ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی



  • پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں مجرم قراردیے جانے والے پنجاب کی ایلیٹ فورس کے اہلکار ممتاز قادری پھانسی اڈیالہ جیل میں دے دی گئی ہے۔

    راولپنڈی میں جیل حکام کا کہنا ہے کہ انھیں پیر کی صبح پھانسی دی گئی۔

    اطلاعات ہیں کہ ممتاز قادری کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

    کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف چھوٹے پیمانے پر احتجاج کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔

    ممتاز قادر کو پھانسی دینے کے معاملے کا پنجاب کے محکمہ جیل خانہ جات کے چند افراد کو معلوم تھا اور اس اقدام کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔

    ممتاز قادری کے اہلخانہ سے اُن کی آخری ملاقات بھی کروائی گئی جبکہ پھانسی کے وقت اڈیالہ جیل جانے والے راستے کو سیل کردیا گیا تھا۔

    پھانسی دینے والے شخص کو خصوصی گاڑی کے ذریعے لاہور سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ اس سے پہلے پھانسی دینے والے جلاد کو دو دن پہلے آگاہ کردیا جاتا تھا کہ فلاں جیل میں قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکانا ہے اس کے لیے وہ خود ہی سرکاری ڈیوٹی ادا کرنے کے لیے جیل پہنچ جاتا تھا۔

    ممتاز قادری کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سنہ 2011 میں دو مرتبہ موت کی سزا سنائی تھی اور اس فیصلے کو سپریم کورٹ نے دسمبر سنہ 2015 کو برقرار رکھا تھا۔

    صدر مملکت نے مجمرم ممتاز قادری کی رحم کی اپیل بھی مسترد کرد ی تھی۔ مجرم ممتاز قادری کے مقدمے کی پیروی لاہور ہائی کورٹ کےسابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے کی تھی۔

    ممتاز قادری کو پھانسی دینے کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اُنھوں نے ملک بھر میں ’ممتاز قادری بچاو‘ مہم شروع کر رکھی ہے۔

    واضح رہے کہ پنجاب پولیس کی ایلیٹ فورس کے سابق اہلکار مجرم ممتاز قادری گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی سکیورٹی پر تعینات تھے اور انھوں نے چار جنوری 2011 کو اسلام آباد کے علاقے ایف سکس میں سلمان تاثیر کو سرکاری اسلحے سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

    http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/02/160228_mumtaz_qadri_hanged_tk?ocid=socialflow_facebook



  • حکومت بھی سیانی ہے ٢٩ فروری کو پھانسی دی تا کے اگلے سال کسی ہنگامے کی نوبت نہ اے



  • Well done.

    Salman Taseer will be known as Ambassador of Tolerance and Compassion.

    محب انسانیت سلمان تاثیر کے قاتل کو عاشق رسول کہنا بھی توہین رسالت ہے



  • ممتاز قادری اور سلمان تاثیر دونوں اپنے اپنے انجام کو پہنچ گئے

    یہ دونوں انتہائیں اسی انجام کی مستحق تھیں۔

    ایک مذہب کے نام پر قانون شکنی کرنے والا اور دوسرا مغرب کی دلالی میں قانون شکنی کرنے والا



  • Credit goes to PMLN Gov't and Army. There was no way PPP could hang Mumtaz Qadri. PPP was even afraid to attend Taseer's funeral. The way Sipah e Sahabah leadership is eliminated and now Qadri is hanged only right leaning conservatives can do that. There is not much room for left to operate in Pakistan.

    I thought Ms. Chinoy's Oscar was the biggest news of the day but this Qadri hanging even tops that.



  • السلام علیکم سلیمان ڈار بھائی

    آپ نے درست تجزیہ کیا دونوں کے حوالے سے اور شیرازی صاحب نے فوج کو اس بات کا صحیح کریڈٹ دیا۔ فوج کے مدد اور حمایت کے بغیر اس حکومت کے لیے قادری کو لٹکانا آسان نہیں تھا کیونکہ یہ حکومت بھی ملاووں سے ڈرتی ہے اگر یہ بات نہ ہوتی تو اس وقت برقع پوش مولوی عبدالعزیز بھی سلاخوں کے پیچھے ہوتا۔ اور یہ بھی قابل تعریف ہے کہ میڈیا میں اس خبر کا ذکر نہیں ہورہا۔۔۔ پہلے بھی اس واقعے کے بعد کچھ اینکرز نے اس کو اتنا اچھالا اور ایک طرح سے اس کو ہیرو بنا کے پیش کردیا، اچھا ہے اب یہ صورتحال نہیں ہوگی۔

