پاکستان کرکٹ کی تباہی میں کھلاڑیوں کا غیر تعلیم یافتہ ہونا بڑی وجہ



  • پاکستانی کرکٹرز میں تعلیم کی کمی کے حوالے سےچیئرمین پی سی بی شہریار خان کے بیان کو غیر ملکی میڈیا نے شہ سرخیوں میں جگہ دی ہے۔ اکثر کرکٹرز چیئرمین کے اس بیان سے خوش نہیں ہیں ۔

    کوئٹہ میں گفتگو کے دوران شہریار خان نے ایک بار پھر اس بیان کو دہرایا کہ کپتان مصباح الحق کے علاوہ اس وقت قومی ٹیم میں کوئی گریجویٹ نہیں ہے ۔

    پاکستان کرکٹ کی تباہی میں کھلاڑیوں کا غیر تعلیم یافتہ ہونا بڑی وجہ ہے ۔ شہریار خان کے اس بیان کو سوشل میڈیا، غیر ملکی میڈیا اور خاص طور پر بھارت میں شہ سرخیوں میں جگہ ملی ہے ۔

    ایک کرکٹر کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب پاکستان ٹیم ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتی اور سیریز جیت کر تاریخ رقم کرتی رہیں تو کیا تب تمام کرکٹرز گریجویٹس تھے ؟؟۔۔

    تعلیم کا ہونا بہت ضروری ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جو تعلیم یافتہ نہیں ہیں ان کی وجہ سے کرکٹ تباہ ہو رہی ہے، اکثر کرکٹرز کا کہنا ہے کہ شہریار خان کو پبلک میں کھلاڑیوں کی تعلیم کے حوالے سے گفتگو نہیں کرنا چاہئ

    Source: Jang



  • شہریار خان نے بات توٹھیک کی ہے .....ڈسپلن اور اخلاقیات میں ہمارے کھلاڑی کافی پیچھے ہیں



  • جو پڑھے لکھے ہیں انکی اخلاقیات تو بہت ہی اعلیٰ ہے جیسے-- سارے سارے بدھا بنتے ہیں لیکں ہیں



  • Shehar Yaar Khan is totally out of order. If a Pakistan cricketer criticises the PCB management, it is considered to be a disciplinary matter and a show-cause notice issued to the player concerned.

    Mr. Khan should also be given a show-cause notice and asked to explain as to why firstly he has insulted those players who are not graduates and secondly for making such a stupid statement where the performance on the cricket field is equated with possession of or lack of academic qualification.
    He should not be the chairman of PCB as it is obvious that he has no idea about cricket.