Potatoes selling at Rs. 5 in Pakistan



  • Image and video hosting by TinyPic



  • I am not sure if it is ignorance on the part of PM or the habit of lying as usual.





  • Masha-Allah



  • میاں جی کوبیگم صاحبہ نے فون کیاکہ

    میاں جی واپسی میں آلولیتے آئیں

    میاں جی اپنی سائیکل پروزیراعظم ہاوّس سے جھنڈالگائے نکلے ، گھنٹیاں بجاتے ٹریفک میں ادہرادہرہوتے ایک سبزی والے کے پاس پہنچے ، آلوکی قیمت پوچھی توپانچ روپے کلو--میاں جی توسٹٹی گم ہوگئی ، پسینے چھوٹ گئے کہ جیب میں تودوروپے اوردوچونیاں تھیں

    سبزی والے نے کہالیناہے تولوورنہ دوسروں کے لئیے جگہ چھوڑو

    اچھاتودوگولہ پیازدیدو، دکانداربھنناگیا، ابے لینی پیازہے اورقیمت آلو کی پوچھتے ہو

    میاں جی نے گولہ پیازجیب میں رکھیں

    گھرپہنچے توکلثوم نے کہاآلولائے

    آلوبہت مہنگے تھے اوردوگولہ پیازجیب سے نکالکرکہامیرے پاس پیسے کم تھے ، آج توپیازاورچٹنی پرگذارہ کرناہوگا

    لیکن آج تومریم اورصفدرآرہے ہیں انکوکیاکھلاوّں گی ، دوتین آلوہی خرید لائیں ، میں پڑوسن سے کدواوٹنڈے مانگ لیتی ہوں ، دوچارگوشت کی بوٹیاں ہیں ، بس انکے لئیے کھاناہوجائیگا

    میاں جی حیرت زدہ ہوگئے ، گوشت کہاں سے آگیا

    اب کیابتاوّں ، ایک گدھامراپڑاتھا، نظربچاکرتھوڑاگوشت کاٹکرلے آئی

    یہ ہیں ہمارے میاں جی اورانکاخانوادہ ---امیرالمومنین --حضرت عمر، ابوبکر، عثمان وعلی ثانی

    اوراوراور، تم لوگ شرم سے ڈوب مرو