    اس بات کا تصور کریں اگر قادری کی رحم کی درخواست منظور کرلی جاتی صدر کی طرف سے تو باہر آنے کے بعد اس کو سنی تحریک جیسی جماعتوں نے آسمان پہ چڑھا دینا تھا لوگ دور دور سے اس کی زیارت کے لیے آتے اور اس سے متاثر ہو کے کچھ لوگ اپنے بچوں کے نام اس کے نام پہ رکھ لیتے اور کوشش اور دعا کرتے کے ان کو اپنی زندگی میں قادری بننے کا موقع مل جائے



  • یو پاکی صاحب اور سلیمان ڈار صاحب اصل میں قادری کی حمایت کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں کر سکتے تو اس حمایت کو دوسرا رخ دے تاثیر کو بھی ملامت کر دیا ، ہلاکے وہ ایک غریب عورت کا کیس کر لڑ رہا تھا جذباتی ہو گیا پر اس کے بیان نے کسی مسلمان کی جان نہیں لی



  • Mumtaz Qadri was not a Khawarjee Dog, what he did is against Quran and hadith, Allah forgive him for doing crime of murder.

    Few idiots and siblings of Abou Jahil are terming him Ilam Din, Ghazi Ilam Din Shaheed killed a Hindu, who wrote book against last beloved Prophet of Allah and that too in British Raj (anti Muslims rule). Mumtaz Qadri murdered a Muslim and was given punishment by the courts of Islamic Republic of Pakistan.

    Few Ibn Jahils comparing it with Raymond Davis, who was forgiven by murdered families under DIET (law of Holy Quran).

    Khawarjee Dogs were quiet since launching of Zarb i Azb, today using Mumtaz Qadri hanging as shield have started barking in social media and on streets. But be sure, Muslims of Pakistani are aware of Khawarjee evil designs and will not fell pray.

    Khawarjee ka jo YAAR h, Islam or Pakistan ka GADDAR h



  • A comment by PejaMistri

    https://lubpak.com/archives/68638 (From January 8, 2012)

    کبھی کبھی اکیلے بیٹھے چپ چاپ سوچتا ہوں اگر سلمان تاثیر حضور پاک صلى الله عليه وسلم کے زمانے میں ہوتے اور کسی بد زبان تند خو بد اندیش منافق مسلمان کی کمزور یہودی یا عیسائی کے ساتھ دراز دستی کی خبر آپ تک پہنچتی تو آپ کبھی کبھی ضرور فرماتے کے آج تاثیر کو بھیجو – یہ نڈر بھی ہے ، راست باز بھی اور منافقوں سے ڈرتا بھی نہیں اور کمزوروں کا ساتھ بھی دیتا ہے . اور ہمارے مسلک پر عمل بھی کرتا ہے

    ڈر لگتا ہے

    بہت سال پہلے جب میں پاکستان میں چھپ چھپ کر مارکس کی داس کپیٹل پڑھتا تھا . اور کہیں سے بائبل کا نسخہ لا کر پڑھتا تھا . اور انٹر نَشنل اسلامی یونی ورسٹی کے ہوسٹل میں شراب کی بوتل لا کر چھپ کر پیتا تھا تو مجھے ڈر نہیں لگتا تھا. پنجاب یونی ورسٹی کے ہوسٹل میں کمبل کٹ کھا کر بھی کوئی خوف نہیں آیا. اور ملتان میں تیس دن تک ڈاکٹر اسرار کا خطبہ سننے کے بعد ان کے ساتھ مذاق کرنے سے بھی ڈر نہیں لگتا تھا. نہ ہی ابو کے سامنے غلام احمد قادیانی کی کشتی نوح پڑھنے سے ڈر لگتا تھا اور نہ ہی محسن نقوی کی مجلس پر جانے سے ڈر لگتا تھا.

    لیکن کل جب ایک انیس سال کے میرے رشتے کے بھانجے نے سلمان تاثیر کے “قتل” کی مبارک کا اس ایم اس بھیجا تو مجھے اسے جوابی تنبیہ کرنے سے ڈر لگ رہا تھا. نہ جانے کتنے غازی علم دیں شہید ہم اب تک پیدا کر چکے ہیں



  • @Dar Sahib

    You can't stand on both sides of the argument. If what Qadri did was right and Taseer deserved it then Qadri couldn't be hanged. Qadri can only be hanged if what he did was wrong. It's like you will be endorsing honor killing and afterwards death sentence by courts.



  • Millions of rational Muslims want that the Law of Blasphemy should not be misinterpreted to kill an innocent individual.

