Was that a victory ?????



  • اچہ خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے میں 40طلبہ وطالبات اور عملے کے افراد شہید وزخمیہونے پر فخریہ انداز میں فتح وکامرانی کے ترانہ گا نا افسوسناک ہے۔ ندیم نصرت

    باچہ خان یونیورسٹی پر ممکنہ حملے کی اطلاع دس روز سے مقامی انتظامیہ، پولیس ، فوج و دیگر اداروں کودے رکھی تھی

    کامیابی اور شجاعت کے نغمے اس وقت گائے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا کہ تمام طلبا دہشت گردوں کے حملے سے محفوظ رہتے اور دہشت گرداس حملے سے پہلے ہی واصل جہنم کر دیئے جاتے

    ملک کی دیگرجماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی جرات وبہادری کے ترانے اسلئے گارہی ہیں کہ ان کی اقتدار کی منزلاسٹیبلشمنٹ کی تعریف کرنے سے ہی میسر آسکتی ہے۔ندیم نصرت

    لندن۔۔۔21جنوری 2016ء

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت نے گزشتہ روز چارسدہ میں باچہ خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے جس میں اطلاعات کے مطابق چار مسلح دہشت گرد وں نے یونیورسٹی میں باچہ خان کی یاد میں مشاعرہ کے موقع پر وہا ں مسلح حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 40سے زائد طلبا وطالبات ، اساتذہ کرام اورسیکوریٹی گارڈ شہید وزخمی ہوئے جبکہ چار دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ۔ ندیم نصرت نے کہا کہ ہم اس واقعہ میں شہیدہونے والوں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں لیکن ہمیں اس بات پر شدید افسوس ہے کہ چار دہشت گردوں کی ہلاکت کے جواب میں اگر 40طلبہ وطالبات اور باچہ خان یونیورسٹی کے عملے کے افراد شہید وزخمی ہوں اس پر فخریہ انداز میں فتح وکامرانی کے ترانہ گائیں جائیں اور اسے بڑھ بڑھ کر شجاعت ودلیری سے تعبیر کیا جائے جب کہ ممکنہ حملے کی اطلاع گزشتہ دس روز سے مقامی انتظامیہ، پولیس ، فوج و دیگر اداروں کودے رکھی تھی ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ میر ا سوال یہ ہے کامیابی اور شجاعت کے نغمے اس وقت گائے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا کہ تمام طلبا دہشت گردوں کے حملے سے محفوظ رہتے اور دہشت گرداس حملے سے پہلے ہی واصل جہنم کر دیئے جاتے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک کی دیگرجماعتیں صرف اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کی غرض سے ان کی جرات وبہادری کے ترانے اس لئے گارہی ہیں کہ ان کی اقتدار کی منزل انہیں اسٹیبلشمنٹ کی تعریف کرنے سے ہی میسر آسکتی ہے ۔

    http://www.mqm.org/urdunews/34991



  • Victory? My foot.

    It just shows how insensitive our Army leadership is. Yesterday's event was some civilians kid shot dead - Army didn't step back and revised it's failed policies when their own kids were gunned down year ago. This massacre and countless like these are on the hands of creators and protectors of deep state policies.

    The soldiers and Talibans who lose their lives in these futile missions are very young, ignorant and poor. The onus falls on all these gray hair men who enjoy all the luxuries and then devise such bloody games. They can only change the dynamics.



  • The soldiers and Talibans who lose their lives in these futile missions are very young, ignorant and poor. The onus falls on all these gray hair men who enjoy all the luxuries and then devise such bloody games.


    Shirazi sahib

    Brilliant. Blunt and honest.



  • Except for mqm is there a party which questioned and raised finger like umpire on the role and failures of army.

    Every day every leader is praising rhem

    They nurtured theses snakes in their pichhiwara, nation paying penalty

    hore choopo, hore poopo----poopoo head

    Churchill already said

    jang khaid nahi fogi zananee aa dee



  • @Gulraiz bhai

    Was it last year or year before when Altaf bhai was requesting Patriotic Generals to take over?

    -;)



  • Was it last year or year before when Altaf bhai was requesting Patriotic Generals to take over?

    Shirazi bhai,

    There is no pat gen, only pet

    He is never wrong, u know


    hahaha