب ان ساری سیاسی پارٹیوں کوکہہ دیاگیاہے کہ ایمکیوایم کے خلاف اتحاد ، تنظیم اوریقین محکم کہ متحدہ عرش کے ان سارے خدائوں سے الجھہ بیٹھی ہے

    متحدہ کے ریحان ہاشمی نے ان سب کو جو کڑوے بادام ان سب کوکھلائے توسبکو سائنائڈ پوائزننگ ہوگئی

    اہلیان کراچی کو اچھی طرح پتہ ہے کہ گٹر کون پھاڑرہاہے --اب زرداری کا گٹرپھٹے گا توبہت بوپھیلے گی