بنگلہ دیش میں پھانسیاں - معمولی احتجاج



  • جماعت اسلامی کے امیر مطیع نظامی کو پھانسی دئیے جانے کے بعد احتجاج کے اکا دکا واقعات کی رپورٹس آئی ہیں ....شروع شروع میں احتجاج کچھ زیادہ تھا مگر پھانسیوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری رہنے کے بعد یہ محسوس ہوتا ہے کہ عوام کی اکثریت نے اسے تسلیم کر لیا ہے اور ان رہنماؤں کے بارے میں کچھ ہی لوگ نرم گوشہ رکھتے ہیں برسرِ اقتدار جماعت عوامی لیگ کا کہنا ہے ملک کے ماضی کو دفن کرنے کے لیے جنگی جرائم کی تفتیش ضروری ہے ....اور نظر آتا ہے کہ عوام اس سے متفق ہیں