Congratulations – Most Successful Foundation Day



  • https://www.youtube.com/watch?v=i5ic_F2vzTw جوتقسیم کرنے آئے تھے وہ تفریق ہوگئیے عوام نے اینجسیہ حرامیہ کی بجادی اب توسولہواں کھلاڑی بھی سنچری بنائیگا



  • saloo G and UK sb سلوجی آپ نے یوم تاسیس دیکھہ لیاہوگا، وہ جی بیس پیچیس ہزارشیہد کئیے گئے انکے لواحقین اورمحبت کرنے والے سب آج وہاں تھ



  • السلام علیکم گلریز صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کے جب کچھ دنوں سے آپ غائب تھے تو تھوڑی فکر ہوگئی تھی آپ کی خیریت کے بارے میں، کیونکہ ڈر تھا کہ آپ زیادہ اثر نہ لے لیں ایم کیو ایم کی ٹوٹ پھوٹ کا۔ ویسے جتنے لوگ اس تاسیس میں نظر آرہے ہیں لگتا ایسا ہی ہے کہ کمال کے ۲۳ مارچ والے جلسے میں شاید اس سے زیادہ لوگ ہوں گے۔



  • http://www.mqm.org/photogallery/51611/18-march-activities-32-anniversary-of-mqm یوکے صاحب مصروفیت تھی اسلئیے حاضرنہ ہوسکاتھا ضمناٰ٘عرض ہے کہ یہ جولوگ اس یوم تاسیس میں ہیں وہ سب ایمکیوایم کے ووٹرہیں جبکہ وہ کیمل گروپ کے جلسے میں جو آئینگے وہ ووٹرکسی اورکے ہونگے جیسے ہزاروں کی کی تعداد میں پورے ملک سے فون آرہے ہیں لیکن وہ ووٹ انہیں نہیں دینگے ----مقصد یہ ہے کہ کسی طرح متحدہ کوتباہ کیاجائے



  • السلام علیکم گلریز صاحب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ کمال کی پارٹی آئندہ انتخابات میں کہاں کھڑی ہوتی ہے۔ یہ تو آپ نہیں کہہ سکتے کہ متحدہ جو کہ اب متحدہ نہیں رہی بلکہ منتشر ہوگئی اور ہوتی جارہی ہے کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ووٹ تقسیم ہوگا ضرور ہوگا۔ پہلے ہی تحریک انصآف کو سات آٹھ لاکھ ووٹ ملنے سے متحدہ کو ڈراونے خواب آنے لگے تھے وہ ٹھیک ہے کہ تحریک انصاف نشستیں نہیں حاصل کرسکی لیکن ووٹ بینک سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ اسی طرح کمال کے پاس ابھی دو ڈھائِی سال ہیں اگلے انتخابات کے لیے ویسے تو شیدے ٹلی جیسا ہر وقت ایجنسیوں کے جوتے پالش کرنے کے لیے تیار رہنے والا کہتا ہے یہی سال قربانی کا ہے، جو کہ ابھی ہوتا تو نظر نہیں آتا۔





  • https://www.youtube.com/watch?v=xa6CMLpvNe0 ------------ ثابت ہواکہ یہ کنجری ہے watch it after 1.15



  • Gulrauz sahib Both are showing what they got. Both are expressing themselves. I am sure both dances will be watched by many . Some will like Altaf sahib video, some will like Qandeel sahib a video and some will like both video. Some will call Altaf sahib names, some will call Qandeel sahib a names and some will call both names. And for some nothing will matter.