MQM press conference





  • گلو جی پریس کانفرنس والا صرف چولیں مار رہا ہے کوئی ایسی بات نہیں کی جس سے میں صفائی ہو ، مصطفیٰ کمال نے تو کمال کر دیا یہ مصطفیٰ کمال تو ترکی کے اتا کمال کی روح نکلا



  • Good actor, Mustafa Kamal. He can conjure up tears at will. He's also good at self-praise, etc. So be careful all. My instinct tells me this is yet another topi drama.

    As for MQM, God willing their days are numbered.



  • غالب جی ایکٹر ابھی اگر اچھی بات کہے تو یقین کر لینا چاہے



  • As for MQM, God willing their days are numbered.


    بہت نکلے تیرے ارماں ، مگرپھربھی کم نکلے


    اس بے غیرت ناہید کی ہرچال ہے دیپک

    شعلہ سالپک جائے ہے "چال " تودیکھو


    مائنس کرنے والوں کواللہ میاں خودہی مائنس کردیتے ہیں - لڑواللہ میاں سے



  • اگرکسی کویہ سیکھنا ہے کہ صرف ڈھائی گھنٹے میں اپنے اوپرلگے دوسوسترآدمیوں کوزندہ جلانے کے جھوٹے اور لغوالزام کوکیسے دھوناہے ، جسے بے غیرت میڈیاسالوں سے رو پیٹ رہاتھا اور جے آئی ٹیاں بدل بدل کربن رہی تھیں


    تووہ انیس قائم خانی سے رابطہ کرے --بہت اعلیٰ قائم خانی



  • https://www.youtube.com/watch?v=1kB35wgTrx4

    عندلیب عباس کی چھترول

    عندلیب عباس کی آہ وزاریاں

    آعندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں

    Watch after minute 25

    اس بے غیرت ناہید کی ہرچال ہے دیپک

    شعلہ سالپک جائے ہے "بکواس " تودیکھو


    عباس تونام ہے حق و سچ کا

    اسکانام توعندلیب بکواس ہوناچاہیئے



  • lo ji gulo yeah dekhain imran khan bhi kia jhoota chalo mustafa kamal tau jhoota hi shi