پاکستان کی بے تحاشا ترقی کا راز



  • پاکستان کی بے تحاشا ترقی کا راز

    قیام پاکستان سے آج تک پاکستان کی ہر ایک سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے لیڈروں کی ایک ہی ذھنیت ہے

    ہم نے کسی موجودہ حکومت کو نہیں چلنے دینا خواہ پاکستان کا ستیا ناس ہو جائے ملک ٹکرے ٹکرے ہو جائے

    عوام زندہ رہیں یا مر جائیں یا ملک چھوڑ کر بھاگ جاہیں خواہ کوئی دوسرا ملک پاکستان پر قبضہ کر لے

    ہم نے اس حکومت کو نہیں رہنے دینا

    کوئی چوھڑا لے لے مگر اس حکومت کو نہیں دینی یعنی امداد

    یہ ہے پاکستان کی بے پناہ ترقی کا راز