Ali Haider Gilani Recovered



  • The son of former PPP Prime Minsiter Yousuf Raza Gilani has has been rescued from Afghanistan through an operation. Ali is expected to be flown back to Pakistan shortly.

    He was kidnapped exactly 3 years ago during election campaign.

    Bilawal Bhutto broke the news on social media through his tweet:

    https://twitter.com/bbhuttozardari/status/729938684708069377



  • پاکستان کا کوئی سیاستدان، بزنس مین ...یا ہر وہ شخص جس کے پاس کچھ پیسے ہیں ....سیکورٹی گارڈز کی ایک فوج کے بغیر آزادانہ گھوم پھر نہیں سکتا ....اغوا براۓ تاوان کی انڈسٹری ماشاللہ کافی عرصے سے پاکستان میں فروغ پا رہی ہے اور اس رجحان میں کمی ہونے کا کوئی امکان نہیں جو پاکستانی پاکستان میں مدینہ کا پرانا خلافتی نظام لانے کے خواب دیکھ رہے ہیں جب خلیفہ راتوں کو بھیس بدل کر اپنی رعایا کی خبر لیا کرتا تھا .... انہیں مایوسی ہوگی ..وہ زمانے واپس آنے والے نہیں



  • گیلانی کے دوسرے کنجربیٹے نے ایک غریب راہ گیر کو مارا تھا اسکا انصاف کبھی نہیں ہوگا