Gutter politics





  • ابے یہ سارے اینکرایک سے چوتیاپے کے سوالات کیوں پوچھتے ہیں ، سندہ شہری میں لوگ انکے لطیفے بناتے ہیں



  • Just returned from karachi and my humble opinion is that karachi need some real development work.

    Felt like there is no govement or agencies to pick up garbage and fix roads....defeo people of karachi feeling alienation



  • سندہی وڈیروں نے جسطرح اپنے اپنے علاقوں کے غریب عوام کا ستیاناس کیاہواہے اسی طرح کراچی کو بھی تباہ کردیاہے -

    کراچی کو انہوں نے کچرے کا ڈھیربنادیاہے اوراسکوموہنجوداڑو بناناچاہتے ہیں اوراب بلدیہ کراچی کے فنڈزکوتیزی سے ختم کرکے آنے والے میئرکو مکمل مفلوج کرناچاہتے ہیں -- لیکن مقابلہ پرمتحدہ ہے ، جو وہ کرتی ہے جو انکے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا- جبھی توان سب کی متحدہ سے ہٹتی ہے اورپھٹتی ہے

    ستم بالائے ستم یہ ہے کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ میں جہاں متحدہ کو چیرمین کے لئیے ایک یا دوووٹ چاہیئں ، وہاں ساری سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی سے لیکراے این پی تک اورنون لیگ سے لیکر پی پی تک سب متحدہ کے خلاف ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں - بھان متی کا یہ کنبہ ہے بھاڑمتی کا کنبہ ، بھڑوں کا ایک چھتہ جو کسی کے حکم اوردہمکی پر یوں ہوگئے ہیں جیسے کوکوءی اختلاف ہی نہیں مگرجو ویسے تو ایکدوسرے کی لنگیاں اتاراتارکردنیاکوجتلاتے ہیں کہ دیکھودیکھویہ ہیجڑے ہیں لیکن یہاں یہ سارے ہیجڑے متحدہ کے خلاف چوتڑسے چوتڑ سے ملاکرایکدوسرے کو چھپارہے ہیں

    اس بات کی پوری امید ہے کہ آزاد میں سے کچھہ توہونگے جو ضمیرفروش نہ ہونگے اورانہیں اپنی ذمہ داری اورعوام کے حقوق کا کچحہ توپاس ہوگا