کیا آج ایم کیو ایم ایسبلشمنٹ گروپ کھڑا ہو جائے گا ؟



  • اگر ہاں تو کتنے مطلوب افراد اس کی حمایت کا اعلان کریں گے ؟

    سیاسی پارٹیوں کا اس پر کیا رد عمل ہوگا ؟

    ڈاکٹر شاہد مسعود ، ڈاکٹر دانش وغیرہ وغیرہ کے چہروں پر آج کتنی خوشی ہو گی ؟

    کتنے کونسلرز اس گروپ میں شامل ہو جائیں گے ؟

    کہاں کہاں چئیرمین اس گروپ کا ہو جائے گا ؟

    ایک ضمنی سوال :

    اتنی ظالم ایسٹبلشمنٹ کے ہوتے ہوئے اگر پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ نون اور عوامی نیشنل پارٹی خاندان کی سیاست کرتی ہیں تو اس میں برائی کیا ہے ؟



  • آج مصطفی کمال نے الطاف حسین کو ٹھوک دیا





  • http://www.dawn.com/news/1243282/mustafa-kamal-decimates-mqm-chief-altaf-announces-new-political-party

    Mustafa Kamal could have avoided repeating RAW so many times. The other charges against Altaf Hussain are strong and appealing. Things like he is making ordinary respected families educated youth criminal. Everyone knows he couldn't have come back with out establishment's hand on his back. Karachi is not Punjab, Army is not very popular there. It's difficult to break MQM and Altaf bhai's hold in Karachi by openly projecting yourself as establishment's front man. Why Mustafa Kamal and establishment are repeating same old failed formula?



  • The biggest revelation of MK was the connivance of Rehman Malik regarding the knowledge of RAW funding of MQM when he was the serving Interior Minister of Pakistan. If true, would be very explosive and damning for the PPP.





  • شیرازی صاحب

    امریکہ اور اسٹبلشمنٹ کی سمجھ کے ساتھ خاصے مسائل ہیں -

    امریکہ نے دیوبندیوں کے مقابلے کے لیے بریلویوں کو پیسے دے کر ان کو اتنی تنظیمی طاقت دے دی کہ وہ ممتاز قادری کے مسلے پر اپنی سیاست کھڑی کرنے کے قابل ہو گئے

    میرا ذاتی خیال ہے کہ اسٹبلشمنٹ کی تیاریاں الطاف بھائی کی طبعی یا غیر طبعی موت کے بعد سے متعلق ہیں - وہ وقت ذہن میں لائیے کہ ضیاء دور میں الیکشن کی تاریخ بے نظیر بھٹو کے ٹیسٹوں کی رپورٹیں لے کر ان ڈلیوری کے دنوں میں رکھی گئی تھی -

    اگر ایسٹبلشمنٹ آج کے دن الطاف حسیں کو شکست دینے کا سوچتی ہے تو پھر اس سے بھی زیادہ احمق ہے جتنی ہم آپ سمجھتے ہیں



  • سنا ہےآج زرداری کی بھی پریس کانفرنس متوقع ہے براستہ نیویارک۔

    ویسے گورنر عشرت العباد صاحب کب پریس کانفرنس کر رہے ہیں؟



  • Zarrar Khuhro

    ‏@ZarrarKhuhro

    Why is Anis kaimkhani there? Because you will need an enforcer. A stick to match the #MustafaKamal carrot. That's just how it works, babies



  • ایک بیٹسمین انیس قائم خانی نے دوسرے بیٹسمین مصطفیِ کمال کو رن آوّٹ کرادیا

    اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے نما چیز پرجوبیٹھکرآئیگا ، اسکاانجام سبکوپتہ ہے

    تفصیلی مباحثہ شام کو



  • پاکستان کی آب و ہوا میں ماشا الله یہ خصوصیات بھی موجود ہے

    کہ جاوید ہاشمی ، ذوالفقار مرزا اور مصطفیٰ کمال جیسے لوگوں کا ضمیر یکا یک اور اچانک جاگ اٹھتا ہے



  • میں تو حیران ہوں کے کیسے پاکستانی لوگ یقین کریں گے کہ ایم کیو ایم "را" کی ہے

    ضیا سے مشرف تک ہر جرنیل کی پسند ایم کیو

    ایم تھی پھر غدار کیسے؟

    (Shahzad Shafi)

    MQM was create by ZIA who was an agent to RAW.



  • السلام علیکم

    ذوالفقار مرزا، فیصل رضا عابدی یا مصطفی کمال جیسے لوگ جو ہر جائز ناجائز بات پہ اپنے سابقہ مالکوں کے تلوے چاٹتے ہوں ایسے ہی لوگ ذاتی اختلاف کے مسئلہ پہ یا کاروباری مسئلہ شوگر مل وغیرہ کی وجہ سے اپنے مالکوں کے خلاف بھونکنے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ بات چاہے جو بھی ہو ان کو شہ چاہے جو بھی دے رہا ہو، ان لوگوں کی باتیں غلط نہیں ہوتیں۔۔۔



  • And my Homi is back in town with big bang!!!



  • اس ساری کہانی میں سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ ہماری دہریہ برادری یک زبان ہو کر اسے سازشی نظریہ قرار دے رہی ہے۔

    کوئی ایک دہریہ بھی روشن خیال ترقی پسند متوسط طبقے کے مظلوم مصطفی کمال کی باتوں کو سچ ماننے کے لیے تیار ہی نہیں۔

    آخر مصطفی کمال نے ایسی کیا بات کہ دی آج کہ سارے دہریے انگشت بدنداں ہیں؟



  • Haseena moin ke daram ke eik hi qesst bar bar dekhao gey

    tu public bore ho jaey gi...

    MQM se Mukalfat eik jaga.... per thori si Akal ker letey!!!



  • Mustafa Kamal sounded like reborn Muslim invoked God so many times and then he pulled some slip from pocket reciting Quranic verse. He left no doubt in anyone's mind who is behind this tirade. From flag to raw, Qadri like uninterrupted media coverage to over Islamization every single word has establishment all over it. If raw was financing and training MQM how come MQM was military establishment's biggest ally for 10 years? This will be military establishment 3rd or 4th failed attempt to break MQM. Beside overnight breaking Muslim League and that too temporarily military doesn't have any success story to quote.



  • salam

    shirazi ji

    mush's and military establishment's prime objective was to strengthen mush's illegal regime at any cost that's y they supported mqm for the sake of his illegitimate govt and that's y notorious NRO was introduced to pardon the criminals and goons of mqm funded by RAW or so.

    the same mush before overthrowing nawaz sharif once said officially that "altaf hussain is the biggest traitor of pakistan" but after coming into power story became different.

    I think military establishment very well realizes that they can't break mqm and this time around they r not trying to break mqm rather they want to get rid of altaf hussain only because considering his overall condition i think many of mqm's workers and youth don't want him to lead.

    May ALLAH bless Pakistan and Pakistanis



  • @UkPaki 1 Sahib

    Military establishment achieving political objectives at any cost is kosher but when political parties play by same rules it's treason?



  • ڈار صاحب

    نواز شریف صاحب کے علی الاعلان لبرلزم کی حمایت اور اس کی حکومت کے دوران ممتاز قادری رحمت اللہ علیہ کی شہادت کے بعد آپ پر دہریہ برادری کا تھوڑا سا احترام واجب ہے