زرداری اچھا کھیل رہاہے



  • کبھی انکارہے توکبھی اقرار، پلٹناجھپٹنا ، جھپٹ کرجھپٹامارناتوکوئی زرداری سے سیکھے-عجب مخمصہ ہے ، کسی کی سمجھہ میں کچھہ نہیں آرہاکہ ہوکیارہاہے- ٹی وی پراکہترکے بھگوڑے منمنارہے ہیں اورسازش مسعود بلبلارہاہے کہ بیان تودیاگیاہے ، کل کہہ رہاتھاکہ گھٹنے ٹیک دِئیے ، آج خود ٹخنے ٹیک رہاتھا

    زرداری نے بہادروں کے سارے منصوبوں کوخاک میں ملادیا- مختلف شہروں میں جلسے جلوس دھرے کے دھرے رہ گئے

    مزہ توپنجاب اسمبلی میں ہے کہ پی پی نے قرارداد جمع کرادی اورخود اسکی حمایت نہیں کریگی - پھنساکون نون لیگ اورپی ٹی آئی - حمایت کریں یامخالفت، بکرے کاسردیگچی میں پھنس گیا---اینٹ سے اینٹ بجنااورکسے کہتے ہیں





  • Zardari took a leaf out of bhai's note book and suggested Patriotic Generals shouldn't be taken for granted.