    What wrong Salman Taseer did by supporting a genuine demand?

    Law of Blasphemy is a Man Made Rule and not a Divine Doctrine.

    If criticizing a religious belief is Blasphemy then what about those thousands of Molvis who openly abuse, condemn and criticize Christianity, Judaism, Hindu Faith........?

    Is that not Blasphemy?



  • Shirazi,

    Salman Taseer abused his official position when he barged into the jail and had a live press conference with a convict sitting beside him and ridiculing the law of the land in front of the whole nation.

    There is noting wrong in sympathizing with any convict but there is a proper and a legal recourse available through the courts but instead Salman Taseer violated the law with his own actions and ultimately paid the price.

    Now that does not mean that his killing was justified and what Qadri did was also a clear violation of the law and he also paid the price eventually.

    That's why I said both Qadri and Taseer were violators and there is nothing to be proud of both of them. One did it for his religious fervor while the other did it to serve his masters.



  • Is not an irony, Asiya Bibi charged with blasphemy has been acquitted and released by Supreme Court of Pakistan while Salman Taseer who visited her for sympathy was killed by Mumtaz Qadri who also ultimately got execution. The reason for Salman Taseer's murder was that he categorically said that blasphemy law is "man made and black law".

    The question before us is, if at all, blasphemy law is Islamic, has any individual powers to kill the blasphemer on their own or the responsibility lies on State to prosecute such a person?

    The reason of Salman Taseer's murder was not simply "blasphemy", the true story will never be known. With the execution of Mumtaz Qadri many hidden personalities must have taken a sigh of relief.



  • Pakistan is in interesting situation; let say if Qadri was criminal and killer... than now we have one less to worry about

    and if he was really a true " Ashq e Rasool " than Mamnoon hussian per azab aya!!!!

    we are in win win situation here..



  • salam

    before his assassination, taseer indirectly hinted as to why he was favoring asiya, i think that interview was with bbc urdu or with any local channel probably, he said during the discussion that we r entering 2012-14 and for business and bilateral terms, such laws should be abolished. so it was clear that who he wanted to please.so, it was not the matter of humanity or mercy...

    irrespective of these things some people who have links say that the reason that qadri killed taseer was not only his condemnation about blasphemy law, the matter was beyond that.. taseer allegedly said something disrespectful about Prophet in a private gathering which was heard by qadri and he couldn't take it. Anyhow ALLAH knows better what was the reality.. what I wrote was the narration by few ppl who know the things closely.

    the more tragic incident was the assassination of minority minister shehbaz bhatti, who was brutally killed by terrorists as he too was very vocal about that matter.

    May ALLAH bless Pakistan and Pakistanis



  • مذھب کے پردے میں پھیلائی جانے والی جہالت کی گرتی ہوی دیواروں کو محفوظ رکھنے کی کوشش بھی جاری رہے گی

    ورنہ مولوی کا کاروبار ٹھپ ہو جائے گا

    لیکن جہالت کی موت مولوی کا مقدر ہے

    A photocopy of 6th Century cannot be pasted upon the map of 21st Century without REPAIRS.



  • The laws are criticized, you don't shoot down people for criticizing the law. Blasphemy law is not just a black law it's an absolute baloney. The man died 14 centuries ago and you are killing people just because someone said something bout him. It can't get more ridiculous and insane.



  • what I wrote was the narration by few ppl who know the things closely.


    ہاہاہاہا یو پاکی صاحب یہ لوگ کہیں مولویوں نے خود تو نہیں بنانے تا کہ قادری کو بے گناہ ثابت کر سکیں ، آپ ویسے کھل کر ثبوت کے ساتھ بعد کریں میں خود جج ہوں مرے انصاف سب لوگ جانتے ہیں اگر اپ نے ثبوت دے تو فیصلہ اپ کے حق میں



  • کچھ ڈرون حملے اگر قادری کے جنازے کے شرکاء پر بھی ہوجاتے تو کیا ہی بات ہوتی ...مگر کچھ حسرتیں شاید دل ہی میں رہ جائیں گی

    #########



  • My apologies, but if we say our prophet cant bear criticism or insults and demanded the person be killed, one can question if he he was really a mercy for the world?

    I also dont get how blasphemy can apply to non-muslims. Non-msulims by definition dont believe in prophet mohammad which also means they think prophet was a lier. So all non-muslims are blasphemers? what kind of a non-sense rule is that?

    Thirdly in many books I have read someone misbehaved with the prophet and his sahaba asked prophet if he allows then they can take the person to task. Question is, why sahaba bothered to ask for prophet's permission? kia onn mein ghairat kee kamee thee?